"جزیرہ نخیلو" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 3:
<big>نخیلو جزیرہ ایران کے صوبے [[بوشہر]] کے شمال مشرق میں [[خلیج فارس]] میں واقع ہے۔ ایران کے دوسرے بڑے جزیرے جزیرہ ام الکرم سے قریب واقع جزیرہ نخیلو کا رقبہ 60 ہیکٹر اور اس کا عرض 1500 میٹر ہے۔ اس جزیرے پر بہت سے استوائی پرندوں سمیت مقامی پرندے بسیراکرتے ہیں یہ جزیرہ انسانی آبادی کے لحاظ سے غیر آبادجزیروں میں شامل ہے۔ یہاں ساحلی بگلے اور کیکڑا خور بکثرت پائے جاتے ہیں موسمی لحاظ سے یہ جزیرہ ان پرندوں کے تولیدی عمل کے لیے بھرپو رہے اور یہ پرندے بڑی بڑی ڈاروں کی شکل میں یہاں انڈے دیتے اور اپنے بچوں کی افزائش کرتے ہیں۔ ایک خاص قسم کا کچھوابھی یہاں کاباسی ہے جویہاں کی ساحلی ریت میں انڈے دیتاہے۔</big>
== ماخذ ==
[http://www.urdumovies.net/2014/04/wildlife8.html ایران کی جنگلی حیات قسط ہشتم] {{wayback|url=http://www.urdumovies.net/2014/04/wildlife8.html |date=20140709124058 }}
[[زمرہ:ایران کے جزائر]]
|