"بزم سائنسی ادب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 37:
}}
بزم سائنسی ادب کا آغاز کراچی میں جون 1992 عظمت علی خان نے اپنے کچھ ساتھیوں کے سال مل کر کیا۔ "سائنس برائے عوام" اور " ادب برائے سائنس" اس بزم کا نعرہ اور مقاصد ہیں۔ اس بزم کی ایک ذیلی تنظیم " محفل ِ سائنسی شعر وسخن" کا قیام اکتوبر 2008 کو عمل میں آیا۔ سائنسی شاعری کی نئی صنف " سائفکو" بھی اسی قابوس سے پیش کی گئی۔
ہر ماہ کے آخری سنیچر(ہفتے) شا م بعد نماز عصر ۔<ref>[{{Cite web |url=http://search.jang.com.pk/print/165455-todays-print |title=بزم سائنسی ادب کی ماہانہ نشست آج ہوگی۔ جنگ] |access-date=2017-01-06 |archive-date=2017-01-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170109183226/http://search.jang.com.pk/print/165455-todays-print |url-status=dead }}</ref> بزم سائینسی ادب کی نشست باقاعدگی سے منعقد ہوتی ہے۔ جس میں سائینسی مواد پر مبنی مضامین عام فہم زبان میں ادب کی چاشنی کے ساتھ پیش کیے جاتے ہیں <ref>[http://www.dawn.com/news/662074 A blend of Science and Urdu Literature]</ref> جبکہ ہر ماہ کے دوسرے اتوار کو بعد نماز عصر سائنسی موضوعات پر مبنی کلام پیش کیا جا تا ہے<ref>[http://tribune.com.pk/story/983373/paying-tribute-of-science-and-poetry/ Paying tribute: Of science and poetry]</ref>2017 اس بزم کے قیام کا پچیسواں برس مکمل ہو کر چھبیسواں برس شروع ہوگا۔ یہ پاکستان کی واحد بزم ہے جو اتنے عرصے سے تواتر کے ساتھ جاری وساری ہے۔ بزم کے بہت سے منصوبے ہیں لیکن کسی بھی سطح پر کوئی سرکاری امداد نہ ہونے کے سبب التوا کا شکار ہیں۔
 
==حوالہ جات==