"بریٹن وڈز کا معاہدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
5 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 2 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 13:
خود کینیز کے مطابق بریٹن وڈز کا یہ معاہدہ گولڈ اسٹینڈرڈ کا عین اُلٹ تھا۔ فرانسیسی مصنف Jacques Rueff کے مطابق یہ گولڈ ایکسچینج اسٹینڈرڈ "مغربی ممالک کا مالیاتی گناہ" تھا۔ اُس نے دس سال پہلے یہ پیشنگوئی کر دی تھی کہ یہ سسٹم چل نہیں سکتاَ۔<ref>[http://mises.org/document/3049/The-Monetary-Sin-of-the-West THE MONETARY SIN OF THE WEST]</ref>
 
اس معاہدے کے بعد دوسرے ممالک اپنی کرنسی کو امریکی ڈالر سے ایک مقررہ نسبت پر رکھنے پر مجبور ہو گئے چاہے اس کے لیے انہیں ڈالر خریدنے پڑیں یا بیچنے۔ <!-- Harry Dexter White’s scheme contained a built-in tendency for more and more dollars to be forced into circulation around the globe --> اس اسکیم کی خاص بات یہ تھی کہ اب دنیا بھر میں کاغذی ڈالر زیر گردش آنے والا تھا۔<ref>[http://www.independent.org/publications/tir/article.asp?a=982 The Battle of Bretton Woods]</ref><!-- This fixed link between the dollar and gold made the dollar the most prized reserve currency in the world. That was the hidden agenda of Bretton Woods. With the dollar as the main reserve currency, UK pounds sterling, a competing reserve currency, would eventually fall by the wayside. --><ref>[http://money_week.com/triffins-dilemma-and-the-future-of-sdrs/ the hidden agenda of Bretton Woods]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref><!-- money_week.com کے درمیان سے _ نکال کر سرچ کریں --> اس معاہدے سے امریکی بینکاروں کی پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑھائی میں آ گیا۔ اس معاہدے کے ذریعے دنیا بھر کے ممالک نے نادانستہ طور پر اپنی اپنی کرنسی کے کنٹرول سے رضا کارانہ دستبرداری منظور کر لی تھی۔ پہلے جو کچھ فوجی طاقت سے چھینا جاتا تھا اب وہ سب کچھ شرح تبادلہ کا کھیل بن گیا کیونکہ سونے کی رکاوٹ درمیان سے ہٹ چکی تھی۔ <br/>
"یہ بڑی حیرت کی بات ہے کہ اس وقت کسی نے نہیں دیکھا کہ ورلڈ بینک کی آڑ میں (سارے ملکوں کی) حاکمیت منتقل ہو رہی ہے۔ "<br/>
It is perhaps strange that almost no one at the time saw the transfer of power that was concealed under the grand term “World Bank”<ref name="Banks and the New Slavery">{{cite web | url = http://www.metaeconomics.co.uk/banks_slavery.html | author = | date = | title = Banks and the New Slavery | website = | publisher = | accessdate = | archiveurl = https://web.archive.org/web/20181225040807/https://www.metaeconomics.co.uk/banks_slavery.html | archivedate = 2018-12-25 | url-status = dead }}</ref><br/>
سطر 38:
15 اگست 1971 کو [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] اپنے بریٹن ووڈز کے وعدے سے یک طرفہ مکر گیا جسے [[Nixon shock|نکسن دھچکا]] کہتے ہیں۔ امریکی صدر نکسن نے اعلان کیا کہ اب امریکا ڈالر کے بدلے [[سونا]] نہیں دے گا۔<ref>{{cite news |title=the-nixon-shock |author= |url=http://www.businessweek.com/magazine/the-nixon-shock-08042011.html |newspaper=بزنس ویک میگزین |date= |accessdate= |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225040800/https://www.bloomberg.com/tosv2.html?vid=&uuid=aaca3db0-07fa-11e9-b663-b9031b6fc5b7&url=L2J3L21hZ2F6aW5lL3RoZS1uaXhvbi1zaG9jay0wODA0MjAxMS5odG1sJTIw |archivedate=2018-12-25 |url-status=live }}</ref>
اس وقت تک امریکا کاغذی ڈالر چھاپ چھاپ کر اس کے بدلے عربوں سے اتنا [[تیل]] خرید چکا تھا کہ [[عرب]] اگر [[ڈالر]] کے بدلے سونے کا مطالبہ کر دیتے تو [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] اپنا پورا [[سونا]] دے کر بھی یہ قرض نہ چکا سکتا تھا۔ 1971 کے اس امریکی اعلان سے عربوں کے اربوں ڈالر کاغذی ردّی میں تبدیل ہو گئے۔ قانون قدرت یہ ہے کہ ایک کا نقصان کسی دوسرے کا فائدہ ہوتا ہے۔ دنیا بھر میں ہونے والے اس نقصان کا سارہ فائدہ امریکا کو ہوا۔ <br/>
بریٹن ووڈز کے معاہدے کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے امریکی صدر نکسن نے اگرچہ اپنی تقریر میں کہا تھا کہ یہ ایک عارضی اقدام ہے اور یہ کہ آپکے ڈالروں کی قوت خرید کل بھی اُتنی ہی ہو گی جتنی آج ہے لیکن وقت نے ثابت کر دیا کہ یہ صرف ایک اور سفید جھوٹ تھا۔ <!-- But if you are among the overwhelming majority of Americans who buy American-made products in America, your dollar will be worth just as much tomorrow as it is today. --><ref>[http://www.presidency.ucsb.edu/ws/?pid=3115 امریکی صدر نکسن کی تقریر]</ref><ref>[https://tu.be/iRzr1QU6K1o ویکیپیڈیا پر صدر نکسن کی اصل ویڈیو کو بلاک کر دیا گیا ہے۔ https:// کے بعد you کا اضافہ کریں اور دیکھیں۔]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
ڈالر سے سونے کا تعلق ٹوٹنے کے بعد 1972ء میں جب ایران اور [[سعودی عرب]] نے اپنے ڈالروں سے امریکی کمپنیاں خریدنے کا ارادہ ظاہر کیا تو امریکی حکام نے <s>دھمکی دی </s> متنبہ کیا کہ امریکا اسے اقدام جنگ سمجھے گا۔ <!-- When Saudi Arabia and Iran proposed to use their oil dollars to begin buying out American companies after 1972, U.S. officials let it be known that this would be viewed as an act of war. --> <ref name="Super Imperialism">{{cite web |url= http://www.soilandhealth.org/03sov/0303critic/030317hudson/superimperialism.pdf |author= Michael Hudson |date= 2003 |title= Super Imperialism |website= |publisher= |accessdate= |archive-date= 2013-05-14 |archive-url= https://web.archive.org/web/20130514131702/http://www.soilandhealth.org/03sov/0303critic/030317hudson/superimperialism.pdf |url-status= dead }}</ref>
{{cite web |url= http://www.soilandhealth.org/03sov/0303critic/030317hudson/superimperialism.pdf |author= Michael Hudson |date= 2003 |title = Super Imperialism |website= |publisher= |accessdate=}}</ref>
حالانکہ پہلی جنگ عظیم کے بعد خود امریکا نے بڑے پیمانے پر جرمن کمپنیاں خریدی تھیں۔
 
