"امت مسلمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
شمالی مقدونیہ
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 4:
 
== سیاسی مسائل ==
آج جب ہم عالم اسلام پرنگاہ ڈالتے اور مختلف شعبہٴ ہائے حیات میں اپنی کارکردگی کاموازنہ مادّی طور پر ترقی یافتہ اور خوشحال دنیا سے کرتے ہیں تو ایک حوصلہ شکن تصویر سامنے آتی ہے۔ اس تصویر کاسب سے اذیت ناک پہلو یہ ہے کہ دنیا کے مختلف ملکوں میں مسلمانوں کا قتل عام ہو رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی سات لاکھ فوج حق خود ارادیت کا مطالبہ کرنے والے عوام کو نشانہ ستم بنا رہی ہے۔ فلسطین کے عوام آزاد فلسطینی ریاست کے مبنی برحق مطالبے کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں اور انبیا کی سرزمین کے کوچہ و بازار نوجوانوں کے لہو سے رنگین ہو رہے ہیں۔ کوسوو کے مسلمانوں کی حالت ِ زار اور بوسنیا کے عوام پر ٹوٹنے والی قیامت کے زخم بھرنے میں نہیں آ رہے۔ افغانستان اپنی آزادی و خود مختاری کا تاریخ ساز معرکہ لڑنے اور سرخرو ہونے کے باوجود ابھی تک استحکام اور ترقی و خوشحالی کی نوید ِ جانفزا سے محروم ہے۔ لیکن فلسطین اور کشمیر کے بارے میں اقوامِ متحدہ کی قراردادیں نصف صدی سے معرضِ التوا میں پڑی ہیں۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.kitabosunnat.com/articles/eman-o-aqaid/35-ummat-maslama-k-masail-aur-laiha-amal.html |title=امت مسلمہ کے مسائل اور لائحہ عمل<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2013-06-16 |archive-date=2013-06-27 |archive-url=https://web.archive.org/web/20130627034427/http://www.kitabosunnat.com/articles/eman-o-aqaid/35-ummat-maslama-k-masail-aur-laiha-amal.html |url-status=dead }}</ref>
[[فائل:World Muslim Population Pew Forum.png|بائیں|260px|تصغیر|دنیا میں مسلمان آبادی کا تناسب]]
[[فائل:Dongxiang minority student.jpg|تصغیر|بائیں|250px]]