"علی پور چٹھہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 48:
| footnotes =
}}
'''علی پور چھٹہ''' [[ضلع گوجرانوالہ]]<ref>{{cite news |author=<!--Staff writer(s); no by-line.--> |title=علی پور چٹھہ ، ​​تحصیل وزیرآباد ، ضلع گوجرانوالہ ، پنجاب ، پاکستان |url=https://theyouth.com.pk/170/pakistan/alipur-chattha-tehsil-wazirabad-district-gujranwala-punjab-pakistan/ |work=THEYOUTH.COM.PK |location=Pakistan |date=2019-01-28 |access-date=2019-08-22 |archive-date=2019-08-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190826073335/https://theyouth.com.pk/170/pakistan/alipur-chattha-tehsil-wazirabad-district-gujranwala-punjab-pakistan/ |url-status=dead }}</ref> کا ایک اہم قصبہ ہے۔ اس کی تحصیل [[وزیر آباد]] ہے۔ اور اس کو سب تحصیل کا درجہ حاصل ہے۔ علی پور چھٹہ گوجرانوالہ سے 35 کلومیٹر کے فاصلہ پر قادرآباد روڈ پر واقع ہے۔
 
علی پور چھٹہ ایک اہم تجارتی منڈی ہے۔ زیادہ تر لوگوں کا ذریعہ معاش زراعت ہے۔ یہاں لڑکوں اور لڑکیوں کے کئی سکولوں کے علاوہ بوائز اور گرلز کالج بھی ہیں۔