"بھارت میں ہجومی تشدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
10 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
5 مآخذ کو بحال کرکے 4 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 27:
* بھارت کی تاریخ میں سب سے زیادہ نمایاں ناموسی قتل رضوان الرحمان کا قتل ہے جس کا مردہ جسم [[21 ستمبر]]، [[2017ء]] کو [[ریل]] کی پٹریوں پر پایا گیا تھا۔ وہ مسلمان ہوتے ہوئے بھی متمول ہندو لڑکی پرینکا ٹوڈی سے شادی کر چکے تھے جو صنعت کار اشوک ٹوڈی کی بیٹی ہے۔ اشوک [[لکس کوزی]] [[زیر جامہ|انڈر گارمنٹس]] کے مالک ہیں۔ یہ واقعہ قومی سرخیوں کا حصہ بنا تھا، تاہم خاصی رد و کد کے بعد اسے خود کشی کا معاملہ سمجھ کر ختم کر دیا گیا۔<ref>{{Cite web|url=https://www.rediff.com/news/report/pix-14-sensational-murders-that-shook-india-/20150827.htm|title=14 sensational murders that shook India|website=[[ریڈیف]]}}</ref>
 
* [[2018ء]] میں [[دہلی]] کے ایک ہندو فوٹوگرافر انکیت سکسینہ کا اس لیے قتل کیا گیا کیونکہ وہ ایک مسلمان لڑکی سے عشق کر رہا تھا۔ تاہم لڑکے کے باپ یشپال سکسینہ نے اسے ہندو مسلمان تنازع کا روپ دینے سے انکار کر دیا، حالاں کہ انکیت اپنے باپ کی اکلوتی اولاد تھی۔<ref>{{Cite web|url=https://viewsheadlines.com/how-ankit-saxenas-father-stopped-sonss-murder-from-becoming-hindu-muslim-issue-18914/|title=Ankit Saxena’s grieving father doesn’t allow son’s murder to become a communal issue|website=ویو ہیڈ لائنز ڈاٹ کام}}{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> اس بات کا مظاہری انہوں نے اسی سال [[رمضان]] کے مہینے میں ایک [[افطار]] پارٹی کا اہتمام کر کے کیا تھا جس میں تمام مذاہب کے افراد شریک تھے۔ اس میں چند مسلمان مشاہیر بھی شریک تھے۔ <ref>{{Cite web|url=https://scroll.in/article/881477/with-his-multi-faith-iftar-in-delhi-ankit-saxenas-father-sets-an-example-for-these-fraught-times|title=With his multi-faith Iftar in Delhi, Ankit Saxena’s father sets an example for these fraught times|website=اسکرول ڈاٹ ان}}</ref>
 
* [[جولائی]] [[2019ء]] میں [[آج تک]] کے ٹی وی اسٹوڈیو میں [[بی جے پی]] ایم ایل اے [[راجیش مشرا]] کی بیٹی ساکشی مشرا نے آکر یہ بیان دیا کہ ایک [[دلت]] شخص سے شادی کرنے کی پاداش میں اس کے [[سیاست دان]] والد اور ان کے ماتحت لوگ مجھے اور میرے شوہر کو مسلسل دھمکیاں دے رہے ہیں۔<ref>{{Cite web|url=https://www.indiatoday.in/india/story/bjp-mla-daughter-protection-sakshi-misra-rajesh-mishra-emotional-appeal-1567539-2019-07-12|title=Soch badlo papa: BJP MLA's daughter who married Dalit boy makes emotional appeal to dad on live TVtimes|website=انڈیا ٹوڈے}}</ref>
سطر 65:
 
* {{مزید دیکھیے|2017ء کا اناؤ جنسی زیادتی کا واقعہ}}
'''2017ء کا اُنَّاؤ اجتماعی آبرو ریزی معاملہ''' یا ''' 2017ء کا اناؤ جنسی زیادتی کا معاملہ'''<ref>https://www.urdutahzeeb.com/india/congress-midnight-protest-مارچ-against-unnao-kathua-rape-incidents/{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> [[2018ء]] کے ایک سنگین اجتماعی آبرو ریزی کے معاملے کا نام ہے جس میں [[بھارت]] کی ریاست [[اتر پردیش]] کی ایک لڑکی مبینہ طور پر [[بھارتیہ جنتا پارٹی]] سے تعلق رکھنے والے ایک [[ایم ایل اے]] اور اس کے بھائی کی جنسی ہوس کا شکار ہوئی۔ گوکہ یہ معاملہ [[2017ء]] کا ہے تاہم یہ 2018ء میں اس لیے زور پکڑنے لگا کیوں کہ مظلومہ نے اسی سال ملزم ایم ایل اے کی شناخت کُلدیب سنگھ سینگر اور ان کے بھائی اتُل سنگھ سینگر کی ملزمین کے طور پر شناخت کی۔
 
مظلومہ کا خاندان اور کُلدیب سنگھ سینگر ایک طویل عرصے سے اناؤ میں دوستانہ تعلقات رکھتے تھے۔ کلدیب پہلے کانگریس میں تھے۔ پھر وہ وقت اور حالات کے حساب سے سیاسی وابستگی بدلتے گئے اور بالآخر سر عام الزام تراشی کے وقت بی جے پی میں رہے۔ مظلومہ نے 2017ء کی [[ایف آئی آر]] میں کچھ دیگر افراد پر انگلی اٹھائی تھی، جس کے متعلق اس نے بعد میں بتایا کہ پولیس کے دباؤ کی وجہ سے وہ ایسا کر رہی تھی۔ احتجاج جب زور پکڑنے لگا، تب [[5 اپریل]] کو مظلومہ کے باپ کو گرفتار کیا گیا۔ اس کے بعد مظلومہ نے انصاف کے لیے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ [[یوگی آدتیہ ناتھ]] کی قیام گاہ کے سامنے [[خود سوزی]] کی کوشش کی۔ مبینہ طور پر ایم ایل اے کے بھائی اور ان کے حامی جیل میں قید بوڑھے شخص کو بے رحمی سے پیٹ ڈالتے ہیں۔ بعد ازاں ان زخموں کی تاب نہ لاکر باپ دم توڑ دیتا ہے۔ ایسے وقت میں میڈیا اور سماجی کارکن یہ امید کر رہے تھے کہ وزیر اعلیٰ آگے آئیں گے اور گلدیپ سنگھ کو گرفتار کریں گے۔ مگر [[12 اپریل]] تک اترپردیش پولیس کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لاتی ہے۔ وہ ملزم کا نام ایف آئی آر میں تو لاتی ہے، مگر تمام شواہد کو کم زور قرار دیتی ہے۔ یہ مقدمے کی تحقیق تحقیق بھارت کا مرکزی تحقیقاتی ادارہ [[سی بی آئی]] کر رہا تھا۔<ref>{{Cite web|url=https://www.firstpost.com/india/unnao-rape-case-all-you-need-to-know-about-kuldeep-singh-sengar-bjp-mla-accused-of-raping-18-year-old-4426999.html|title=Unnao rape case: Kuldeep Singh Sengar, BJP MLA accused of raping 18-year-old, is a known political turncoat – Firstpost|website=www.firstpost.com|access-date=2018-04-12|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224230946/https://www.firstpost.com/india/unnao-rape-case-all-you-need-to-know-about-kuldeep-singh-sengar-bjp-mla-accused-of-raping-18-year-old-4426999.html|archivedate=2018-12-24|url-status=live}}</ref><ref>{{Cite news|url=https://www.hindustantimes.com/india-news/all-that-has-happened-in-unnao-rape-case-a-timeline/story-mawXOV70RXnt74VNdiJ02I.html|title=All that has happened in Unnao rape case, a timeline|last=|first=|date=2018-04-10|work=Hindustan Times|access-date=2018-04-12|dead-url=|language=en|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224230940/https://www.hindustantimes.com/india-news/all-that-has-happened-in-unnao-rape-case-a-timeline/story-mawXOV70RXnt74VNdiJ02I.html|archivedate=2018-12-24|url-status=live}}</ref><ref>{{Cite news|url=https://www.thequint.com/news/india/unnao-rape-case-live-updates|title=Unnao Rape: FIR Filed Against BJP MLA, Case Transferred to CBI|work=The Quint|access-date=2018-04-12|language=en|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224230948/https://www.thequint.com/news/india/unnao-rape-case-live-updates|archivedate=2018-12-24|url-status=live}}</ref><ref>{{Cite news|url=http://www.thehindu.com/news/national/hc-takes-up-unnao-rape-case/article23505711.ece|title=Allahabad HC takes up Unnao rape case|last=Rashid|first=Omar|date=2018-04-11|work=The Hindu|access-date=2018-04-12|language=en-IN|issn=0971-751X|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224230943/https://www.thehindu.com/news/national/hc-takes-up-unnao-rape-case/article23505711.ece|archivedate=2018-12-24|url-status=live}}</ref><ref>{{Cite news|url=http://www.thehindu.com/news/national/other-states/unnao-gang-rape-case-bjp-mlas-wife-demands-narco-test/article23501739.ece|title=Unnao gang rape case: BJP MLA’s wife demands narco test of husband, minor|last=Rashid|first=Omar|date=2018-04-11|work=The Hindu|access-date=2018-04-12|language=en-IN|issn=0971-751X|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224230950/https://www.thehindu.com/news/national/other-states/unnao-gang-rape-case-bjp-mlas-wife-demands-narco-test/article23501739.ece|archivedate=2018-12-24|url-status=live}}</ref>
سطر 82:
 
[[فائل:AnkurMehra Facebook India Media Head Speaking at TheTechFest 2017.jpg|تصغیر|فیس بک بھارت کے صدر انکور مہرا ٹیک فیسٹ [[2017ء]] میں خطاب کرتے ہوئے۔ فیس بک ملک میں کاروبار سے لے کر کئی نجی معاملوں میں بھارت پر اثر انداز ہوتا رہا ہے اور اس کئی بار لوگوں نے نفرت اور تشدد کے فروغ کے لیے بھی استعمال کیا ہے۔]]
