"طاہر القادری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
22 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 24:
1971ء سے 1973ء کے زمانے میں ڈاکٹر طاہر القادری نے مختلف مسلم و غیر مسلم مفکرین کے انقلابی افکار کا تاریخی مطالعہ کیا۔ مسلم مفکرین میں امام غزالی، شاہ ولی اللہ دہلوی، مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی، مولانا عبید اللہ سندھی وغیرہم اور غیر مسلم مفکرین میں کارل مارکس، فریڈرک اینجلس، لینن، سٹالن اور ماؤزے تنگ وغیرہم شامل ہیں۔ اس مطالعے سے ان پر یہ حقیقت منکشف ہوئی کہ انقلابی فکر کے حوالے سے کامیابی کا جو دوٹوک یقین غیر مسلم مفکرین کے ہاں نظر آتا ہے، وہ اکثر مسلم مفکرین کے ہاں مفقود ہے۔ اس پر انہوں نے انقلابی زاویہ نگاہ سے قرآن و حدیث کا ازسرنو گہرا مطالعہ شروع کیا، جس کے نتیجے میں قرآن مجید اور حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو انقلاب کی کامیابی کی حتمی اور دوٹوک ضمانت مہیا کردی، جس سے انقلاب پر انکا ایقان پختہ تر ہو گیا۔
چنانچہ انہوں نے ایک بار قرآن کریم کو تھام کر اور دوسری بار اپنے شیخ طریقت سید طاہر علاؤ الدین القادری البغدادی کے دست اقدس پر باضابطہ بیعتِ انقلاب کرکے، اپنے رب اور آقائے کریم سے اپنی زندگی کو عظیم عالمی انقلاب کے لیے وقف کردینے کا پختہ عہد کر لیا۔ یہ بیعتِ انقلاب مورخہ 26 جولائی 1972ء بمطابق 14 جمادی الثانی 1392ھ ساڑھے بارہ بجے بعد دوپہر بمقام دربارِ غوثیہ شارع الگیلانی کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔ ان کے شیخِ طریقت نے انقلاب سے متعلق تفصیلی ہدایات دیں اور ان کے لیے عزم واستقلال، جرآت و ہمت اور کامیابی و کامرانی کی دعا فرمائی۔<ref>
ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنی جدوجہد کا آغاز 1976ء میں جھنگ کی سطح پر نوجوانوں کی تنظیم محاذ حریت قائم کرکے کیا، جسے بعد ازاں 1980ء میں لاہور سے تحریک منہاج القرآن کے نئے نام کے ساتھ بدل دیا گیا۔ اس دوران میں ڈاکٹر صاحب نے نصنیف و تالیف اور دروس قرآن کا سلسلہ جاری رکھا، جس کے ذریعے ان کے افکار پورے ملک اور پھر رفتہ رفتہ دوسرے ممالک میں بھی عام ہوتے گئے۔ اسی دوران میں وہ پنجاب یونیورسٹی لاہور میں اسلامک لاءپر لیکچر دیتے رہے۔ پھر وہ فیڈرل منسٹری آف ایجوکیشن کے ارکان بنے۔ بعد ازاں فیڈرل شریعت کورٹ میں جیورسٹ کنسلٹنٹ مقرر ہوئے۔ جب ان کی شاندار صلاحیتوں کی وجہ سے ان کی شہرت مزید بڑھی تو ٹی وی پر ان کے پروگرام فہم القرآن نے بھی ان کی مقبولیت میں بے انتہا اضافہ کیا۔
سطر 45:
== تعلیمی خدمات ==
* [[1995ء]] میں آپ نے [[عوامی تعلیمی منصوبہ]] کا آغاز کیا، جسے غیر سرکاری سطح پر دنیا کا سب سے بڑا تعلیمی منصوبہ کہا جاتا ہے۔ اس کے تحت [[پاکستان]] کے طول و عرض میں 572 تعلیمی ادارے قائم ہیں۔<ref>[http://www.welfare.org.pk/ur.php?tid=3742 تحریک منہاج القرآن کا ایجوکیشن پراجیکٹ]</ref>
* [[2005ء]] لاہور میں قائم کردہ [[منہاج یونیورسٹی]] [[ہائر ایجوکیشن کمیشن]] آف پاکستان کی طرف سے چارٹر کر دی گئی، جسے [[2009ء]] میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے کیٹگری X سے W میں ترقی دی گئی۔<ref>
