"حمیرا اویس شاہد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 19:
}}
'''ڈاکٹر حمیرا اویس شاہد''' (انگریزی: Humaira Awais Shahid) [[پنجاب]] اسمبلی کی دو مرتبہ منتخب رکن، ایک صحافی اور [[انسانی حقوق]] کی علمبردار کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ وہ اُس [[قانون سازی]] کا حصّہ رہیں جو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف ہوتی رہیں ہیں۔ وہ [[پنجاب]] اسمبلی کی واحد رکن ہیں جنہوں نے پرائیوٹ رکن کی حیثیت سے ایک قانون منظورکروایا۔ اس مقصد کے حصول کے لیے انہیں چار سال کا عرصہ لگاجسکے دوران انہیں حکومتی انتظامیہ اور کیبنٹ کی مخالفت کا سامنا رہا۔
انکا بنایا ہوا قانون ”منی لینڈنگ ایکٹ 2007؁ ء“ پنجاب کے اندر نجی سود خوری کو ممنوع قرار دیتا ہے۔<ref>http://www.pap.gov.pk/uploads/acts/489.html{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> اِس قانون کو [[خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی]] نے بھی اپنے صوبے میں نافذ کیا ہے۔ وہ پارلیمنٹ میں تیزاب پھینکنے کے واقعات، زبر دستی کی شادی، سماجی روایات، ونی اور عورتوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتی رہی ہیں۔ انہوں نے بہت سے مسائل کے خلاف مہم چلائی جیسے کہ عورتوں کی معاشی آزادی، اسلام کا معاشی نظام، زراعت، فوڈ سیکیورٹی، تیزاب پھنکنے کے واقعات، قبائلی رسومات جیسا کہ غیرت کے نام پر قتل، زبردستی کی شادی، زیادتی، جہیزاور گداگری، بچوں کی عصمت فروشی، پولیس کی اصلاح، خواتین کے لیے پالیسی اور ترقی، اسلامک مائیکرو انوسٹ منٹ اور فنانس پروجیکٹ۔ آپ کی کتاب ''قربانی اور خلاف ورزی'' ( Devotion and Defiance) کو عالمی شہرت حاصل ہوئی۔<ref>{{cite web|url=http://www.washingtonpost.com/opinions/devotion-and-defiance-my-journey-in-love-faith-and-politics-by-humaira-awais-shahid/2014/03/21/b2801f26-9279-11e3-84e1-27626c5ef5fb_story.html|title=T‘Devotion and Defiance: My Journey in Love, Faith and Politics’ by Humaira Awais Shahid|publisher=واشنگٹن پوسٹ |accessdate= 18 December 2014}}</ref><ref>{{cite web|url=http://www.prospectmagazine.co.uk/blogs/jessica-abrahams/humaira-shahid-on-the-five-fundamental-rights-given-to-women-by-islam|title=Humaira Shahid on the five fundamental rights given to women by Islam|publisher=Prospect Magzine|accessdate=18 December 2014|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225100954/http://www.prospectmagazine.co.uk/blogs/jessica-abrahams/humaira-shahid-on-the-five-fundamental-rights-given-to-women-by-islam|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref>
 
وہ پاکستان میں ”ربا“ کے خلاف جدوجہد میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہیں۔ حال ہی میں لاہور ہائی کورٹ اور وفاقی شرعی عدالت میں ربا کے خلاف درخواست دی ہے۔ وہ متبادل اسلامی معاشی نظام کو پیش کر رہی ہیں۔
==تعلیم==
باوڈن کالج (Bowdoin college) نے 2012 میں انہیں“ ”ڈاکٹر آف ہیومن لیٹر“کی، اعزازی ڈگری سے نوازا۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.bowdoin.edu/commencement/honorands/index.shtml |title=Commencement: 2015 Honorands<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2015-03-29 |archive-date=2015-04-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150403062128/http://www.bowdoin.edu/commencement/honorands/index.shtml |url-status=dead }}</ref>
انہوں نے انگریزی ادب میں ماسٹر کیا۔ اور انگریزی ایم فل میں اپنا نصابی کام مکمل کیا۔ اور حال ہی میں اپنے ایم۔ فل پر کام کر رہی ہیں۔ انکی کتاب ”Devotion and defiance“ کو ڈبلیو، ڈبلیو نورٹن نے مارچ 2014 میں شائع کیا۔
یہ کتاب خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی اور سیاست میں ان کو پیش آنے والے تجربے کا احاطہ کرتی ہے۔ صحافت میں بحیثیت ایڈیٹر اور انگریزی روزنامہ ”دی پوسٹ“ میں تین سال تک میگزین ایڈیٹر کے طور پر کام کرنے سے اُنہیں پاکستان میں میڈیا اور نیوز مینجمنٹ کو سمجھنے میں مدد ملی۔