[[بھارت]] کے شہر [[پونے]] میں ایک جوان آئی پیشہ ور شخص فیس بک سے پھیلنے والے ہجومی تشدد کا پہلا نشانہ بنا۔ محسن صادق شیخ جو اصلًا [[مہاراشٹر]] کے [[ضلع شولاپور]] سے تعلق رکھتا ہے، پونے میں ایک نجی کمپنی میں آئی ٹی مینیجر تھا۔ وہ ایک [[یکم جون]] [[2014ء]] کو ایک شام کام کے بعد گھر لوٹ رہا تھا۔ اس وقت شہر میں فیس بک پر مراٹھا حکمران [[شیواجی]] اور [[بال ٹھاکرے]] کی مسخ شدہ تصویریں کسی نے فیس بک پر اپلوڈ کر رکھی تھی۔ اس بات پر بھڑکنے والی ایک ہندو تنظیم کے ارکان نے اس کا قتل کر دیا، حالانکہ متنازع تصاویر سے اس کا کچھ لینا دینا نہیں تھا۔<ref>{{cite web |url= http://www.mutinousindian.in/2014/06/mob-violence-in-pune-over-facebook-post/|title= Mob Violence In Pune Over Facebook Post|last= - (admin)|first= Rebel |date= جون 4, 2014|website= The Mutinous Indian – If the deaf are to hear, the sound has to be very loud|publisher= he Mutinous Indian|access-date= اگست 24, 2019|quote= Administration usually plays Dhritrashtra while mobs indulge in violence and arson. Does making appeals to people to maintain peace complete the duties of the Police ? What else has been done to re-established public confidence ? Why do we tend to go soft on mobs and harsh on individuals ? If Police is not capable enough to handle the situation, why not call in the army and have them impose curfew and conduct flag marches in the city? I am sorry to say, but even Lalu Yadav in Bihar proved better in handling communal tension than the current administration of Maharashtra.|archive-date= 2019-10-03|archive-url= https://web.archive.org/web/20191003204931/http://www.mutinousindian.in/2014/06/mob-violence-in-pune-over-facebook-post/|url-status= dead}}</ref>
 
سماجی بلاگ نگاری کے انٹرنیٹ کے ذریعے بغیر کسی روک تھام کے نفرت اور ہجومی تشدد کے فروغ پانے کے جاری رکھ پانے کے بارے ایک بد ترین مثال سنجیو سبھلوک نے [[2015ء]] میں پیش کی جس میں انہوں نے یہ ثابت کیا گیا کہ بیرون ملک رہنے والے بھارتی منفی ذہنیت کے حامل لوگ انتہا پسندانہ رائے رکھ سکتے ہیں اور وہ ایسے خیالات کی تائید بلاگوں اور فیس بک پوسٹ کے ذریعے بھی کر سکتے ہیں جن میں کہ ملک کی آبادی کے ایک حصے کو گائے کے گوشت کا کھانے والا یا اسلام پسند دہشت گرد قرار دیا جا سکتا ہے۔ تاہم یہ لوگ خود کے خلاف آواز کو برداشت نہیں کرتے، بالخصوص ان لوگوں کی آواز جو ملک کی طرز حکمرانی اور پالیسی سازی میں اصلاح چاہتے ہیں۔<ref>{{cite web |url= https://www.sabhlokcity.com/2015/10/dr-yadu-singh-of-sydney-thinks-he-has-a-right-to-incite-indians-to-bigotry-but-that-i-have-no-right-to-reform-indias-governance/|title= Dr Yadu Singh of Sydney thinks he has a right to incite Indians to bigotry but that I have no right to reform India’s governance|last= Sabhlok|first= Sanjeev |date= اکتوبر 23, 2015|website= sabhlokcity.com|publisher= sabhlokcity.com|access-date= اگست 24, 2019|quote=I have a right to hold a view, without worrying about what you think. Your commentary against me is despicable and beneath contempt. How dare you call it immoral? How dare you run “Freedom party” for India to fix India’s problems, while sitting in Melbourne? You have some sort of “Messiah” complex! You are out of touch with reality here as well as India.}}</ref> سنجیو سبھلوک [[1982ء]] میں [[ہریانہ]] کیڈر کے آئی اے ایس میں شامل ہوئے۔ وہ بعد میں [[آسام]] اور [[میگھالیہ]] میں مختلف عہدوں پر فائز بھی رہے اور [[حکومت ہند]] کے جوائنٹ سیکریٹری کے طور پر بھی اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔<ref>{{cite web |url= hthttps://www.sabhlokcity.com/who-am-i/|title= Who am I?|last= Sabhlok|first= Sanjeev |date= اکتوبر 23, 2015|website= sabhlokcity.com|publisher= sabhlokcity.com|access-date= اگست 24, 2019|quote=I joined the IAS in 1982 in Haryana cadre. After marriage to a fellow officer I chose to move to Assam cadre. I worked in various capacities, including Deputy Commissioner of Barpeta district, Professor of Management at the Lal Bahadur National Academy of Administration and Commissioner in the Government in the State Government of Meghalaya in the rank of Joint Secretary to the Government of India.}}</ref>
سطر 97:
* [[تمل ناڈو]] میں بطور خاص [[شمالی ہند]] کے شہریوں سے نفرت اور ان پر بچوں کے اعضا کی بازارکاری کا اندیشہ <ref>{{cite web |url= https://www.news18.com/news/immersive/death-by-whatsapp.html|title= Death By WhatsApp|last= رپورٹروں کی ٹیم|first= نیوز 18 |date= جولائی 29, 2018 |website= این پی آر ڈاٹ او آر جی|publisher= این پی آر|access-date= 24 اگست 2019|quote=he fatal messages were both in text and in audio. They were in Telugu, Kannada, Tamil, Hindi, Assamese and Gujarati among others.}}</ref>
 
