"تخلیۂ روح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← جس؛ تزئینی تبدیلیاں
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 27:
 
== روحانیت اور تجربہء بیرون جسم ==
روحانیت کے رو سے ہر انسان میں [[اللہ|اللہ تعالٰیٰ]] نے سولہ (16) باطنی مخلوقات رکھی ہیں،<ref>[{{Cite web |url=http://www.yabahu.com/Bookshelf/Bookshelf-3.htm |title=کتاب:مخزن الاسرار، مصنف حضرت فقیر نور محمد سروری قادری کلانچوی] |access-date=2009-01-14 |archive-date=2009-08-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20090806014100/http://www.yabahu.com/Bookshelf/Bookshelf-3.htm |url-status=dead }}</ref> جن میں سے نفس دنیا میں آنے کے بعد اس ناسوتی دنیا کے اثر سے زیادہ قوی ہوتا ہے لیکن پاکیزہ زندگی گزارنے والوں کے نفس پاک ہوجاتے ہیں، تاہم اس کے لیے اُنہیں سخت عبادات، ریاضات و مجاہدوں سے گزرنا پڑتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بیشتر ولی کچھ عرصے کے لیے جنگلوں، بیابانوں میں چلہ کشی کے لیے جاتے ہیں تاکہ اپنے اندر کی کثافت و آلودگی کو ختم کرنے کے لیے سخت مجاہدوں اور ریاضتوں سے بلا کسی مداخلت گزر سکیں۔ جیسا کہ [[شيخ عبدالقادر جيلانی|شیخ عبدالقادر جیلانی]]، [[لعل شہباز قلندر]]، [[بوعلی شاہ قلندر]]، [[رابعہ بصری]] وغیرہ
روحانیت و تصوف کی دنیا میں پہلی بار عصر{{زیر}} حاضر کی معروف روحانی شخصیت [[ریاض احمد گوھر شاہی]] نے نہ صرف انسان میں موجود ان باطنی مخلوقات کی بھرپور تشریح و وضاحت کی بلکہ نفس کو پاک کرنے اور ان باطنی مخلوقات کو بیدار کرنے کا طریقہ بھی بتایا۔ اس سے قبل تمام [[اولیاء اللہ]] کی تعلیمات و تصانیف میں ان انسانی باطنی مخلوقات کا محض تذکرہ ملتا تھا<ref>[{{Cite web |url=http://www.yabahu.com/Bookshelf/Bookshelf.htm |title=کتاب:حق نمائے نور الہُدٰی، مصنف حضرت سخی سلطان باھو] |access-date=2009-01-14 |archive-date=2009-02-12 |archive-url=https://web.archive.org/web/20090212101920/http://yabahu.com/Bookshelf/Bookshelf.htm |url-status=dead }}</ref> لیکن ان مخلوقات کی نہ صرف پوری وضاحت، اعمال، افعال، اشکال، رنگ حتٰی کہ اذکار بھی ریاض احمد گوھر شاہی نے طشت از بام کردیے ہیں۔
نفس، لطائف اور جُسے انسانی باطنی مخلوقات ہیں، جن میں نفس ناپاک ہوتا ہے، جب تک نفس ناپاک رہتا ہے، نفس آزاد ہوتا ہے اور باقی مخلوقاتِ روحانی خوابیدہ ہوتی ہیں، جب یہ نفس پاک ہوجاتا ہے تو نور کی خوارک ملنے کے سبب یہ مخلوقات بھی قوی ہوجاتی ہیں اور اس بات پر قادر ہوجاتی ہیں کہ [[انسانی جسم]] سے باہر نکل سکیں۔ پھر ایسا شخص جب نماز پڑھتا ہے تو اس کی باطنی مخلوقات، اس کی امامت میں [[نماز]] پڑھتی ہیں اور یہ تجربہء بیرون جسم کی ہی مثال ہے۔