سطر 50 ⟵ 49:
participants with their capital at stake, whether they like it or not. They have literally no
choice in the matter. They have been turned into sitting ducks in this unconscionable
shoot-out for the benefit of speculators by deliberate government policy. --><ref name="THE PENTAGONAL MODEL OF CAPITAL MARKETS by Prof. Antal E. Fekete">{{cite web |url=http://www.professorfekete.com/articles\AEFMonEcon102Lecture5.pdf |title=THE PENTAGONAL MODEL OF CAPITAL MARKETS |author=Prof. Antal E. Fekete |date=February 1, 2004 |website=GOLD STANDARD UNIVERSITY |publisher= |accessdate= |archive-date=2016-03-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160304125718/http://www.professorfekete.com/articles%5CAEFMonEcon102Lecture5.pdf |url-status=dead }}</ref> ڈیری ویٹو مارکیٹ بونڈز پر سٹے بازی کی بنیادپر قائم ہے۔ 2003ء میں [[وارن بافیٹ|وارن بوفے]] نے ڈیری ویٹو کو "financial weapons of mass destruction" قرار دیا تھا۔
shoot-out for the benefit of speculators by deliberate government policy. --><ref name="THE PENTAGONAL MODEL OF CAPITAL MARKETS by Prof. Antal E. Fekete">
{{cite web |url=http://www.professorfekete.com/articles\AEFMonEcon102Lecture5.pdf |title=THE PENTAGONAL MODEL OF CAPITAL MARKETS |author=Prof. Antal E. Fekete |date=February 1, 2004 |website=GOLD STANDARD UNIVERSITY |publisher= |accessdate=}}</ref> ڈیری ویٹو مارکیٹ بونڈز پر سٹے بازی کی بنیادپر قائم ہے۔ 2003ء میں [[وارن بافیٹ|وارن بوفے]] نے ڈیری ویٹو کو "financial weapons of mass destruction" قرار دیا تھا۔
 
بریٹن ووڈز پر مزید دیکھیے :