"جمشید ٹاؤن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 43:
}}
'''جمشید ٹاؤن''' [[پاکستان]] کے صوبہ [[سندھ]] کے دار الحکومت [[کراچی کے قصبہ جات|کراچی کے 18 قصبہ جات]] میں سے ایک ہے۔ [[اگست]] [[2000ء]] میں بلدیاتی نظام متعارف کرائے جانے کے ساتھ ہی [[کراچی ڈویژن]] اور اس کے اضلاع کا خاتمہ کر کے کراچی شہری ضلعی حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس کے نتیجے میں شہر کو 18 قصبہ جات (ٹاؤنز) میں تقسیم کر دیا گیا جن میں جمشید ٹاؤن بھی شامل ہے۔
جمشید ٹاؤن شہر کے وسطی علاقے میں واقع ہے۔ گو کہ رقبے کے لحاظ سے یہ بہت زیادہ بڑا نہیں ہے لیکن آبادی کے لحاظ سے یہ کراچی کا سب سے بڑا قصبہ ہے جس کی آبادی سوا سات لاکھ سے زائد ہے ۔<ref>[{{Cite web |url=http://125.209.91.254/cdgk/Home/Towns/GulshanTown/tabid/215/townid/7/default.aspx |title=کراچی شہری حکومت-جمشید ٹاؤن] |access-date=2009-12-11 |archive-date=2008-09-14 |archive-url=https://web.archive.org/web/20080914154604/http://125.209.91.254/cdgk/Home/Towns/GulshanTown/tabid/215/townid/7/default.aspx |url-status=dead }}</ref>
 
شہر کے اہم کاروباری علاقے [[صدر، کراچی|صدر]]، [[طارق روڈ]] اور [[بہادر آباد]] یہیں واقع ہیں جن میں سے آخر الذکر دونوں طبقہ اشرافیہ کے خریداری کے مراکز سمجھے جاتے ہیں۔ یہاں کی چند آبادیاں ڈیفنس ویو، گارڈن ایسٹ، نرسری اور پی ای سی ایچ ایس بھی درمیانے اور اس سے اعلی{{ا}} طبقے کے علاقے ہیں۔
سطر 79:
== بیرونی روابط ==
* [http://www.karachicity.gov.pk/ کراچی شہری حکومت کی باضابطہ سائٹ]{{wayback|url=http://www.karachicity.gov.pk/ |date=20020325142014 }}
* [http://125.209.91.254/cdgk/Home/Towns/JamshedTown/tabid/215/Default.aspx شہری حکومت کی ویب سائٹ پر جمشید ٹاؤن کا صفحہ] {{wayback|url=http://125.209.91.254/cdgk/Home/Towns/JamshedTown/tabid/215/Default.aspx |date=20080221141050 }}
{{کراچی کے قصبہ جات}}
{{کراچی کے گردونواح}}