"رؤیت ہلال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← تنازع؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 3:
دنیا کے 45 ملک سعودیہ عرب کے اعلان کردہ دن عید مناتے ہیں اور خود چاند نہیں دیکھتے۔37 ملک کسی فلکیاتی حساب سے عید مناتے ہین یعنی نیا چاند بن گیا ہے چاہے نظر نہ آسکے۔ان کے مقابلے میں صرف 37 ملکوں میں خود سے چاند دیکھا جاتا ہے<ref>[https://www.moonsighting.com/1439shw.html Moonsighting for Shawwal 1439]</ref>۔
== موٹا چاند نظر آنے کی وجوہات ==
عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ اگر نیا چاند موٹا ہو تو یہ پہلے دن کا چاند نہیں ہو گا اور پچھلے دن اسے دیکھے جانے میں غلطی کی گئی ہے۔یہ غلط ہے۔ ہو سکتا ہے کہ یہ نئے ماہ کا پہلا دن نہ ہو لیکن چاند کا منظر تو پہلا ہی رہتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ اگر چاند 17 گھنٹے سے چھوٹا ہو تو یہ نظر نہیں آئے گا۔ تکنیکی طور پر ہم کہہ سکتے ہیں کہ چاند موجود ہے لیکن اوقات کے مختلف ہونے کی وجہ سے زمین سے دیکھا نہیں جا سکتا۔ اگلے دن اسی وقت تک چاند 41 گھنٹے کا ہو چکا ہوتا ہے اس لیے وہ معمول سے زیادہ بڑا نظر آتا ہے۔<ref>[{{Cite web |url=https://www.dunyapakistan.com/171928/#.XNBwS44zayI |title=چاند کا تنازع اور سائنس] |access-date=2019-05-06 |archive-date=2017-08-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170802150249/http://www.dunyapakistan.com/171928/#.XNBwS44zayI |url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==