== سیاسی خدمات ==
* مؤرخہ [[25 مئی]] [[1989ء]] کو آپ نے [[پاکستان عوامی تحریک]] کے نام سے ایک سیاسی جماعت بنائی، جس کا بنیادی ایجنڈا پاکستان میں انسانی حقوق و عدل و انصاف کی فراہمی، خواتین کے حقوق کا تحفظ، تعلیم اور صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی، ملکی سیاست سے کرپشن اور دولت کے اثرات کا خاتمہ تھا۔<ref>
* [[1990ء]] میں پاکستان عوامی تحریک نے پہلی بار عام انتخابات میں حصہ لیا۔
* [[1991ء]] میں ملک میں جاری [[فرقہ واریت]] اور شیعہ سنی فسادات کے خاتمے کے لیے پاکستان عوامی تحریک اور تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے مابین [[اعلامیہ وحدت]] جاری کیا گیا۔
سطر 63:
* آپ کے زیراہتمام لاہور میں ہر سال [[رمضان|رمضان المبارک]] میں اجتماعی [[اعتکاف]] ہوتا ہے، جسے حرمین شریفین کے بعد دنیا کا سب سے بڑا اجتماعی اعتکاف کہا جاتا ہے۔<ref>[http://www.itikaf.com/index.php?lang=ur&mod=text&tid=2 تحریک منہاج القرآن کا شہر اعتکاف]</ref>
* آپ کے زیراہتمام لاہور میں [[مینار پاکستان]] کے تاریخی مقام پر ہر سال [[میلاد]] کانفرنس منعقد ہوتی ہے، کہا جاتا ہے کہ وہ دنیا کی سب سے بڑی میلاد کانفرنس ہے۔<ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?tid=7780 تحریک منہاج القرآن کی سالانہ عالمی میلاد کانفرنس]</ref>
* آپ کے قائم کردہ [[گوشۂ درود|گوشہ درود]] میں لوگ سارا سال دن رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر [[درود]] بھیجتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ روئے زمین پر یہ ایسی واحد جگہ ہے جسے تاریخ میں پہلی بار ڈاکٹر طاہرالقادری نے قائم کیا۔<ref>
* آپ کی قائم کردہ تحریک منہاج القرآن کی دنیابھر میں شاخیں ہیں، جو [[تارک وطن|تارکین وطن]] کی نئی نسل کو اسلام پر کاربند رکھنے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔<ref>
== علمی و ادبی خدمات ==
[[فائل:Irfan-ul-quran 16.gif|150px|تصغیر|بائیں|[[عرفان القرآن]] (اردو، انگریزی ترجمہ قرآن مجید)]]
* ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ہزا رہا دینی موضوعات پر اردو، انگریزی اور عربی میں خطابات کر چکے ہیں۔ [http://www.minhaj.org/fehrist فہرست خطابات ڈاکٹر طاہرالقادری] {{wayback|url=http://www.minhaj.org/fehrist |date=20090808124610 }} [[اے آر وائی کیو ٹی وی|کیو ٹی وی]]، [[اے ٹی وی]]، [[پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک|پی ٹی وی]]، [[پرائم ٹی وی]] اور [[اے آر وائے]] گاہے بگاہے ان کے خطابات نشر کرتے ہیں۔
* بہت سے اسلامی موضوعات پر ان کی اردو، انگریزی اور عربی زبانوں میں سیکڑوں کتب شائع ہو چکی ہیں۔<ref>[http://www.minhaj.org/fehrist/index.php?mod=Books فہرست کتب ڈاکٹر طاہرالقادری]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref><ref>[http://www.minhajbooks.com/ ڈاکٹر طاہرالقادری کی کتب برائے آن لائن مطالعہ]</ref>
