"رحمت عزیز چترالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
4 مآخذ کو بحال کرکے 5 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 30:
انہوں نے کالاشہ، کھوار، بروشسکی، بلتی، گواربتی زبانوں کے لیے بھی الگ الگ موبائل، کمپیوٹر، آئی فون اور آئی پیڈ کے لیے بھی کیبورڈ بنائے ہیں، معدومیت کا شکار پاکستانی زبانوں کے لیے یہ پہلی کوشش ہے۔
<ref>{{cite web|last1=رحمت عزیز چترالی|first1=|title=کالاشہ کیبورڈ-|url=https://keymanweb.com/#kls,Keyboard_rac_kalasha|publisher=Summer Institute of Linguistics|accessdate=19 June 2018|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225130848/https://keymanweb.com/#kls,Keyboard_rac_kalasha|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref>
<ref name="روزنامہ احتساب چترال">[{{Cite web |url=http://ehtisab.com/index.php/2014-09-17-14-54-13/item/483-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%8C%DA%86%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%A7%D9%86-%D9%86%DB%92-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B3%D8%A7%D9%81%D9%B9-%D9%88%DB%8C%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D8%B2%D8%B1%DB%8C%D8%B9%DB%92-%DA%86%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%B3-%D8%B3%DB%92-%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D8%AF-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%D8%B1-%DA%A9%D9%88-%D9%85%D9%85%DA%A9%D9%86-%D8%A8%D9%86%D8%A7%DA%A9%D8%B1-%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C-%D8%B1%DB%8C%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DA%88-%D9%82%D8%A7%D8%A6%D9%85-%DA%A9%D8%B1%D9%84%DB%8C%D8%A7] |title=آرکائیو کاپی |access-date=2014-11-12 |archive-date=2016-03-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160304222433/http://ehtisab.com/index.php/2014-09-17-14-54-13/item/483-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%8C%DA%86%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%A7%D9%86-%D9%86%DB%92-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B3%D8%A7%D9%81%D9%B9-%D9%88%DB%8C%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D8%B2%D8%B1%DB%8C%D8%B9%DB%92-%DA%86%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%B3-%D8%B3%DB%92-%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D8%AF-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%D8%B1-%DA%A9%D9%88-%D9%85%D9%85%DA%A9%D9%86-%D8%A8%D9%86%D8%A7%DA%A9%D8%B1-%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C-%D8%B1%DB%8C%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DA%88-%D9%82%D8%A7%D8%A6%D9%85-%DA%A9%D8%B1%D9%84%DB%8C%D8%A7 |url-status=dead }}</ref>
<ref name="Rahmat Aziz Chitrali Linguistic from Chitral Pakistan">[http://linguistlist.org/people/personal/PersonUpdate لنگوسٹ لسٹ کے موقع روئے خط میں رحمت عزیز چترالی کے بارے میں معلومات]</ref> <ref name="Rahmat Aziz Chitrali Expert Translator">[http://www.allamaiqbal.com علامہ اقبال کے موقع روئے خط میں رحمت عزیز چترالی کے [[علامہ اقبال]] کی کتابوں [[بانگ درا]]، [[بال جبریل]]، [[زبور عجم]]، [[ضرب کلیم]] اور [[ارمغان حجاز]] کا منظوم [[کھوار زبان|کھوار]] تراجم کے بارے میں معلومات]</ref>
