"اجمیر سنگھ اولکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 28:
'''اجمیر سنگھ اؤلکھ'''(پیدائش : 19 اگست 1942- وفات 25 جون 2017)، پنجاب کے معاشرتی اور سماجی جیون کی الجھنوں، مشکلات کو ترقی پسند سوچ کے ساتھ پیش کرنے والا پنجابی کا سکہ بند ڈراما نگار تھا۔<ref>{{cite web | url=http://panjabialochana.com/drama_and_theatre | title=اجمیر سنگھ اؤلکھ دا ناٹک نکے سورجاں دی لڑائی | archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224200235/http://panjabialochana.com/drama_and_theatre%20 | archivedate=2018-12-24 | access-date=2018-11-25 | url-status=dead }}</ref>
اجمیر اؤلکھ کو 2006 میں ایک ایکٹی ڈراما "عشقَ باجھ نماز دا حج ناہی" کے لیے بھارتی ساہت اکادمی ایوارڈ دیا گیا۔<ref>
پروفیسر اجمیر سنگھ اؤلکھ تلخ نقطہ زندگانی کا اچھوتا ناٹک کار تھا۔ اس کے تین درجن سے زیادہ ڈراموں کے ہزاروں پیشکاریاں ہوئیں جنہیں لاکھوں لوگوں نے دیکھا۔
|