مذکورہ بالا زمروں کے علاوہ واٹس ایپ مذہبی منافرت کے فروغ میں بھی کافی معاون بے جس کا راست یا بالواسطہ طور پر عوام میں غصہ، کدورت اور تشدد کے فروغ میں ہاتھ ہے۔ [[ہف پوسٹ]] کی اطلاع کے مطابق دہلی کی ''ریزی ڈینشیل ویلفیر سوسائٹی'' میں جہاں کے سبھی باشندے ملک کی اکثریت سے تعلق رکھتے ہیں، اکثر مخالف مسلم ویڈیو اور پیامات برادری کے واٹس ایپ گروپ میں گشت کرتے رہتے ہیں۔ یہاں مقیم ایک سپریم کورٹ کے جج نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے ایک ویڈیو کا حوالہ دیا جس میں ایک ٹھیلے پر غذائی سامان بیچ رہا مسلمان جھجک کے ساتھ یہ اقرار کرنے پر مجبور ہے کہ وہ ملاوٹی اشیا فروخت کر رہا ہے۔<ref>{{cite web |url= https://huffingtonpost.in/entry/whatsapp-hate-muslims-delhi_in_5d43012ae4b0acb57fc8ed80|title= WhatsApp Groups Reveal The Hate Against Muslims In Delhi’s Residential Colonies|last= شرما|first= بیتوا |date= اگست 4, 2019 |website= [[ہف پوسٹ]]|publisher= ہفنگٹن پوسٹ|access-date= اگست 24, 2019|quote= Five years after Narendra Modi first swept to power, and months after his re-election in a polarising general election, anti-Muslim rhetoric has been normalised to point that it is freely shared in Whatsapp groups meant to coordinate the activities of Resident Welfare Association (RWA)، in professional groups set up by work colleagues, and in family groups.|archive-date= 2019-08-24|archive-url= https://web.archive.org/web/20190824073519/https://www.huffingtonpost.in/entry/whatsapp-hate-muslims-delhi_in_5d43012ae4b0acb57fc8ed80|url-status= dead}}</ref>
 
[[شمال مشرقی دہلی کے فسادات|2020ء کے دہلی فسادات]] کے ضمن میں دہلی پولیس کی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ تشدد کے پہلے دو دن ہی کچھ واٹس ایپ گروپس تشکیل دیے گئے تھے، جس نے نفرت، افواہ اور خوف و ہراس پھیلانے میں مدد کی اور لوگوں کو ایک ساتھ مل کر حملہ کرنے اور مخصوص محلوں کو نشانہ بنانے کے لیے تیار کیا۔ پولیس کی تحقیقات کا پتہ چلا ہے جب جعفرآباد میٹرو اسٹیشن پر سی اے اے مخالف مظاہرین کے اجتماع کی مخالفت کرنے کے لیے بی جے پی کے کپل مشرا کی ریلی کے بعد 23 فروری کو شمال مشرقی دہلی میں تناؤ بڑھ گیا تو دونوں برادریوں کے ارکان نے اشتعال انگیز تحریروں، آڈیو اور ویڈیو پیغامات کی تشہیر اور بھیڑ کو راغب کرنے کے لیے متعدد واٹس ایپ گروپ بنائے۔واٹس ایپ گروپوں کا زیادہ تر حصہ 23 اور 24 فروری کے درمیان تشکیل دیا گیا تھا۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق شمال مشرقی دہلی سے تعلق نہیں رکھنے والی کئی پرانی ویڈیوز تشدد کو تیز کرنے کے لیے آگے بھیج دی گئیں۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ واٹس ایپ گروپس کو اصل وقت کی معلومات دینے کے لیے بھی استعمال کیا گیا کہ کہاں جمع ہونا ہے اور کون سی دکانوں اور گھروں کو نشانہ بنانا ہے۔<ref>[https://dawatnews.net/18258/ پولیس تحقیقات میں ایسے واٹس ایپ گروپس کو تلاش کیا گیا ہے جو دہلی تشدد کے دوران نفرت پھیلانے کے لیے تیار کیے گئے تھے]
سطر 283:
=== وزیر اعظم سے گزارشی خط ===
[[فائل:Shyam Benegal Indian director and screenwriter at International Film Festival of Kerala 2016 04.jpg|تصغیر|[[شیام بینیگل]] کی ایک [[2016ء]] کی تصویر]]
بھارت کی 49 مشہور فلمی اور فن کار شخصیات نے ملک میں بڑھتی ہوئی عدم رواداری کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط [[24 جولائی]] [[2019ء]] کو لکھا۔ خط پر دستخط کنندوں میں [[شیام بینیگل]]، [[منی رتنم]]، [[انوراگ کشیپ]] اور [[رام چندر گوہا]] شامل تھے۔ اس خط میں مطالبہ کیا گیا کہ ایک سخت تر قانون ملک میں ہونا چاہیے جو [[دلت]] اور [[مسلمان]] لوگوں پر ہجومی تشدد کے واقعات پر روک لگا سکے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.newsr.in/n/India/1zkiugenpo/In-letter-to-PM-Modi-49-celebrities.htm|title=In a letter to PM Modi, 49 celebrities raise the issue of rising intolerence in India|website=newsR|access-date=2019-09-16|archive-date=2019-07-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20190728221554/https://www.newsr.in/n/India/1zkiugenpo/In-letter-to-PM-Modi-49-celebrities.htm|url-status=dead}}</ref>
 
