"خود توقیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 6:
 
== اہم نکات ==
خلاصہ یہ کہ جب کسی شخص کا ذہن خود اس کے بارے میں برا محسوس کرتا ہو، اسے اپنے اندر عیب نظر آ تے ہوں، تو اسے اپنی خوبیاں یاد کرنا چاہیے یا لوگوں کو دلانا چاہے۔ لوگ جب اس شخص کو اپنی صلاحیتیں یاد کرائیں گے ،اپنے اچھے کام یا د دلائیں گے ،اور اس کو مثبت پیغامات دیں گے۔ لوگ اگز بھلائی کے کاموں میں حصہ لیں گے تاکہ آپ اپنے بارے میں اچھا محسوس کریں ۔ تو اس سے ان کا ذہن ان لوگوں کو اپنے بارے میں مبالغہ پر مبنی پیغامات دیتا ہے تو بھی لوگوں پر لازم ہے کہ وہ اس کو مثبت اور حقیقت پر مبنی پیغام دیں اور اس کو حقیقت دکھائیں اور اپنی خوبیوں کے ساتھ ساتھ اپنی کمزوریوں ، خامیوں اور ناکامیوں کو بھی یاد کریں۔اور اس کو بتائیں کہ آپ بھی دوسرے انسانوں کی طرح ہیں ،وہ اور آپ سب برابر ہیں ،آپ اور طرح کی صلاحیتیں رکھتے ہیں اور دوسرے لوگ کسی دوسرے کاموں میں ماہر ہیں ۔<ref>[{{Cite web |url=http://iisramag.org/صحت%D8%B5%D8%AD%D8%AA-مند%D9%85%D9%86%D8%AF-اور%D8%A7%D9%88%D8%B1-مثبت%D9%85%D8%AB%D8%A8%D8%AA-سیلف%D8%B3%DB%8C%D9%84%D9%81-اسٹیم%D8%A7%D8%B3%D9%B9%DB%8C%D9%85-کیسے%DA%A9%DB%8C%D8%B3%DB%92-؟%D8%9F/ |title=صحت مند اور مثبت سیلف اسٹیم کیسے ؟] |access-date=2018-06-04 |archive-date=2017-12-24 |archive-url=https://web.archive.org/web/20171224234619/http://iisramag.org/%D8%B5%D8%AD%D8%AA-%D9%85%D9%86%D8%AF-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%AB%D8%A8%D8%AA-%D8%B3%DB%8C%D9%84%D9%81-%D8%A7%D8%B3%D9%B9%DB%8C%D9%85-%DA%A9%DB%8C%D8%B3%DB%92-%D8%9F/ |url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==