"تکافل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جس |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 1:
{{فقہ-اقتصاد}}
== تعریف ==
تکافل [[عربی زبان]] کا لفظ ہے جو [[کفالت]] سے نکلا ہے اور کفالت ضمانت اور دیکھ بھال کو کہتے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں باہم ایک دوسرے کا ضامن بننایا باہم ایک دوسرے کی دیکھ بھال کرنا مراد ہے۔<ref>
’تکافل‘ کی بنیاد بھائی چارے، امدادِ باہمی اور ’[[تبرع]]‘ کے نظریے پر ہے، جو [[شریعت]] کی نظر میں پسندیدہ ہے۔ دورِ جدید میں تکافل کو روایتی انشورنس کے متبادل کے طور پر بطور اسلامی انشورنس کے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس نظام میں تمام شرکا باہم رسک شیئر کرتے ہیں اور شرکا باہمی امداد و بھائی چارے کے اس طریقے سے مقررہ اصول و ضوابط کے تحت ممکنہ مالی اثرات سے محفوظ ہوجاتے ہیں۔ روایتی انشورنس کے مقابلے میں تکافل کا نظام ایک عقدِ تبرُع ہے جس میں شرکا آپس میں ان خطرات کو تقسیم کرتے ہیں، تکافل نظام کے عقد تبرع کے نتیجے میں بالواسطہ یا بلاواسطہ کسی قسم کا [[سود]] کا عنصر موجود نہیں ۔
سطر 47:
== بیرونی روابط ==
* [http://www.routledge.com/books/Islamic-Insurance-isbn9780415444507 اسلامی انشورنس]* [http://www.tarjumanulquran.org/2010/03_march/islami_mashiat001/1.htm ترجمان القرآن] {{wayback|url=http://www.tarjumanulquran.org/2010/03_march/islami_mashiat001/1.htm |date=20100316081617 }}
{{موضوعات اسلام}}
|