"ایشور چندر ودیاساگر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
7 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 74:
== رام کرشن سے ملاقات ==
ودیا ساگر اگرچہ بنیاد پرست ہندو برہمن خاندان سے تھے مگر انہوں نے اپنی ظاہری شکل و صورت بہت آزادانہ رکھی۔ اس کے علاوہ ان پر مشرقی خیالات اور نظریات کا کافی اثر تھا اور اعلٰی تعلیم یافتہ بھی تھے۔ [[رام کرشن]] تعلیم یافتہ نہیں تھے لیکن دونوں میں بہت اچھا تعلق قائم ہو گیا۔ جب دونوں کی ملاقات ہوئی تو رام کرشن نے ودیا ساگر کی ذہانت کی تعریف کی اور انہیں "بحر علم" سے تعبیر کیا۔ ودیا ساگر نے جواباً مذاق کرتے ہوئے کہا کہ کاش رام کرشن سمندر سے کچھ نمکین پانی حاصل کر لیتے۔ رام کرشن نے ادب اور عاجزی سے جواب دیا سمندر کا پانی نمکین سہی مگر علم کا سمندر نمکین نہیں۔<ref>{{cite book |url=http://www.belurmath.org/gospel/chapter03.htm |title=Gospels of Sri Ramakrishna by M, translated by Swami Nikhilananda |chapter=Visit to Vidyasagar |page=37 |access-date=2019-05-18 |archive-date=2018-01-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180102215945/http://belurmath.org/gospel/chapter03.htm |url-status=dead }}</ref>
== یادگاریں ==
|