* [[عرفان القرآن]] کے نام سے آپ نے قرآن مجید کا سلیس [[اردو]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] زبان میں ترجمہ کیا، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ترجمہ ہو کر تفسیری شان کا حامل ہے اور عام قاری کو تفاسیر سے بے نیاز کر دیتا ہے۔<ref>[http://www.irfan-ul-quran.com/ عرفان القرآن کی ویب سائٹ]</ref>
* [[تفسیر منہاج القرآن]] کے نام سے آپ قرآن مجید کی تفسیر پر کام کر رہے ہیں، سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ کی تفسیر طبع ہو کر منظر عام پر آ چکی ہے۔<ref>
[[فائل:150px-Al-minhaj-us-sawee.jpg|150px|تصغیر|بائیں|[[المنہاج السوی]] من الحدیث النبوی]]
* [[المنہاج السوی]] کے نام سے ان کا حدیث مبارکہ کا ایک ذخیرہ طبع ہو چکا ہے، جس میں [[ریاض الصالحین]] اور [[المشکوٰۃ المصابیح]] کی طرز پر منتخب موضوعات پر احادیث مع تخریج پیش کی گئی ہیں۔<ref>
* [[سیرت الرسول]] کے نام سے آپ کی تصنیف اردو زبان میں سیرت نبوی کی سب سے ضخیم کتاب ہے، جو 12 جلدوں پر مبنی ہے۔ اس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حالات زندگی اور ان کی سیرت سے آج کے دور میں رہنمائی کے پہلوؤں پر کام کیا گیا ہے۔<ref>
* [[عید میلاد النبی|میلاد النبی]] کے نام سے آپ نے میلاد منانے کی شرعی حیثیت کے حوالے سے ایک ضخیم کتاب تصنیف کی، جس میں اسلامی تعلیمات کی روشنی میں میلاد کی حیثیت اور سلف صالحین کا میلاد منانے کا طریقہ باتحقیق پیش کیا گیا ہے۔<ref>
* [[اسلام اور جدید سائنس]] نامی تصنیف میں آپ نے ایک تقابلی مطالعہ پیش کیا ہے، جس کے مطالعہ سے اسلامی تعلیمات کی سائنسی افادیت و ناگزیریت واضح ہوتی ہے۔<ref>
* اسلام کے اقتصادی نظام کو آج کے دور میں قابل عمل ثابت کرنے کے لیے آپ نے اقتصادیات اسلام کے نام سے ایک ضخیم تصنیف بھی تحریر کی۔<ref>
* [[حقوق انسانی]] نامی تصنیف میں اقلیتوں، <ref>
* عالمی سیاسی صورت حال میں عالم اسلام کو درپیش خطرات کے حوالے سے آپ کی تصنیف [[نیو ورلڈ آرڈر اور عالم اسلام]] خاص اہمیت کی حامل ہے۔
* امام مہدی کے حوالے سے افراط و تفریط پر مبنی غلط فہمیوں کے ازالہ کے لیے [[القول المعتبر فی الامام المنتظر]] آپ کی اہم تصنیف ہے۔<ref>
* اسلامی فقہ حنفی کے امام [[ابو حنیفہ]] کے علم حدیث میں مقام و مرتبہ کے حوالے سے [[امام ابو حنیفہ امام الائمہ فی الحدیث]] نامی ضخیم کتاب تمام اعتراضات اور غلط فہمیوں کا ازالہ کرتی ہے۔
سطر 89:
تحریک منہاج القرآن کے ذرائع نے ان خبروں کو جھوٹا پراپیگنڈہ قراردیا اور اصل حقائق میڈیا کے سامنے رکھے۔ بعد میں جب غیر جانبدار اہل صحافت نے تحقیق کی تو یہ سب جھوٹ ثابت ہوا۔ تفصیلات کے لیے دیکھیے :
[http://www.zemtv.com/2013/01/31/did-tahir-ul-qadri-take-political-assylum/ کیا ڈاکٹر طاہر القادری نے سیاسی پناہ لی؟] {{wayback|url=http://www.zemtv.com/2013/01/31/did-tahir-ul-qadri-take-political-assylum/ |date=20130811030714 }}
== نظریات ==
[[فائل:250px-Shaykhulislam.JPG|200px|تصغیر|بائیں|ڈاکٹر طاہرالقادری، 1990ء میں]]
