"اختر رضا خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏وصال: تاریخ کو صحیح کیا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 7:
 
== نام ==
عقیقہ کے وقت ان کا نام محمد رکھا گیا اورمحمد اسماعیل رضا بھی ان کا نام ہے اس وقت وہ محمد اختر رضا خان ازھری بریلوی کے نام سے معروف ہیں۔<ref name="alahazrat.net">[{{Cite web |url=http://www.alahazrat.net/islam/english-introduction-of-mufti-akhtar-raza-khan.php |title=Introduction of Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2014-01-12 |archive-date=2014-01-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140106210606/http://www.alahazrat.net/islam/english-introduction-of-mufti-akhtar-raza-khan.php |url-status=dead }}</ref>
 
== شجرہ نسب ==
سطر 17:
 
== قاضی القضاۃ فی الہند ==
وہ اہل سنت و جماعت [[بریلوی مکتبہ فکر]] سے تعلق رکھتے تھے اور بھارت میں ” [[مفتی اعظم ہند|قاضی القضاۃ فی الہند]]“ کے طور پر مشہور ہیں۔ بھارت ایک سیکولر ریاست ہے اور حکومت نے نہ ہی قاضی القضاۃ فی الہند اور نہ دیگر مذہبی عہدیداران مقرر کیے ہیں۔ قاضی القضاۃ فی الہند کا لقب ان کو اہل علم طبقہ نے ان کی علمی قابلیت کی بنا پر دیا ہے آپ ایک بہترین عالم اور کہنہ مشق مفتی تھے آپ کے ہم عصروں میں کوئی بھی علمی لحاظ سے آپ کے مثل نہیں تھا ۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.alahazrat.net/islam/urdu-introduction-of-mufti-akhtar-raza-khan.php |title=Introduction of Tajush Shariah Mufti Akhtar Raza Khan (Urdu)<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2012-11-07 |archive-date=2012-11-01 |archive-url=https://web.archive.org/web/20121101083148/http://www.alahazrat.net/islam/urdu-introduction-of-mufti-akhtar-raza-khan.php |url-status=dead }}</ref>
 
== وصال ==