"بہائیت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 17:
| مجموعة = [[توحیدیت|توحیدی مذاہب]]۔
}}
'''بہائیت''' یا '''امر بہائی''' ایک آزاد حیثیت رکھنے والے [[مذہب|مذاہب]] میں سے دنیا کا سب سے نومولود مذہب ہے جس کے بانی، [[مرزا حسین علی نوری]] المعروف بہاء اللہ ([[1817ء]] تا [[1892ء]]) کو اس کے ماننے والے، [[ابراہیمی ادیان|ابراہیمی]] و غیر ابراہیمی مذاہب کے [[پیغمبر|پیغمبروں]] میں سب سے نیا ترین پیغمبر قرار دیتے ہیں۔۔<ref>بہائیت کے موقع [[آن لائن]] پر [http://info.bahai.org/ بہائیت کی تعریف] {{wayback|url=http://info.bahai.org/ |date=20061228001814 }}</ref> بعد میں مرزا حسن علی کے بڑے فرزند [[عبد البہاء]] نے بہائیت کو مشتہر کرنے اور وسعت دینے میں اہم کردار ادا کیا. اس کے بعد [[شوقی آفندی]] نے بہائی مذہب کی تبلیغ میں بڑی محنت کی چنانچہ [[1957]] میں جب وہ اپنے آخری سفر پر روانہ ہوا تو یہ مذہب دنیا کے تقریباً ہر ممالک میں پھیل چکا تھا<ref name="Ref2">ایک انگریزی دائرۃ المعارف پر [http://www.bartleby.com/65/ba/Bahaism.html بہائیت کے تحت اندراج]</ref> بہائیت کو ایک الگ مذہب سمجھا جاتا ہے جس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں لیکن اس کے باوجود پیدائش و آغاز{{زیر}} بہائیت پر اسلام کی ؛ [[جغرافیہ|جغرافیائی]] حدود، [[معاشرتی نفسیات]] اور اس کے فکری محرکات جیسے عوامل کے اثر کی وجہ سے پیدا ہونے والی نسبت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔<ref>ایک آن لائن، دائرۃ المعارف پر [http://encarta.msn.com/encyclopedia_761563499/Babism.html بہائیت کی پیدائش و اسلام سے نسبت] {{wayback|url=http://encarta.msn.com/encyclopedia_761563499/Babism.html |date=20090211011714 }}</ref> بہائیت اور اسلام کی اس تاریخی و معاشرتی نسبت سے بعض اوقات ایک ابہام کی کیفیت بھی دیکھنے میں آتی ہے جو ان افراد میں زیادہ پیدا ہوتا ہے کہ جو بہائیت کے تاریخی پس منظر سے ناواقف ہوں، یہ ابہام بہائیت کی دستاویزات کے مطالعے کے دوران میں سامنے آنے والے [[قرآن|قرآنی]] [[آیت|آیات]] و [[حدیث|احادیث]] کے حوالوں کی موجودگی میں اس وقت واضح ہو جاتا ہے کہ جہاں ان کی تفسیر بہائیت کے نظریات کے مطابق پیش کی گئی ہو، جیسے [[رسول]] اور [[پیغمبر|نبی]] میں فرق کا نظریہ۔<ref>ایک بہائی موقع آن لائن پر [http://bci.org/islam-bahai/SealProphets.htm محمد کے آخری نبی سے انکار اور رسول و نبی کا نظریہ] {{wayback|url=http://bci.org/islam-bahai/SealProphets.htm |date=20090322153740 }}</ref> بہائیت کے ماننے والوں کی موجودہ تعداد بعض ذرائع کے مطابق پچاس لاکھ<ref name="Ref2"/> اور خود ایک بہائی ویب سائٹ کے مطابق ساٹھ لاکھ سامنے آتی ہے۔<ref>ایک ویب [[ورلڈ وائڈ ویب|سائٹ]] پر [http://bahai-library.com/?file=bolhuis_bahai_statistics_2001 بہائی شماریات]</ref>
== تاریخ ==
|