[[فائل:Kangana Ranaut at QUEEN success party.jpg|تصغیر|[[کنگنا رناوت]] کی ایک [[2014ء]] کی تصویر۔ کنگنا بھی حکومت کی حمایت میں آنے والی شخصیات میں سے ایک تھی۔]]
سطر 330:
{{مزید دیکھیے|جمعیت علمائے ہند}}
[[فائل:Talkatora stadium new delhi 19.jpg|تصغیر|[[دہلی]] کے [[تالکٹورا اسٹیڈیم]] کا باہری منظر ]]
[[5 اگست]] 2019ء کو [[جمعیت علمائے ہند]] نے نئی دہلی کے [[تالکٹورا اسٹیڈیم]] میں امن و آشتی کے مذاکرے کا انعقاد کیا جس کا عنوان ''امن-ایکتا سمیلن'' رکھا گیا۔ اس اجلاس میں کئی مسلمان اور غیر مسلم شخصیات نے شرکت کی، جس میں جمعیت کے صدر مولانا قاری محمد عثمان منصور پوری، مولانا [[محمود مدنی]]، پرمرتھ نکیتن آشرم کے سوامی چیدانند سرسوتی مہاراج، انیل جوزف تھامس، گیانی رنجیت سنگھ اور کئی شخصیات نے اسٹڈیم میں مخاطبت کی، ہجومی تشدد پر تشویش کا اظہار کیا اور ہجومی تشدد پر روک لگانے کا مطالبہ کیا۔ جمعیت نے ضلعی سطح پر بین مذاہب مذاکرات کے لیے ''جمعیت سدبھاونا منچ'' (جمعیت کی ہم آہنگی کی فورم) کی شاخیں بنانے کا فیصلہ کیا۔ <ref>{{Cite web|url=https://caravandaily.com/jamiat-ulama-i-hind-holds-aman-ekta-sammelan-to-counter-mob-lynching/|title=Jamiat Ulama-i-Hind Holds Aman-Ekta Sammelan to Counter Mob Lynching|website=روزنامہ کاروان|access-date=2019-09-16|archive-date=2019-08-21|archive-url=https://web.archive.org/web/20190821204233/https://caravandaily.com/jamiat-ulama-i-hind-holds-aman-ekta-sammelan-to-counter-mob-lynching/|url-status=dead}}</ref>
 
=== فعالیت پسندوں کی کوششیں ===
سطر 352:
اس سے قبل [[27 جون]] [[2017ء]] کو [[دہلی]] سے ٹرین میں [[ہریانہ]] کے [[بلبھ گڑھ]] لیے ٹرین میں سفر کرنے والے ایک حافظ قرآن جنید خان اور ان کے بھائی حسیب خان ہجومی تشدد کا شکار ہوئے۔ اولاً ساتھی مسافروں سے نشستوں پر بحث ہوئی تھی۔ مگر یہ لڑائی طول پکڑی کیونکہ یہ دونوں بھائی عام مسافرین سے الگ دکھنے لگے۔ پھر ہجوم نے دونوں بھائی کو ''گائے کا گوشت خوار'' اور ''مخالف قوم'' قرار دیا۔ دونوں بھائی کو زخمی کیا گیا اور جنید خان کو چلتی ٹرین سے باہر پھینکا گیا جس کی وجہ جنید کی موت واقع ہو گئی تھی۔ <ref>{{Cite web|url=https://www.ndtv.com/india-news/the-train-that-16-year-old-junaid-khan-took-is-a-horror-on-wheels-1717788|title=The Train That 16-Year-Old Junaid Took Is A Horror On Wheels|website=این ڈی ٹی وی}}</ref> یہ معاملہ قومی سرخیوں کا حصہ بنا اور پولیس اور حکومت نے کافی فعالیت کا مظاہرہ کیا۔ تاہم جب یہ عدالت میں زیر دوران میں ہوا تو حافظ جنید خان کے معاملہ میں عدالت کا کہنا تھا کہ حکومت کے وکیل نے ہی ملزمان کی مدد کی ہے جس کی وجہ سے ہریانہ کی حکومت، ایڈوکیٹ جنرل کے دفتر اور ریاستی بار کونسل کو ان کے خلاف کار روائی کرنا چاہیے۔ <ref>{{Cite web|url=https://archive.siasat.com/news/junaid-khan-lynching-case-judge-says-govt-lawyer-helped-accused-seeks-action-1249609|title=Junaid Khan lynching case: Judge says govt. lawyer helped the accused, seeks action against him|website=[[سیاست (اخبار)|روزنامہ سیاست]]}}</ref>
 
[[لوک نیتی]] اور [[کامن کاز (بھارت)|کامن کاز]] نامی دو بھارتی غیر سرکاری تنظیموں نے پورے بھارت کی 21 ریاستوں کے 12000 پولیس اہل کاروں کا [[2019ء]] میں ایک سروے لیا جس سے جرائم، فرقہ واریت، ہجومی تشدد اور گائے کے تحفظ جیسے حساس موضوعات پر ان کے تاثرات اور خیالات کو جاننے اور ان کے رویوں کے تجزیے کی کوشش کی گئی تھی ۔ اس سروے کی ایک رپورٹ جس کا عنوان '''بھارت میں پولیس کارکردگی کا موقف 2019ء''' (STATUS OF POLICING IN INDIA REPORT 2019) تھا، یہ [[27 اگست]] کو سپریم کورٹ کے سابق جج [[جے چیلامیسور]] کے ہاتھوں جاری کی گئی۔ اس میں کئی چونکا دینے والے حقائق کی دریافت موجود تھی۔ رپورٹ کے مطابق ملک کا ہر دوسرا پولیس اہل کار یہ سمجھتا ہے کہ مسلمان فطری طور پر جرم کرنے کا میلان رکھتے ہیں۔ گاؤ کشی اور ہجومی تشدد کے تناظر میں یہ قابل غور ہے کہ 35 فی صد پولیس اہل کار یہ سمجھتے ہیں کہ یہ ایک قدرتی بات ہے کہ ہجوم گاؤ کشی کے "مجرمین" کو سزا دیں گے۔<ref>{{Cite web|url=https://sikhsiyasat.net/2019/08/28/every-second-cop-in-india-thinks-muslims-naturally-prone-to-crime-police-survey-report/|title=Every Second Cop in India Thinks Muslims Naturally Prone to Crime: Police Survey Report|website=سکھ سیاست ڈاٹ نیٹ|access-date=2019-09-16|archive-date=2019-08-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20190828163522/https://sikhsiyasat.net/2019/08/28/every-second-cop-in-india-thinks-muslims-naturally-prone-to-crime-police-survey-report/|url-status=dead}}</ref>
