"فتح علی خاں قزلباش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات, عبارت میں تبدیلی
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 6:
 
==تعلقہ نواب گنج علی آباد ==
آپ بھارتی ریاست [[اتر پردیش|صوبہ متحدہ]] کے [[ضلع بہرائچ]] کے تعلقہ نواب گنج علی آباد کے تعلقہ دار بھی تھے۔<ref>{{Cite web |url=http://members.iinet.net.au/~royalty/ips/n/nawabganj.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-12-07 |archive-date=2019-04-16 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190416194952/http://members.iinet.net.au/~royalty/ips/n/nawabganj.html |url-status=dead }}</ref> ڈاکٹر [[عبرت بہرائچی]] آپ کے بارے میں لکھتے ہیں کہ ’’ نواب صاحب سر فتح علی خاں نے علاقہ بہرائچ میں آم ۔لیچی ودیگر اثمار کے باغات لگوائے ، اپنے تعلقہ میں ترقیاتی کاموں کو کرایا۔[[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] کے قیام میں مہاراجہ سر علی محمد خاں والی ریاست محمودآباد کے دوش بدوش کام کیا۔لکھنؤ اودھ میں قائم شیعہ کالج کے بانیان میں تھے۔شہر لکھنؤ اور شہر بہرائچ میں آپ نے کئی عمارتیں تعمیر کرائی۔جن میں شہر [[بہرائچ]] کا عالی شان امام باڑہ قابل ذکر ہے۔<ref>ناموران بہرائچ مطبوعہ 2008 </ref>
 
==وفات ==
نواب سر فتح علی خاں کا انتقال 28 اکتوبر 1923 کو ہوا تھا۔<ref>{{Cite web |url=http://members.iinet.net.au/~royalty/ips/n/nawabganj.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-12-07 |archive-date=2019-04-16 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190416194952/http://members.iinet.net.au/~royalty/ips/n/nawabganj.html |url-status=dead }}</ref> آپ کی تدفین [[کربلا]] میں ہوئی۔<ref>ناموران بہرائچ مطبوعہ 2008 </ref>
 
== حوالہ جات ==