"صولت مرزا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
 
سطر 7:
 
== 19 مارچ ویڈیو ==
صولت مرزا ایک سزا یافتہ قاتل ہے پر 19 مارچ 2015 کو جیل سے صولت مرزا کا ایک ویڈیو منظر عام پر آیا جس نے [[پاکستان کی سیاست]] میں ایک نئی ہلچل مچادی۔ اپنے بیان میں صولت مرزا نے براہ راست کراچی بے امنی کا ذمہ دار [[متحدہ قومی موومنٹ]] قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ [[الطاف حسین]] اور [[بابر غوری]] کے جانب سے مخالفین کے قتل کے احکامات دیے جا رہے تھے۔ مزید کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ لوگوں کو استعمال کرکے پھر لاتعلقی کا اعلان کردیتے ہیں۔<ref>http://www.dailytimes.com.pk/national/19-Mar-2015/saulat-mirza-would-receive-target-killing-orders-from-altaf-hussain</ref>اس ویڈیو کے بعد [[حکومت پاکستان]] نے فورا صولت مرزا کی پھانسی روک دی اور تحقیقات کا حکم دیا۔ اسی ویڈیو کے نتیجے میں پاکستان میں الطاف حسین کے کال کرنے پر بھی پابندی عائد کی گئی۔<ref>{{Cite web |url=http://stayconnecting.com/altaf-hussain-telephonic-discussion-and-speeches-ban-in-pakistan/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-03-21 |archive-date=2015-04-22 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150422061441/http://stayconnecting.com/altaf-hussain-telephonic-discussion-and-speeches-ban-in-pakistan/ |url-status=dead }}</ref>
 
== متعلقہ بیرونی روابط ==
* [http://www.waqattv.com/press-conference-of-saulat-mirzas-wife-which-was-never-on-aired-on-television/ صولت مرزا کی بیوی کی پریس کانفرنس]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
* [https://www.youtube.com/watch?v=w9lRB7fOWW4 صولت مرزا کا متحدہ کیخلاف بیان کا مکمل ویڈیو]