ادبی کالم نگاری کے ساتھ ساتھ [[ماھنامہ ظرافت]] <ref name="Rahmat Aziz Chitrali Urdu Humourous Columnist">[http://www.dailybaadeshimal.comاردو مزاحیہ کالم، حرف ظرافت]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> کراچی اور [[ماھنامہ چاند]] لاہور میں ہلکے فکاہیہ کالم بھی لکھتے ہیں، دو شعری مجموعے (اردو اور کھوار- چترالی) زبان میں [[گلدستہ رحمت]] اور [[گلدان رحمت]] اور [[کھوار زبان|کھوار]] زبان میں طنزیہ و مزاحیہ خطوط کا مجموعہ [[صدائے چترال]] کے نام سے [[کھوار اکیڈمی]] نے شائع کیا ہے۔ کھوار زبان میں پہلی بار شاعر مشرق [[محمد اقبال|علامہ اقبال]] کی کتابوں [[بانگ دارا]]، [[بالِ جبریل|بال جبریل]]، [[ضرب کلیم]]، [[زبورِعجم|زبور عجم]] اور [[ارمغان حجاز]] کا منظوم [[ترجمہ]] کیا ہے جسے [[وزارت ثقافت]] حکومت پاکستان، [[اقبال اکیڈمی]] <ref name="Rahmat Aziz Chitrali Translation">[http://www.allamaiqbal.comکلام اقبال کا منظوم کھوار ترجمہ]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> اور کھوار اکیڈمی <ref name="Khowar Academy">[http://groups.yahoo.com/group/khowaracademy اکادمی برایے تحقیق چترالی زبانیں]</ref> نے باہمی تعاون و اشتراک سے شائع کیا ہے۔ آپ نے کھوار اکیڈمی کے صدر نشین ﺍﻭﺭ ﺍنجمن ترقی کھوار کراچی کے صدر کی حیثیت سے کھوار کے لیے بڑا کام کیا۔
== ادبی زندگی ==
 
سطر 76:
رحمت عزیز چترالی کی کھوار زبان میں شائع شدہ کتاب گلدستہ رحمت[طنزیہ و مزاحیہ کھوار مجوعہ کلام] کی پانچ سو کاپیاں وزارت تعلیم حکومت پاکستان نے خریدنے کی منظوری دے کر آپ کورائلٹی اور تعریفی سند سے نوازا <ref name="Rahmat Aziz Chitrali's Book">[http://www.nbf.org رحمت عزیز چترالی کی کتاب کے سرکاری اعزاز]</ref> -۔ آپ کی دیگر تخلیقات میں پاکستان اور ڈاکٹر عبد القدیر خان(اردو)، گلدان رحمت (اردو)، صدائے چترال(کھوار، اردو، انگریزی، طنزیہ، مزاحیہ، سنجیدہ خطوط کا مجموعہ) شامل ہیں۔ آپ کی کتاب گل افشانیات اقبال [[کھوار اکیڈمی]]، وزارت ثقافت حکومت پاکستان اور اقبال اکیڈمی کے باہمی تعاوں و اشتراک سے شائع ہوئی۔ کھوار اکیڈمی نے آپ کی دس سے زائد کتابیں شائع کی ہیں اور کئی تحقیقی منصوبے اسی اکیڈمی کے زیر اہتمام زیر تدویں ہیں۔ آپ کی اردو اور کھوار شاعری اور شخصیت وفن پر [[روزنامہ بادشمال]] گلگت، [[جامعۂ پشاور|جامعہ پشاور]] کے اسکالر [[سید غفور شاکر]] [[جامعہ کراچی]] کے [[عبدالرقیب]] اور [[علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی]] کے [[اکبر علی غازی]] نے تحقیق کی ہے اور اپنے اپنے مقالوں( پاکستانی زبانوں میں حمد نگاری کی روایت، پاکستان میں اردو زبان کا آغار و ارتقا اور صوبہ سرحد میں اردو طنزومزاح کی روایت ) میں سیر حاصل تبصرہ کیا ہے۔
== اردو کے لیے خدمات ==
