"اردو اخبارات کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
6 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 2:
 
== اخبارات ==
* [http://jang.net/urdu/ روزرنامہ جنگ] {{wayback|url=http://jang.net/urdu/ |date=20071224172516 }} - [[پاکستان]] کے مختلف شہروں سے بیک وقت چھپنے والا اخبار، جو اردو کا سب سے زیادہ شائع ہونے والا اخبار سمجھا جاتا ہے۔ یہ اس کی یک رمزی (یونیکوڈ) ویب سائٹ ہے۔
* [http://nawaiwaqt.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-urdu-online/pages/Todays-Paper روزنامہ نوائے وقت] {{wayback|url=http://nawaiwaqt.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-urdu-online/pages/Todays-Paper |date=20090420055138 }} - پاکستان کے مختلف شہروں سے بیک وقت چھپنے والا اخبار، جو اردو کا ایک معتبر اخبار سمجھا جاتا ہے اور اشاعت میں اب شاید دوسرے نمبر پر ہے۔ 2008ء سے پہلے یک‌رمزی ویب سائٹ موجود نہیں تھی۔ 2009ء میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ کی مدد سے دیدہ زیب یکرمزی موقع کا آغاز کیا۔
* روزنامہ پاسبان بنگلور [[بھارت]]
* روزنامہ سالار ، بنگلور [[بھارت]]
سطر 20:
* [http://www.bbc.co.uk/urdu/ بی بی سی اردو] - ریڈیو برطانیہ کی اردو سروس کی خبروں والی ویب سائٹ۔
* [https://www.independenturdu.com/ انڈپینڈنٹ اردو] – مشہور برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ کا اردو روپ، جس میں تازہ ترین خبریں، کالم اور فیچر پیش کیے جاتے ہیں۔
* [http://www.paktribune.com/urdu/ پاک ٹربیون] {{wayback|url=http://www.paktribune.com/urdu/ |date=20060816032309 }} - پاکستان سے خبروں والی ایک ویب سائٹ۔
* [http://www.karachiupdates.com/ کراچی آپ ڈیٹس ڈاٹ کام] - شہر کراچی لمحہ بہ لمحہ تازہ ترین صورت حال۔کالم اور تجزیے
* [http://www.urdu-service.net/ اردو سروس جرمنی] - ریڈیو جرمنی کی اردو سروس کی خبروں والی ویب سائٹ۔
* [http://www2.dw-world.de/urdu/ ڈوچر ویلے ،جرمنی] {{wayback|url=http://www2.dw-world.de/urdu/ |date=20060825173153 }} - ریڈیو جرمنی کی اردو سروس کی خبروں والی ویب سائٹ۔
* [http://www.irib.ir/worldservice/urduRADIO/default.htm ریڈیو تہران] - ریڈیو ایران کی اردو سروس کی خبروں والی ویب سائٹ۔
* [http://www.mehrnews.com/ur/ مہر نیوز، ایران] - ایران سے ایک خبروں والی ویب سائٹ۔
سطر 32:
* [http://urdu.ruvr.ru/ صدائے روس] - ماسکو سے اردو میں نشریات کرنے والے ریڈیو اسٹیشن کی سائٹ۔
* [http://www.qaumiaawaz.com/ قومی آواز کینیڈا]
* [http://www.urdusahara.net/ روزنامہ اردو سہارا] {{wayback|url=http://www.urdusahara.net/ |date=20120614011029 }}
* [http://www.tarjumaneurdu.blogspot.in/ ترجمانِ اُردو]
* [http://urdu.dawn.com/ ڈان اردو] روزنامہ ڈان (انگریزی) کی انتظامیہ کی طرف سے اردو اخباری موقع جس کا آغاز جون 2012ء میں کیا گیا۔