"جابر بن عبد اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 36:
 
== ابتدائی زندگی اور اسلام ==
جابر بن عبد اللہ {{رض مذ}} ہجرت سے پندرہ سال پہلے مدنیہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق قبیلہ [[خزرج]] کے ایک غریب خاندان سے تھا۔ آپ کم عمری میں اسلام لائے اور بے شمار غزوات میں محمد {{درود}} کا ساتھ دیا۔ والد کا نام عبد اللہ اور والدہ کا نام [[نصیبا بنت عقبہ]] بنت عدی تھا جو ان کے والد کے خاندان ہی سے تھیں۔ آپ کے والد[[عبد اللہ انصاری]] [[غزوہ احد]] میں شہید ہوئے۔ ان کی نسل کو بنو حرام کہا جاتا ہے جو آج بھی [[مسجد قبلتین]] کے قریب رہائش رکھتے ہیں۔<ref>[{{Cite web |url=http://almiskeenah.blogsome.com/category/virtual-tour-two/ |title=المسکینہ۔ بزبان انگریزی] |access-date=2008-07-25 |archive-date=2008-05-12 |archive-url=https://web.archive.org/web/20080512012153/http://almiskeenah.blogsome.com/category/virtual-tour-two/ |url-status=dead }}</ref> جابر بن عبد اللہ {{رض مذ}} سات بہنوں کے اکلوتے بھائی تھے۔ بعض روایات کے مطابق ایک دفعہ وہ [[محمد]] {{درود}} کی خدمت میں حاضر تھے تو حضور {{درود}} نے فرمایا کہ :اے جابر تم ایک لمبی زندگی پاؤ گے اگرچہ اندھے ہو جاؤ گے مگر تمہاری ملاقات میری اولاد میں سے ایک شخص سے ہوگی وہ میرا ہم نام ہوگا اور میری طرح چلتا ہوگا جو پانچواں امام ہوگا۔ جب اسے ملو تو میرا سلام کہنا۔
یہ بات پوری ہوئی جب ان کی ملاقات امام [[محمد باقر]] سے ہوئی۔