{{Cite web|url=https://sikhsiyasat.net/2019/08/28/every-second-cop-in-india-thinks-muslims-naturally-prone-to-crime-police-survey-report/|title=Every Second Cop in India Thinks Muslims Naturally Prone to Crime: Police Survey Report|website=سکھ سیاست ڈاٹ نیٹ}}</ref>
<ref>
{{Cite web|url=https://www.lokniti.org/media/upload_files/SPIR%202019.pdf|title=STATUS OF POLICING IN INDIA REPORT 2019: POLICE ADEQUACY AND WORKING CONDITIONS|website=غیر سرکاری تنظیم لوک نیتی کی ویب سائٹ پر دستیاب پی ڈی ایف رپورٹ}}
سطر 627 ⟵ 626:
* ہر ہفتہ [[ہفتہ وار دی گارڈئین]] میں نئے مختصر بین الاقوامی ڈاکیومنٹری قصوں کا تجزیہ کیا جاتا ہے جو بہترین آزادانہ فلم سازوں کی جانب سے بنائے جاتے ہیں۔<ref>{{Cite web|url=https://www.theguardian.com/news/series/the-guardian-documentary|title=The Guardian documentary|website=[[ہفتہ وار دی گارڈئین]]}}</ref> ان میں سے ایک [[2019ء]] کی 18 منٹ کی ڈاکیومنٹری فلم جس کا عنوان '''ہجومی قتل کی گھڑی''' {{دیگر نام|انگریزی=The Hour Of Lynching}} ہے۔اس کا دورانیہ 18 منٹ ہے۔ یہ ایسی پہلی بھارتی فلم ہے جسے ''پیولیٹزر سنٹر آن کرائسیس رپورٹنگ'' (Pulitzer Center on Crisis Reporting) اور ''فیلڈ آف ویژن'' (Field of Vision) کے تعاون سے بنایا گیا۔ فلم کی ہدایت امیت مدھیشیا اور شرلی ابراہام نے دی جنہوں نے اس سے قبل [[کان فلم فیسٹیول]] میں انعام پانے والی ڈاکیومنٹری ''سنیما ٹریویلرس'' (فلمی مسافرین) اور ایک مختصر ڈاکیومنٹری ''سرچنگ فار سرسوتی'' ([[سرسوتی]] کی تلاش) بنائی جو [[نیو یارک ٹائمز]] کے اوپ ڈاکس سیکشن کے لیے تھا، جس میں بھارتی حکومت کی جانب سے ہندی سرزمین پر دیومالائی ندی سرسوتی کی تلاش کے لیے حکومت ہندی کی کوششوں پر روشنی ڈالی گئی۔''ہجومی قتل کی گھڑی'' میں [[20 جولائی]] [[2018ء]] کو 28 سالہ ڈیری کاروباری رہبر خان (Rakbar Khan) کے ہجومی قتل کو دکھایا گیا۔ وہ کچھ گایوں کے ساتھ گھر لوٹ رہا تھا کہ اسے سخت گیر ہندو ہجوم نے موٹر سیکلوں اور ہتھیاروں سے حملہ کر دیا اور وہ انتقال کر گیا۔ فلم کا اختتام اس بات پر ہوتا ہے کہ رہبر کی بیٹی سہیلہ جو اب بس تیرہ کے آس پاس تھی، قسمت کا نوشتہ قبول کرتے ہوئے تعلیم کو خیرباد کہتی ہے جبکہ اس کی ماں [[عدت]] گزار رہی ہے۔ وہ چپ چاپ اٹھ کر گایوں کو میدان میں لے جاتی ہے۔ اس فلم کے دوران میں [[ہریانہ]] کے اس گاؤں کے مسلمانوں کے رد عمل کو بھی دکھایا گیا کہ وہاں کہ کچھ مسلمان آدمی ایک پیڑ کے نیچے بیٹھ کر [[حقہ]] پیتے ہوئے اپنی زندگی اور ملک میں ان کے مستقبل پر گفتگو کر رہے تھے۔ ان میں سے ایک اس خیال کا اظہار کرتا ہے کہ اگر وہ لوگ اپنے غصے کا اظہار کرتے ہیں تو انہیں دہشت گرد بتا کر ہلاک کر دیا جائے گا، جس کی ہامی سبھی ہنس کر بھرتے ہیں۔<ref>{{Cite web|url=https://silverscreen.in/features/documentary-the-hour-of-lynching-takes-a-close-look-at-a-murder-committed-by-haryanas-cow-vigilantes/|title=The Hour of Lynching; Takes A Close Look At A Murder Spurred By India's Cow Politics; Silverscreen.in|website= سیلور اسکرین ڈاٹ اِن}}</ref><ref>{{Cite web|url=https://homegrown.co.in/article/803718/watch-a-thought-provoking-documentary-on-mob-lynching-in-india|title=Watch: A Documentary On The Realities Of Mob Lynching In India|website= ہوم گرون ڈاٹ کو ڈاٹ اِن}}</ref>
 