سطر 97:
* ان کے مطابق [[تصوف|اسلامی تصوف]] کی روح نفس کی پاکیزگی سے عبارت ہے، جو [[شریعت]] کی پاسداری کے بغیر ناممکن ہے۔ اسی بنا پر وہ تصوف کو کاروبار بنانے والوں کو جاہل اور گمراہ قرار دیتے ہیں۔<ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?tid=7743 آل پاکستان مشائخ کانفرنس 2009ء]</ref>
* ان کے مطابق اسلام قیام امن کا سب سے بڑا داعی ہے<ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?tid=396 اسلام۔۔۔۔ قیام امن کا سب سے بڑا داعی]</ref> اور [[جہاد]] کے نام پر [[دہشت گردی]] کا بازار گرم کرنے والے گروہ مسلمان تو کجا انسان بھی کہلانے کے مستحق نہیں۔<ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?tid=1598 دہشت گردی کا اسلام اور انسانیت سے کوئی واسطہ نہیں]</ref> آپ کے مطابق دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں۔<ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?tid=308 دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں، (استنبول کانفرنس)]</ref><ref>http://www.minhaj.org/english/cid/5007/</ref> آپ نے متعدد بار واضح طور پر [[اسامہ بن لادن]] کی کارروائیوں کی مذمت بھی کی۔<ref>[http://archive.newsmax.com/archives/articles/2001/10/17/195606.shtml Prominent Muslim Cleric Denounces bin Laden]</ref>
* ان کے مطابق اسلام [[حقوق نسواں]] کا واحد علمبردار مذہب ہے<ref name="اسلام میں خواتین کے حقوق">
* ان کے مطابق اسلام کا اصول [[مشاورت]] اسلامی نظام حیات کی روح ہے۔ [[اسلامی فلاحی معاشرہ|اسلامی فلاحی معاشرے]] کے قیام کے لیے فرد واحد کے فیصلوں کی بجائے تمام فیصلوں میں اجتماعی مشاورت ناگزیر ہے۔<ref>خطاب ڈاکٹر طاہرالقادری: اسلام کا شورائی نظام، شام ہمدرد 2 اپریل 1987ء</ref>
* ان کے مطابق [[انتہاپسندی]] کے خاتمے کے لیے [[بین المذاہب رواداری]] نہایت ضروری ہے۔<ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?tid=706 منہاج القرآن لندن کے زیراہتمام بین المذاہب سیمنار]</ref> انہوں نے خود عملی طور پر [[مسلم کرسچئن ڈائیلاگ فورم]]<ref>[http://www.mcdf.info/en.php?tid=3095 Establishment of Muslim Christian Dialogue Forum – MCDF]</ref> بنا رکھا ہے اور وہ عیسائیوں کے مسجدوں میں آ کر عبادت<ref>[http://www.mcdf.info/en.php?tid=3203 Christians Worshiping in the Mosque in Lahore, PK]</ref><ref>[http://www.mcdf.info/en.php?tid=3359 Mosque Open Day for non-Muslims held at Nelson, UK]</ref> کرنے کو حدیث نبوی <ref>طبقات ابن سعد، جلد اول صفحہ 375</ref> کی بنیاد پر جائز قرار دیتے ہیں۔
* ان کے مطابق [[اسلامی نظام معیشت]] آج کے دور میں بھی قابل عمل ہے۔<ref>
* ان کے مطابق اسلام کو آج کے دور میں قابل عمل دین ثابت کرنے کے لیے اسلام کی مذہبی، سماجی اور ثقافتی اقدار کے فروغ کے ساتھ ساتھ سائنسی بنیادوں پر اسلام کی تعبیر کی ضرورت ہے۔<ref>
* ان کے مطابق [[سیاست]] اسلام کا حصہ ہے، جسے [[دین]] سے جدا نہیں کیا جا سکتا۔<ref>
== تنقید ==
|