"جامع مسجد قرطبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← دار السلطنت
2 مآخذ کو بحال کرکے 2 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 108:
== مسلمانوں کا مطالبہ ==
 
دسمبر 2006ء میں [[اسپین]] کے مسلمانوں نے [[پوپ بینیڈکٹ]] سے اپیل کی کہ انہیں مسجد قرطبہ میں عبادت کی اجازت دی جائے۔ اسپین کے اسلامک بورڈ نے پوپ کے نام خط میں لکھا ہے کہ سپین کے کلیسا نے ان کی درخواست مستردکردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ مقدس جگہ کی حوالگی کی درخواست نہیں بلکہ وہ تمام مذاہب کے ساتھ مل کر عبادت کر کے مسیحی دنیا میں ایک اچھوتی مثال قائم کرنا چاہتے ہیں۔ دسمبر 2006ء کے اوائل میں ہسپانوی کیتھولک چرچ نے مسلمانوں کو جامع قرطبہ میں نماز کی اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم اس عبادت گاہ میں مشترکہ عبادت کے لیے دیگر مذاہب سے بات چیت کے لیے تیار نہیں۔ مسلم بورڈ کے جنرل سیکرٹری منصور ایکسڈیرو کے مطابق قبل ازیں سیکورٹی گارڈز نے اندرونی حصے میں پرانی مسجد میں مسلمانوں کو نماز کی ادائیگی سے روک دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ رومن کیتھولک چرچ کے بعض عناصر اسپین میں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی سے خطرہ محسوس کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ گرجا جو دنیا بھر میں مسجد کے طور پر جانا جاتا ہے اور اسے دیکھنے کے لیے دنیا بھر کے مسلمان یہاں آتے ہیں۔<ref>[http://search.jang.com.pk/urdu/details.asp?nid=153885/ روزنامہ جنگ کراچی 28 دسمبر 2006ء]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
 
== تصاویر ==
سطر 139:
* [http://www.hotels-spain-accommodation.com/andalucia/cordoba/mezquita/ مسجد قرطبہ پر مضمون اور تصاویر]
* [http://www.cordoba24.info/english/html/mezquita.html/ مسجد قرطبہ]
* [http://www.spain.info/TourSpain/Arte+y+Cultura/Monumentos/A/FP/0/Mezquita%20de%20Cordoba?language=EN/ مسجد قرطبہ] {{wayback|url=http://www.spain.info/TourSpain/Arte+y+Cultura/Monumentos/A/FP/0/Mezquita%20de%20Cordoba?language=EN%2F |date=20070926213626 }}
* [http://www.islamicarchitecture.org/architecture/thegreatmosquecordoba.html/ جامع مسجد قرطبہ]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
* [http://maps.google.com/maps?ll=37.879062,-4.779675&spn=0.003636,0.007522&t=k/ جامع مسجد قرطبہ گوگل نقشہ جات پر]
* [http://muslimphotos.net/gallery/thumbnails-41.html/ جامع قرطبہ کی تصاویر] {{wayback|url=http://muslimphotos.net/gallery/thumbnails-41.html/ |date=20070101121717 }}
{{زمرہ کومنز|Mosque of Cordoba}}