آپ نے نوجوان صحافی [[محمد علی مجاہد]] کی سربراہی میں کھوار اکیڈمی کراچی کے پلیٹ فارم سے اردو اور کھوار زبان میں [[ماہنامہ شندور]] کااجرا کیا اور اس کے ریزیڈنٹ ایڈیٹراور منیجنگ ایڈیٹر رہے۔<ref name="Rahmat Aziz Chitrali's Editorship">[http://www.monthlyshandoor.com منیجنگ ایڈیٹر ماھنامہ شندور]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> - چترال میں اردواور [[کھوار زباں]] کے فروع میں آپ کو نمایاں مقام حاصل ہے۔ آپ مادری زبان میں تعلیم کے حامیوں میں سے ہیں اور چترال کے بچوں کے لیے نصاب بنا رہے ہیں۔ فی الحال آپ [[کھوار اکیڈمی]] ( اکادمی برائے تحقیق چترالی زبانیں) اور انجمن ترقی کھوار کراچی کے صدر ہیں۔ چترال میں [[اردو]] اور [[کھوار زبان]] وادب اورصحافت کے فروع کے لیے آپ نے کھواراکیڈمی کے پلیٹ فارم سے نوجوان صحافی حمیدالرحمان کی سربراہی میں چترال کے پہلے رنگیں اخبار چترال وژن میں بطور ایڈیٹر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ آپ نے شمالی اور چترالی زبانوں پر تحقیق کی ہے اور ساتھ ساتھ اردو زبان کے فروع میں بھی پیش پیش ہیں۔ اور یہی وجہ ہے کہ رحمت عزیز چترالی کو اردو اور شمالی پاکستان میں بولی جانے والی زبانوں کا محسن کہا جاتا ہے۔ [[2010ء]] میں آپ نے اردو ویکیپیڈیا میں بطور ویکیپیڈین کام کرنا شروع کیا اب تک اردو ویکیپیڈیا کے لیے بے شمار مضامین، مقالے لکھ چکے ہیں
== سافٹویر ==
رحمت عزیز چترالی نے جہاں معدومیت کا شکار چالیس پاکستانی زبانوں کو ایک ہی سافٹویر کے ذریعے تحریر کے قابل بناکر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے وہاں پاکستان کی چھوٹی چھوٹی زبانون کے لیے موبائل اور کمپیوٹر سافٹویر بنائے ہیں جن میں چند کی تفصیل درج ذیل ہے
سطر 99:
! سال !! اعزاز/انعام !! کیفیت !! ملک
|-
| [[2000ء]] || [[شندور ایوارڈ]] || کھوار زبان و ادب کے فروع کے لیے دیا گیا || {{پرچم|پاکستان}}<ref>{{cite news|title=رحمت عزیز چترالی کے شندور ایوارڈ کا اعزاز|url=http://www.monthlyshandoor.com|accessdate=24 December 2000|Magazine=The Monthly Shandoor Karachi/Chitral|date=24 December 2000}}{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
|-
| [[2006ء]] || [[چترال ہیومین ڈولپمنٹ ایوارڈ]] || چترال ہیومین ڈولپمنٹ اینڈ ویلفیر ایسوسی ایشن کی طرف سے زبان و ادب اور صحافت کے فروع کے لیے دیا گیا|| {{پرچم|پاکستان}}<ref>{{cite news|title=رحمت عزیز چترالی کو چترال ھیومین ڈولپمنٹ ایوارڈ دیا گیا|url=http://www.monthlyshandoor.com|accessdate=24 December 2006|Magazine=The Monthly Shandoor Karachi/Chitral|date=24 December 2006}}{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
|-
|[[مارچ]] [[2011ء]] || [[سند لسانیات]] مائی لینگویجز ڈاٹ آرگن نامی ایک بین الاقوامی ادبی و لسانی تنظیم کی طرف سے اردو اور کھوار زبان کے فروع کے لیے دیا گیا || رحمت عزیز چترالی کو سند لسانیات کا اعزاز دینے کے ساتھ دنیا کے سو بہترین ماہرین لسانیات کی فہرست میں شامل کیا گیا||{{پرچم|آسٹریلیا}}<ref>{{cite web |url=http://www.mylanguages.com/|title=The My Languages Top 100 Global Linguists|date=05 March 2011 |accessdate=05 March 2011}}</ref>
|-
|[[مارچ]] [[2013ء]]|| [[سند فضیلت]] ||دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کی طرف سے بچوں کے ادب کے فروع کے لیے دیا گیا ||{{پرچم|پاکستان}}<ref>{{cite news|title=دعوۃ اکیڈمی، بین الاسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی طرف سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ''سند فضیلت'' کا اعزاز|url=https://www.iiui.edu.pk|accessdate=06 March 2013|newspaper=Dawah Academy Islamabad|date=06 March 2013|archive-date=2018-08-09|archive-url=https://web.archive.org/web/20180809202711/http://iiui.edu.pk/|url-status=dead}}</ref>
