"انوشکا شیٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 4:
== ابتدائی زندگی اور کیرئیر ==
انوشکا کی پیدائش [[7 نومبر]] [[1981ء]] کو [[بنگلور]] میں ہوئی تھی۔ ان کا پیدائشی نام سواتی شیٹی تھا۔ ان کی ماں کا نام شویتا شیٹی اور والد کا نام وٹھل شیٹی ہے۔ انوشکا کے بھائی رمیش شیٹی كاسمیٹك سرجن ہیں، انوشکا نے ابتدائی تعلیم [[بنگلور]] میں حاصل کی، بعد میں انوشکا نے [[بنگلور]] کے ماؤنٹ کرنل کالج سے بی ایس اسی کی پڑھائی بھی کی، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز[[یوگا]] ٹرینر کے طور پر کیا، لیکن اس کام کے دوران انہیں فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی جنہیں انہوں نے قبول کیا۔ [[2005ء]] میں [[پوری جگن ناتھ]] فلم [[سوپر]] سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے کے بعد انوشکا نے پھر کبھی مڑ کر نہیں دیکھا، فلموں میں آنے کے پہلے انوشکا کا سفر آسان نہیں تھا، انہوں نے خود کو سب کے سامنے ثابت کیا اور جنوبی بھارتی فلموں میں نام کما یا۔ فلموں کے آنے کے بعد انوشکا کی قسمت رنگ رہی اور انہیں بڑے بجٹ کی فلموں میں کام کرنے کا موقع ملا، انہوں نے [[2006ء]] میں وکرماکرڈو اور [[2007ء]] میں جنوبی [[ہندوستان]] کی فلم ڈان میں کام کیا تو وہیں [[2010ء]] تک سنگھم، رگڑا، کنگ اور سوريم جیسی جنوبی بھارتی سپر ہٹ فلموں میں کام کرکے بہت نام کما لیا۔
[[2009ء]] میں اروندھتی فلم میں اپنے کردار کو ادا کرنے کے لیے انوشکا کو جہاں کافی تعریف ملی وہیں [[2010ء]] میں ہی انہیں فلم اروندھتی اور ویدم کے لیے فلم فیئر اور سنیماایوارڈ اور نندی ایوارڈ ملے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.dailybiharnews.in/2015/11/photos-of-south-actress-anushka-shetty/ |title='अनुष्का शेट्टी' ऐसी भी लगती है |{{!}} DBN<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2015-11-19 |archive-date=2015-11-12 |archive-url=https://web.archive.org/web/20151112220032/http://www.dailybiharnews.in/2015/11/photos-of-south-actress-anushka-shetty/ |url-status=dead }}</ref><ref>{{Cite web |url=http://www.news24express.com/मिलिए%E0%A4%AE%E0%A4%BF%E0%A4%B2%E0%A4%BF%E0%A4%8F-लेडी%E0%A4%B2%E0%A5%87%E0%A4%A1%E0%A5%80-सुपरस्टार%E0%A4%B8%E0%A5%81%E0%A4%AA%E0%A4%B0%E0%A4%B8%E0%A5%8D%E0%A4%9F%E0%A4%BE%E0%A4%B0-अनु%E0%A4%85%E0%A4%A8%E0%A5%81/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-11-19 |archive-date=2019-06-07 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190607091122/http://news24express.com/%E0%A4%AE%E0%A4%BF%E0%A4%B2%E0%A4%BF%E0%A4%8F-%E0%A4%B2%E0%A5%87%E0%A4%A1%E0%A5%80-%E0%A4%B8%E0%A5%81%E0%A4%AA%E0%A4%B0%E0%A4%B8%E0%A5%8D%E0%A4%9F%E0%A4%BE%E0%A4%B0-%E0%A4%85%E0%A4%A8%E0%A5%81 |url-status=dead }}</ref>
 
[[فائل:Anushka at the trailer launch of Baahubali.jpg|تصغیر|فلم باہوبلی ٹریلر لانچنگ کے موقع پر انوشکا]]