"عوامی جمہوریہ چین میں موجود امریکی چیمبر آف کامرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 25:
'''عوامی جمہوریہ چین میں موجود امریکی چیمبر آف کامرس''' {{دیگر نام|انگریزی=American Chamber of Commerce in the People's Republic of China}} ایک غیر منافع بخش، غیر سرکاری ادارہ ہے جس کی رکنیت میں 3,300 افراد ہیں جو چین میں کام کرنے والی 900 کمپنیوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ چیمبر کا مشن یہ ہے کہ امریکی کمپنیوں کی چین میں کامیابی کو وکالت، معلومات، جالکاری اور کاروباری معاون خدمات کے ذریعے یقینی بنائے۔ چیمبر معلومات، جالکاری امکانات، کاروباری حمایت اور وکالت فراہم کرتا ہے، جس سے باہمی طور پر فائدہ بخش [[دو طرفیت|دو طرفہ]] کاروباری ماحول [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] اور چین کے بیچ بنا رہے۔<ref name="About Us">{{cite web|title=About Us|url=http://amchamchina.org/article/10|publisher=AmCham China|accessdate=2014-11-07|archive-date=2014-11-07|archive-url=https://web.archive.org/web/20141107102725/http://www.amchamchina.org/article/10|url-status=dead}}</ref>
 
ادارے کو مختصرًا ''آم چام'' بھی کہا جاتا ہے۔ یہ [[سر زمین چین]] میں امریکی کاروباروں کی نمائندگی کرنے والا اور سرکاری طور پر مسلمہ واحد چیمبر آف کامرس ہے۔ آم چام کے پاس 50 سے زائد صنعتی اور معاملات پر مبنی [[فورم (قانونی)|فورم]] اور [[کمیٹی]]اں ہیں۔<ref name="About Us"/> یہ [[ورکنگ گروپ]] امریکی کاروباری سماج اور چین کے دیگر اداروں کے لیے پلیٹ فارم کا کام کرتے ہیں تا کہ آپسی سمجھ بوجھ کا فروغ ہو، معلومات بانٹے جائیں، مشترکہ مفاد پر کام کیا جا سکے۔<ref name="Constitution and By-Laws">{{cite web|title=Constitution and By-Laws|url=http://amchamchina.org/article/89|publisher=AmCham China|accessdate =2014-11-07|archive-date=2014-11-07|archive-url=https://web.archive.org/web/20141107102635/http://www.amchamchina.org/article/89|url-status=dead}}</ref>
 
آم چام کا سدر دفتر [[بیجنگ]] میں ہے۔ [[تیانجین]] کے چیاپٹر کے علاوہ آم چام کا ایک چیاپٹر [[ووہان]] اور جین کے مرکزی علاقے میں کام کرتا ہے۔ [[شمال مشرقی چین]] میں [[ڈالیان]] اور [[شین یانگ]] کے مقامات پر بھی دفاتر موجود ہیں۔
 
== تاریخ ==
[[1919ء]] میں چین پہلی بار امریکی چیمبر آف کامرس کا قیام عمل میں آیا تھا، جس میں آٹھ بانی رکن کمپنیاں موجود تھی، جس میں [[اسٹینڈرڈ آئیل]] کا بھی نام شامل ہے۔<ref name="Form Chamber in Peking">{{cite web|title="Form Chamber in Peking, page 22" |url=http://timesmachine.nytimes.com/timesmachine/1919/08/27/issue.html|publisher=The New York Times|accessdate =2015-08-18}}</ref> اس ادارے کو جنگ کے وقوع پزیر ہو جانے کی وجہ سے بند کر دیا گیا اور چیمبر کی تشکیل جدید [[1981ء]] تک ممکن نہیں ہو سکی۔ آم چام کو رسمی طور پر [[وزارت شہری امور]] کے پاس [[1991ء]] درج کر دیا گیا ۔ ایک غیر جانب دار غیر منافع بخش ادارے کے طور پر یہ اپنے اراکین کی حمایت اور ان کے کاروباروں کو فروغ دینے کا پابند ہے، آم چام [[حکومت]] کی کسی شاخ سے ملحقہ نہیں ہے۔<ref name="AmCham China, Central China Chapter">{{cite web|title=AmCham China, Central China Chapter |url=http://amchamchina.org/central_china_chapter/|publisher=AmCham China|accessdate =2014-11-07|archive-date=2010-02-20|archive-url=https://web.archive.org/web/20100220081856/http://www.amchamchina.org/central_china_chapter|url-status=dead}}</ref>
 
== ڈھانچہ ==