"اسپیڈ بریکر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← \1 رہے؛ تزئینی تبدیلیاں |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 7:
== خراب اسپیڈ بریکروں کی مثالیں ==
اخیاری اطلاعات کے مطابق [[پاکستان]] کے [[ڈیرہ اسماعیل خان]] کی سڑکوں، گزرگاہوں، گلی محلوں میں بننے والے غیر قانونی اسپیڈ بریکروں کے باعث بچوں سمیت بڑے بھی زخمی ہونے لگے ہیں۔ بجلی کی بندش سے اندھیرے میں غیر قانونی بنائے گئے اسپیڈ بریکر نظر نہ آنے سے درجنوں حادثات معمول بن گئے جبکہ بعض طاقتور اور بااثر افراد نے اپنی چودھراہٹ اورعلاقائی اجارہ داری قائم رکھنے کے لیے سڑکوں اور گلی محلوں، مکانوں کے ساتھ بڑی بڑی سیڑھیاں بنا رکھی ہیں اور اپنے گھروں کے باہر خودساختہ اسپیڈ بریکر قائم کر رکھے ہیں، جس کی وجہ سے روزانہ کی بنیاد پر بچوں سمیت بڑے بھی ان حادثات کا شکار ہو رہے ہیں۔<ref>
اسی طرح کی شکایتیں [[شادمان ٹاؤن]] اور کچھ اور جگہوں پر غیر پیشہ ورانہ طور پر تعمیر کردہ اسپیڈ بریکروں کو لے کر درج کروائی جا چکی ہیں۔<ref>[https://platpharm.com/peoples-troll-peoples-who-made-speed-breaker-in-shadman-town/ شادمان ٹاون میں اسپیڈ بریکر بنانے والوں کو تنقید کا سامنا]
|