* ڈاکیومنٹری فلم '''دی برادر ہوڈ''' یا '''برادری''' {{دیگر نام|انگریزی= The Brotherhood}} ایک ڈاکیومنٹری فلم تھی جسے بھارت میں قائم [[سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن|سنسر بورڈ]] نے کوئی صداقت نامہ جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ اس کے بعد اس کے فلم ساز اور ہدایت کار [[پنکج پراشر]] نے اس کے خلاف انڈین سنسر اپیل ٹرائبیونل سے اپیل کی، جس نے [[2018ء]] فلم کو جاری کرنے کی اجازت دی۔ فلم ساز اس بات پر زور دیتے ہیں کے بھارت کے چھوٹے چھوٹے گاؤں اور قصبے میں لوگوں میں مکمل یکجہتی ہے۔ لوگ ایک ساتھ اٹھتے بیٹھتے ہیں اور ایک دوسرے رسم و رواج اکٹھے مناتے ہیں۔ مگر ان ہی میل ملاپ کے پر فضا ماحول کو یہاں پر سیاست دانوں کی فعالیت اور ایک حقیر ذاتی مقصد براری کی وجہ سے زبردست ٹھیس پہنچ رہی ہے۔ یہ نمام کوششیں ملک کے اتحاد، شہریوں کے بنیادی حقوق اور دستور کی کار کردگی کے مغائر ہیں۔ یہی اس ڈاکیومنٹری کا کلیدی موضوع ہے۔ پکنج کے واضح کیا کہ اس ڈاکیومنٹری کو [[ٹاٹا اسکائی]] اور یوٹیوب پر جاری کیا جاری کر رہے ہیں۔ یہ ڈاکیومنٹری بطور خاص [[دادری میں ہجومی قتل، 2015ء|محمد اخلاق سیفی کے قتل]] سے شروع ہوتی ہے جنہیں [[28 ستمبر]]، [[2015ء]] کو دہلی کے قریب [[دادری]] میں جنونی انداز میں گائے کے ذبح کرنے کے الزام میں قتل کیا جاتا ہے۔ اس میں یہ دکھایا گیا ہے کہ کیسے گاؤں والوں کے من یہ شک گڑھ دیا جاتا ہے کہ فی الواقع یہی مذموم کام انجام پا چکا ہے اور دادری کی قسم کے واقعات ملک بھر میں پھیل چکے ہیں۔ <ref>{{Cite web
|url=https://tennews.in/the-brotherhood-documentary-film-based-on-mob-lynching-cases-will-be-released-on-اگست-15/
|title= ‘The Brotherhood’ Documentary Film Based On Mob Lynching Cases Will Be Released On اگست 15
|website= ٹین نیوز ڈاٹ اِن}}</ref>
}}{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
 
* [[کیرلا]] سے تعلق رکھنے والے ای جے اشفاق اور شاہین احمد نے تہیہ کیا تھا کہ وہ ملک کے ہجومی تشدد پر فلم بنائیں گے۔ اسی کا نتیجہ ڈاکیومنٹری فلم '''لِنچ نیشن''' یا '''ہجومی تشدد کا ملک''' {{دیگر نام|انگریزی= Lynch Nation}} کی شکل میں [[2018ء]] میں وجود میں آیا۔ اس فلم کے لیے رہنمائی کے لیے ان دو جوانوں نے امیت سین گپتا کو ہموار کیا جو [[انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونکیشن]] میں اشقاق کے سابق استاد رہ چکے تھے۔ ان کے ساتھ ساتھ ان کے دوست فرقان فریدی اور ویشو سیجل شامل ہوئے۔ ڈاکیومنٹری کی تیاری کے لیے ٹیم [[دادری]]، [[الور]]، [[لتہار]]، [[ضلع رام گڑھ|رام گڑھ]]، [[بھرت پور، راجستھان|بھرت پور]]، [[بلبھ گڑھ]]، [[اونا، گجرات|اونا]] کا سفر طے کی۔ جیسے جیسے یہ ٹیم کئی شمالی ہند کی ریاستوں میں گھوم رہی تھی، ان کی مدد کئی [[میرے نام پر نہیں|میرے نام پر نہیں مہم]] اور [[بھارت میں ہجومی تشدد#ہیلپ لائن نمبر کا آغاز|نفرت کے خلاف متحدہ مہم]] اور مقامی فعالیت پسندوں اور کئی دوسرے لوگوں نے چندوں کے شکل میں کی۔ اس فلم کے مقصد کے بارے میں اشفاق کا کہنا تھا: "ہم شاید اس فلم کے ذریعے تیزی سے بڑھ رہی نفرت کا مقابلہ نہ کر سکیں، تاہم ہم یہ امید کرتے ہیں کہ کہیں نہ کہیں ہم لوگوں کے ضمیر کو جھنجوڑ سکیں گے۔ ہم لوگوں کو ان خاندانوں سے جوڑنا چاہتے ہیں جو اپنے عزیز و اقارب کو کھو چکے ہیں اور ان کے درد کو محسوس کر سکیں۔ ہر بار جب ایک پہلو خان، عمار خان یا جنید کا قتل ہوگا، ہم چاہیں گے کہ لوگ یہ محسوس کریں جیسے کہ خود ان کا بھائی گزر چکا ہے۔" اس ڈاکیومنٹری کو کئی گوشوں سے پسندیدگی کی نظروں سے دیکھا گیا ہے اور سراہا بھی گیا ہے۔ چنانچہ [[دہلی یونیورسٹی]] کے پروفیسر [[اپوروانند]] نے اس فلم کی افتتاحی اسکریننگ کے دوران یہ تاثر کا اظہار کیا کہ: "یہ کوئی اتفاق نہیں کہ دونوں فلمساز جواں سال مسلمان ہیں، جو بہت ہی اہم اور ضروری ہے۔ یہ مسلمانوں کو اپنی مستحقہ جگہ کی باز یابی کے لیے ضروری ہے، جس کے لیے وہ خود اپنی آواز لگائیں نہ کہ دیگر لوگ ان کی نمائندگی کریں۔"<ref>{{Cite web|url=https://www.sabrangindia.in/article/lynch-nation-documentary-makes-you-confront-lynch-mob-survivors
سطر 1,164 ⟵ 1,165:
| 9 || عمر خان (راجستھان) || [[10 نومبر]]، 2017ء || راجستھان کے [[الور ضلع]] کے گووند گڑھ تھانہ علاقہ کے تحت عمر خان قتل معاملے کے چار ملزمان کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے واردات میں استعمال کیے گئے ہتھیار اور [[مہندرا بولیرو]] گاڑی کو ضبط کر لیا ہے، جسے ایف ایس ایل کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس نے خوشی رام، روہت آشو، بنٹی اور دشرتھ سنگھ کو گرفتار کر لیا ہے، جن کے قبضے سے عمر خان کو جس ہتھیار سے گولی مار دی گئی تھی، اس ہتھیار پر قبضہ کیا گیا ہے۔ ملزمان کی طرف سے عمر خان کو [[بھرت پور ضلع]] کے گہنکر میں کو گولی مار کر قتل کے بعد بولیرو ٹوکری میں لاش کو پٹک کر الور ضلع کے میں ریلوے ٹریک پر پٹک دیا تھا۔سپرنٹنڈنٹ راہل پرکاش نے کہا کہ عمر خان کے قتل کیس میں 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کیس کی تحقیقات میں مصروف ہے۔غورطلب ہے کہ عمر خان، طاہر اور جبار گائے لے کر جا رہے تھے، تبھی مبینہ گورکشکوں کی طرف سے ان کو روکنے کی کوشش کی گئی، لیکن یہ سب نہیں رکے ۔ انہوں نے فائرنگ شروع کر دی، جس سے عمر خان کو گولی لگ گئی۔10 نومبر کو عمر خان کے قتل کے بعد ملزمان نے اس کی لاش کو ریلوے ٹریک پر ڈال دیا تھا، جس کی شناخت 12 نومبر کو گھاٹمکا رہائشی علاقے میں عمر خان کے طور پر ہوئی تھی۔<ref>{{Cite web|url=http://www.sahilonline.net/ur/four-alleged-gorakshak-arrested-for-killing-omar-khan-in-alwar|title=راجستھان: الور میں عمر خان کے قتل کے الزام میں ہتھیارکے ساتھ چارگؤرکشک گرفتار|website= ساہل آن لائن ڈاٹ نیٹ (اردو ایڈیشن)}}</ref>
