"اشاریہ ادراک بدعنوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
5 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 8:
[[شفافیت بین الاقوامی]] نے مشعر ادراک بدعنوانی کے لیے جامعہ پاساو (university of passau) کے جوہان گراف لیمبسڈورف (johann graf lambsdorff) کی خدمات حاصل کیں -<ref>[http://www.icgg.org/corruption.cpi_2005_faq.html اکثر پوچھے گئے سوالات]</ref>

2010 مشعر ادراک بدعنوانی 10 آزاد اداروں کے 13 مختلف جائزوں پر مبنی ہے - ادارے مندرجہ ذیل ہیں -<ref>[{{Cite web |url=http://www.transparency.org/content/download/55815/891318/CPI2010_sources_EN.pdf |title=مشعر ادراک بدعنوانی 2010: معلومات کے ذرائع] |access-date=2012-06-20 |archive-date=2010-12-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20101203043501/http://www.transparency.org/content/download/55815/891318/CPI2010_sources_EN.pdf |url-status=dead }}</ref>
* افریقی ترقیاتی بینک (african development bank)
* [[ایشیائی ترقیاتی بینک]] (asian development bank)
سطر 24:
1- کالے بازار کی سرگرمیاں

2- قوانین کی کثرت

ان تین پیمائش کے معیار کا حقیقی [[فی کس]] مجموعی ملکی پیداوار (rgdp/cap) کے ساتھ بھی ایک انتہائی اہم ارتباط ہے - حقیقی فی کس مجموعی ملکی پیداوار کا مشعر ادراک بدعنوانی کے ساتھ سب سے گہرا تعلق ہے -<ref>[http://www.springerlink.com/content/nh83p20624m77504/?MUD=MP کاروباری اخلاقیات کا روزنامچہ]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
== تحديد ==
ماخذ معلومات کی تبدیلیوں کی وجہ سے زیادہ عرصہ بعد مشعر ادراک بدعنوانی کا بدعنوانی کے ساتھ موازنہ کرنا غیر مناسب ہے -
== تنقید ==
مشعر ادراک بدعنوانی کے اجرا کے ساتھ ہی اس پر تنقید ہوتی رہی جبکہ گزشیہ دہائی میں اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اس کے اجرا پر پابندی لگانے کا مطالبہ ہے -<ref>[http://www.oecd.org/document/25/0,2340,en_2649_33935_37081881_1_1_1_1,00.html گورننس اشارات کا استعمال اور خلاف ورزی]</ref> مشعر کے معیار اور ایک سادہ ملک کے درجہ بندی کے عمل بصیرت کے فقدان پر تنقید کی جاتی ہے - <ref>[{{Cite web |url=http://www.globalintegrity.org/blog/2009/02/hey-experts-stop-abusing-corruption.html |title=عالمی سالمیت] |access-date=2012-06-20 |archive-date=2012-07-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120723002022/http://www.globalintegrity.org/blog/2009/02/hey-experts-stop-abusing-corruption.html |url-status=dead }}</ref><ref>[http://www.hindu.com/thehindu/holnus/003200709270921.htm بنگلہ دیش کے ماہرین اقتصادیات کا مشعر ادراک بدعنوانی پر سوال ]</ref>

کیونکہ [[بدعنوانی]] جان بوجھکر پوشیدہ ہوتی ہے اس لیے اس کی براہ راست [[پیمائش]] ناممکن ہے اسی وجہ سے [[بدعنوانی]] ماپنے کے لیے عوضی (proxies) کا استعمال کیا جاتا ہے - مشعر ادراک بدعنوانی کسی تیسرے فریق کے ماہرانہ جائزوں اور تجزیوں جن میں مختلف سوالات ہوتے ہیں سے [[بدعنوانی]] کے عوامی تاثر کا جائزہ لیا جاتا ہے - سوالات عموما اس طرج سے ہوتے ہیں -
* کیا آپ کو حکومت پر اعتماد ہے؟
* آپ کے ملک میں بدعنوانی ایک بڑا مسئلہ ہے؟
تیسرے فریق کے کیے گئے جائزوں کے نتائج تنقید کی ایک بڑی وجہ ہیں - جائزوں سے حاصل [[معطیات]] (data) تمام ممالک پر یکساں لاگو نہیں ہوتیں - خود [[مشعر]] کے حصول کے طریقہ کار میں سال با سال تبدیلیاں ہوئے ی رہتی ہیں - ایک مقامی مشعر ادراک بدعنوانی باب نے [[مشعر]] کے نتائج کو طریقہ کار میں تبدیلی کے بعد مسترد کر دیا کیوں کہ اس سے ملک کے مشعر شمار میں اضافہ ہوا- [[ذرائع ابلاغ]] نے اسے ایک "بہتری" کہا- <ref>[{{Cite web |url=http://www.globalintegrity.org/blog/2008/09/tis-index-local-chapter-not-having-it.html |title="TI's Index: Local Chapter Not Having It"] |access-date=2012-06-21 |archive-date=2012-07-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120723002035/http://www.globalintegrity.org/blog/2008/09/tis-index-local-chapter-not-having-it.html |url-status=dead }}</ref> اس کے علاوہ ناقدین کا اصطلاح "[[بدعنوانی]]" کی صحیح توریف پر کوئی اتفاق نہ ہونا ہے - جس سے اس کے [[معاشرتی علوم]] میں استعمال میں دشواری ہے -

[[مشعر]] بنیادی طور پر کاروباری افراد اور ملک کے تجزیہ کاروں کے خیالات کی عکاسی کرتا ہے - عام طور پر نتائج اور روزمرہ زندگی میں عوام کے ایک بدعنوان ملک میں رہنے کے تاثر میں ایک خلیج دکھائی دیتی ہے -

[[مشعر]] کی صحت کے مسائل سے زیادہ بنیادی تنقید کا ہدف [[مشعر]] کا استعمال ہے - 2008 میں مصنفین نے یہ بیان دیا: "ایک ملک کے [[مشعر]] شمار میں سال با سال تبدیلی یا تو ملک کی کارکردگی یا مشعر ادراک بدعنوانی کے [[معطیات]] نمونے اور طریقہ کار میں تبدیلی سے ہو سکتی ہے - ملک کے قابل اعتماد [[مشعر]] شمار کا موازنہ کرنے کا طریقہ ہے گزشہ اوقات کے مشعر ادراک بدعنوانی کا انفرادی طور پر جائزہ لیا جائے -"