"فضل بن حسن طبرسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← کے، چاہیے، ۔؛ تزئینی تبدیلیاں
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 7:
اس لفظ کے تلفظ میں اختلاف منقول ہے۔بعض نے اسے طبرستان سے اسم منسوب کی بنا پر طَبَرسی پڑھا ہے۔ [[میرزا عبداللہ افندی]] نے [[ریاض العلماء]] اور [[محمدباقر خوانساری]] نے [[روضات الجنات]] میں اس پر زیادہ تاکید کی ہے۔
لیکن اکثر نے کہا ہے کہ اگر یہ طبرستان سے منسوب ہوتا تو طبرسی کی بجائے طبری یا طبرانی یا طبرستانی ہونا چاہیے تھا۔
صاحب مجمع البیان کے مصنف کا نام عربی میں طَبْرسی ہے جسے تَفرِشی سے تبدیل کیا گیا ہے۔تفرش نام کا ایک شہر ایران میں [[قم]] اور اراک کے قریب واقع ہے اور فضل بن حسن طبرسی اسی شہر سے منسوب ہیں۔<ref>طبرسی کی شہرت اور تلفظ کے متعلق بعض نے نہایت تفصیل سے گفتگو کی ہے۔ رجوع کریں: جوامع الجامع چاپ رحلی پر آیت اللہ شہید قاضی طباطبائی کا مقدمہ ، میرزا محمدباقر مازندرانی کی شرح شواہد مجمع البیان تألیف میرزا طاہر قزوینی، ڈاکٹر حسین کریمان کی كتاب طبرسی و مجمع البیان ، و ڈاکٹر ابوالقاسم گرجی کا جوامع الجامع چاپ دانشگاه تہران کا مقدمہ۔</ref> <ref>[http://maarefquran.com/Files/pajohesh.php?id=30&pageId=1 فصلنامہ پژوہش ہای قرآنی] {{wayback|url=http://maarefquran.com/Files/pajohesh.php?id=30&pageId=1 |date=20140801191449 }}۔</ref>
=== وفات ===
[[فائل:مقبرہ شیخ طبرسی.jpg|تصغیر|۲۰۰px|<div style="text-align: center;">مشہد میں فضل بن حسن طبرسی کا مزار</div>]]
سطر 73:
== مآخذ ==
* سید محسن امین، اعیان الشیعہ، تحقیق: سید حسن امین، دارالتعارف للمطبوعات بیروت 1406ھ۔
* [http://maarefquran.com/Files/pajohesh.php?id=30&pageId=1 فصلنامہ پژوہش ہای قرآنی] {{wayback|url=http://maarefquran.com/Files/pajohesh.php?id=30&pageId=1 |date=20140801191449 }}
{{شیعہ مفسرین}}
{{شیعہ محدثین}}