"عبد القادر جیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 21:
 
== ولادت ==
آپ کی پیدائش شب اول [[رمضان]] 470 ھ بمطابق 17 مارچ، [[1078ء|1078عیسوی]] میں [[ایران]] کے صوبہ [[صوبہ کرمانشاہ|کرمانشاہ]] کے شہر [[گیلان غرب|مغربی گیلان]] میں ہوئی، جس کو کیلان بھی کہا جاتاہے اور اسی لیے آپ کا ایک اورنام شیخ عبد القادر گیلانی بھی ماخوذ ہے۔ کہا جاتا ہے وہ [[جيلان عراق|جيلان]] ،<ref>'''كتاب [[جغرافیۃ الباز الاشہب]]'''، '''ڈاکٹر سید [[جمال الدين فالح الكيلاني]]''' ص 23</ref> [[بغداد]] کے جنوب میں 40 کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع عراقی تاریخی شہر [[مدائن]] کے قریبی شہر مغربی گیلان میں یا اس کے قریب عراقی گاؤں «بشتیر» میں پیدا ہوئے تھے۔ تاریخی کتب نیز بغداد میں رہائش پزیر گیلانی خاندان اس بات کی تائید کرتے ہیں۔ شیخ عبد القادر جیلانی کاتعلق [[جنید بغدادی]] کے روحانی سلسلے سے ملتا ہے۔ شیخ عبد القادر جیلانی کی خدمات و افکارکی وجہ سے شیخ عبد القادر جیلانی کو مسلم دنیا میں غوثِ الاعظم دستگیر کاخطاب دیا گیا۔ ہے<ref name="پی۔ ڈی۔ ایف">{{Cite web |url=http://ask2pdf.blogspot.com/2015/07/kilaniordo.html#.VhP7jPmqqkp۔ |title=كتاب جغرافية الباز الأشهب مترجم الي اللغة الاردية pdf کتاب |access-date=2015-10-06 |archive-date=2015-07-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150723122252/http://ask2pdf.blogspot.com/2015/07/kilaniordo.html#.VhP7jPmqqkp۔ |url-status=dead }}</ref>
[http://ask2pdf.blogspot.com/2015/07/kilaniordo.html#.VhP7jPmqqkp۔ كتاب جغرافية الباز الأشهب مترجم الي اللغة الاردية pdf کتاب]</ref>
 
== سلسلہ نسب ==
سطر 59 ⟵ 58:
 
=== پرورش وتحصیل{{زیر}} علم ===
آپ کے والد کے انتقال کے بعد ،آپ کی پرورش آپ کی والدہ اور آپ کے نانا نے کی۔ شیخ عبد القادر جیلانی کا شجرہء نسب والد کی طرف سے حضرت [[حسن ابن علی|امام حسن]] {{ع مذ}} اور والدہ کی طرف سے حضرت [[حسین ابن علی|امام حسین]] {{ع مذ}} سے ملتا ہے اور یوں آپ کا شجرہء نسب حضرت [[محمد بن عبد اللہ|محمد]]{{درود}} سے جا ملتا ہے۔ اٹھارہ ( 18) سال کی عمر میں شیخ عبد القادر جیلانی تحصیل ِ علم کے لیے [[بغداد]] (1095ء) تشریف لے گئے۔ جہاں آپ کو [[فقہ]] کے علم میں حضرت [[ابو سعید مبارک]] مخزومی رحمتہ اللہ علیہ، علم [[حدیث]] میں [[ابوبکر بن مظفر]] اور [[تفسیر قرآن|تفسیر]] کے لیے ابومحمد جعفر جیسے اساتذہ میسر آئے۔<ref>* [http://www.nooonbooks.dz/catalog/product/view/id/46545/s/بهجة-الاسرار-ومعدن-الانوار-في-مناقب-الباز-الاشهب/ كتاب بهجة الاسرار ومعدن الانوار بتحقیق د۔ جمال الكيلاني] {{wayback|url=http://www.nooonbooks.dz/catalog/product/view/id/46545/s/%D8%A8%D9%87%D8%AC%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%B1-%D9%88%D9%85%D8%B9%D8%AF%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1-%D9%81%D9%8A-%D9%85%D9%86%D8%A7%D9%82%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%A7%D8%B2-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B4%D9%87%D8%A8/ |date=20150610184504 }}. {طبعة محققة}</ref>.
 
=== ریاضت و مجاہدات ===