|-
| 10 || محمد قاسم (اترپردیش) || [[18 جون]] [[2018ء]] || مغربی اترپردیش کے [[ہاپوڑ]] میں گاؤ کشی کے الزام میں پیٹ پیٹ کر ایک مسلم نوجوان محمد قاسم کو مار دیا گیا۔ قاسم کی آوازوں کو سن کر اسے بچانے پہنچے ایک بزرگ کسان سمیع الدین،اتنے زخمی ہوئے کہ انہیں علاج کے لیے ہسپتال جانا پڑا۔ اس معاملے کے ایک کلیدی ملزم کو محض 20 دن میں ہی ضمانت دے دی گئی۔<ref>{{Cite web|url=https://archive.urdu.siasat.com/news/%DB%81%D8%A7%D9%BE%D9%88%DA%91-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%D8%A4-%DA%A9%D8%B4%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%81%D9%88%D8%A7%DB%81-%D9%BE%D8%B1-%D9%82%D8%AA%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%85-925364/|title=ہاپوڑ میں گؤ کشی کی افواہ پر قتل کا معاملہ : کلیدی ملزم کو محض ۲۰ ؍ دن میں ضمانت مل گئی|website= اخبار سیاست کے وثائق}}</ref> محمد قاسم کے بیٹے نے سپریم کورٹ میں [[فروری]] 2019ء میں درخواست دائر کرکے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کی جانچ اترپردیش کے باہر کی ایس آئی ٹی سے کرائی جائے۔ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے اترپردیش حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب مانگا ہے۔ کورٹ نے اس درخواست کو بھی زخمی بزرگ سمیع الدین کی درخواست کے ساتھ منسلک کر دیا ہے۔05 ستمبر، 2018 کو اس تشدد کا شکار سمیع الدین کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے معاملے کی جانچ [[میرٹھ]] رینج کی براہ راست نگرانی میں کرنے کا حکم دیا تھا۔ سماعت کے دوران کورٹ نے کہا تھا کہ میرٹھ رینج کے آئی جی ہجومی تشدد پر اس کے حکم کے مطابق کام کریں گے۔ گزشتہ 13 اگست، 2018 کو کورٹ نے میرٹھ رینج کے آئی جی کو ہدایت دی تھی کہ متاثرہ خاندان کا بیان مجسٹریٹ کے سامنے درج کروانے کا انتظام کریں۔کورٹ نے متاثرہ خاندان کو ضروری سیکورٹی مہیا کرانے کی ہدایت دی تھی۔<ref>{{Cite web|url=https://aalmitimes.com/%DB%81%D8%A7%D9%BE%D9%88%DA%91-%D9%84%D9%86%DA%86%D9%86%DA%AF-%DA%A9%DB%8C%D8%B3-%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%DB%8C%D9%B9%D8%A7-%D9%BE%DB%81%D9%86%DA%86%D8%A7-%D8%B3%D9%BE%D8%B1%DB%8C/|title=ہاپوڑ لنچنگ کیس: قاسم کا بیٹا پہنچا سپریم کورٹ، اتر پردیش حکومت سے مانگا گیا جواب|website= عالمی ٹائمز ڈاٹ کام}}{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
|-
| 11 || اکبر خان (راجستھان - بعض اطلاعات کی رو سے یہ نام رہبر خان یا رخبر خان کے طور پر بھی لکھا جا چکا ہے۔) ||[[21 جولائی]]، 2018ء || [[الور ضلع]]، راجستھان میں اکبر خان گئو رکشکوں کے تشدد میں بری طرح سے زخمی ہوئے تھے۔ انہیں علاج میں پہنچانے میں پولیس نے کافی تاخیر کی۔ اس کے علاوہ، زندگی کی جدوجہد کر رہے شخص سے لا تعلق ہو گر پولیس اہل کاروں نے چائے کا بریک بھی لیا۔ الور ایچ ایس اسپتال میں نائٹ ڈیوٹی پر تعینات ڈاکٹر حسن علی کا کہنا ہے کہ اگر زخمی اکبر خان کو بر وقت اسپتال لے آتے تو اس کی جان بچ سکتی تھی۔انہوں نے کہا کہ پولیس جب اکبر خان کواسپتال لے کر آئی تب تک وہ مرچکا تھا۔اس بات کو راجستھان پولیس کے اعلی عہدیداروں نے بھی تسلیم کیا ہے کہ پولیس سے غلطی ہوئی ہے۔اور یہ بھی کہا کہ اگر پولیس مستعدی سے کام لیتی تو یہ سانحہ روکا جاسکتا تھا اور اکبر خان شاید آج زندہ ہوتا۔<ref>{{Cite web|url=https://archive.urdu.siasat.com/news/%D8%A7%D9%84%D9%88%D8%B1-%DB%81%D8%AC%D9%88%D9%85%DB%8C-%D8%AA%D8%B4%D8%AF%D8%AF-%D9%88%D8%A7%D9%82%D8%B9%DB%81-%D9%BE%D9%88%D9%84%DB%8C%D8%B3-%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%BE%D9%86-927430/|title=الور ہجومی تشدد واقعہ : پولیس نے کیا اپنی لاپرواہی کا اعتراف|website= اخبار سیاست کے وثائق}}