"اولمپک کونسل ایشیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 20:
 
== تاریخ ==
1948ء میں، [[1948ء گرمائی اولمپکس|گرمائی اولمپکس]] کے دوران میں، ایشیائی [[قومی اولمپک کمیٹی|قومی اولمپک کمیٹیوں]] (این او سی) کو [[ایشیائی کھیل|ایشیائی کھیلوں]] کے لیے منظم کرنے کا فیصلہ کیا۔ اگلے سال ایشیائي کھیلوں کی فیڈریشن نے 16 نومبر 1982ء کو نئی دہلی میں اولمپک کونسل ایشیا (او سی اے) کے قیام کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ [[بین الاقوامی اولمپک کمیٹی]] نے اسی سال کے اندر او سی اے کو تسلیم کیا۔<ref>{{cite news|title=اولمپک کونسل ایشیا – About Us|url=http://ashgabat2017.com/oca|accessdate=18 فروری 2018|work=Ashgabat 2017|archive-date=2018-02-19|archive-url=https://web.archive.org/web/20180219151055/http://ashgabat2017.com/oca|url-status=dead}}</ref>
 
== رکن ممالک ==