|-
| [[2014ء]]|| [[اینوویٹیو یوتھ ایوارڈ]] || اینوویٹیو یوتھ فورم سوات کی طرف سے پاکستانی زبانوں میں سافٹ بنانے پر دیا گیا||{{پرچم|پاکستان}}<ref>{{cite news|title=اینوویٹیو یوتھ فورم سوات کی طرف سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ''اینوویٹیو یوتھ ایوارڈ'' کا اعزاز|url=http://www.chitraltoday.net/2014/05/17/chitrali-nominated-for-youth-award/#sthash.XwxAyX9Z.dpbs|date=17 May 2014|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225130849/http://www.chitraltoday.net/2014/05/17/chitrali-nominated-for-youth-award/#sthash.XwxAyX9Z.dpbs|archivedate=2018-12-25|access-date=2015-01-24|url-status=live}}</ref>
سطر 113:
| [[2014ء]] || [[پرائڈ آف دی نیشن گولڈ میڈل]] || جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان کی طرف سے رحمت عزیز چترالی کو ایک سافٹ ویر کے ذریعہ پاکستان کی چالیس سے زائد زبانوں میں تحریر کو ممکن بناکر عالمی ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کرنے پر دیا گیا|| {{پرچم|پاکستان}}<ref>{{cite news|title=جرنلسٹ فاونڈیشن اسلام آباد کی طرف سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ''پرائڈ آف دی نیشن ایوارڈ'' اور ''گولڈ میڈل'' کا اعزاز|url=http://www.chitraltoday.net/2014/12/07/chitrali-poet-honoured/|date=07 December 2014|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225130846/http://www.chitraltoday.net/2014/12/07/chitrali-poet-honoured/|archivedate=2018-12-25|access-date=2015-01-24|url-status=live}}</ref>
|-
| [[2014ء]] || [[انٹرنیشنل اینوویشن ایوارڈ]] ||شریف اکیڈمی جرمنی کی طرف سے ہر سال ایسے شخص کو دیا جاتا ہے جو سائنس، سافٹ ویر انجنئیرنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں نمایاں خدمات انجام دیتا ہے۔ || {{پرچم|جرمنی}}<ref>[{{Cite web |url=http://outpost.pk/gilgit-baltistan/191-chitrali-gets-international-award.html |title=Account Suspended<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2015-01-24 |archive-date=2016-03-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160304073036/http://outpost.pk/gilgit-baltistan/191-chitrali-gets-international-award.html |url-status=dead }}</ref>
|-
| [[2014ء]] || [[کوئنز ینگ لیڈرز ایوارڈ]] نامزد||ملکہ برطانیہ کی طرف سے ہر سال ایسے نوجوان کو دیا جاتا ہے جو کسی بھی شعبہ میں نمایاں خدمات انجام دیتا ہے۔ || {{پرچم|برطانیہ}}<ref>[{{Cite web |url=http://outpost.pk/culturem/210-another-award-chitrali-nominated-for-queen-s-young-leader-award.html |title=Account Suspended<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2015-01-24 |archive-date=2016-03-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160304081508/http://outpost.pk/culturem/210-another-award-chitrali-nominated-for-queen-s-young-leader-award.html |url-status=dead }}</ref>
|}