"راحیل اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 15:
'''راحیل اعظم''' ( پیدائش 27 ستمبر 1981) ایک بھارتی اداکار اور ماڈل ہیں۔ جو ایک تخیلاتی ڈراما سیریل حاتم ،جو [[سٹار پلس]] ٹی وی سے نشر ہوتا ہے، کی وجہ سے بہت مقبولیت کے حامل ہیں ۔
اعظم 27 ستمبر 1981 کو بنگلور بھارت میں پیدا ہوئے اور ان کی ایک بڑی بہن ہے۔
اعظم نے اپنیاسکول کی تعلیم کلرینس ہائیاسکول اور بی ایم ایس انجینرنگ کالج<ref>{{cite web|url=http://archive.deccanherald.com/Deccanherald/jan122007/citytoday1810462007111.asp|title=High on acting – Deccan Herald – Internet Edition|publisher=|accessdate=3 اکتوبر 2015|archive-date=2016-03-04|archive-url=https://web.archive.org/web/20160304204955/http://archive.deccanherald.com/Deccanherald/jan122007/citytoday1810462007111.asp|url-status=dead}}</ref> In [[ممبئی]]<ref>{{cite web |last=Rathore |first=Vipasha |url=http://www.newindianexpress.com/entertainment/television/article8843.ece |title=Different strokes of Rahil Azam |publisher=Newindianexpress.com |date= |accessdate=2015-10-24 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225125701/http://www.newindianexpress.com/entertainment/2008/nov/26/different-strokes-of-rahil-azam-2529.html |archivedate=2018-12-25 |url-status=live }}</ref> سے سافٹ ویئر انجیرنگ میں گریجویشن حاصل کی۔ 1999 میں اعظم ممبئی اپنے انجیرنگ کیرئیر کی خاطر آئے مگر بچپن سے ہی اس کی اداکار بننے کی خواہش تھی اس مقصد کے لیے اس نے کشور نامت کپور کی اداکاری کی کلاسز میں تین ماہ کے لیے داخلہ لے لیا۔ اعظم نے اپنے کیرئیر کی شروعات چھوٹے اشتہارات میں ماڈلنگ سے کی۔ اس نے چند تجارتی اشتہارات کیے۔ اس کے بعد اس نے مرحوم [[نصرت فتح علی خان]] اور روپ کمار راتھوڑ کے لیے ایک گانے کی فلم میں کام کیا۔
2001 میں اس نے اپنا پہلا وقفہ روز کا صابن، ایک ٹکڑا چاند کا، لیا۔
اس کے بعد سٹار پلس کے ساگر فلمز کے مہم جوئی پر مبنی ڈراما سیریل حاتم کے ذریعے سر فہرست آ گئے اور بہت بڑی کامیابی حاصل کی اور پسندیدہ ایکشن اداکار کے طو پر سٹار پریوار ایوارڈ جیت لیا۔