"سائٹ ٹاؤن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 43:
}}
'''سائٹ ایریا یا انڈسٹری ایریا کے نام سے جانا جاتا ہے''' [[پاکستان]] کے صوبہ [[سندھ]] کے دار الحکومت [[کراچی کے قصبہ جات|کراچی کے 18 قصبہ جات]] میں سے ایک ہےلیبر اسکوائر نیو لیبر اسکوائر روشن کالونی سنگل کوارٹر بنوریہ ٹاون وغیرہ قدیم اور مشہورآبادیاں ہیں ۔ [[اگست]] [[2000ء]] میں بلدیاتی نظام متعارف کرائے جانے کے ساتھ ہی [[کراچی ڈویژن]] اور اس کے اضلاع کا خاتمہ کر کے کراچی شہری ضلعی حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس کے نتیجے میں شہر کو 18 قصبہ جات (ٹاؤنز) میں تقسیم کر دیا گیا جن میں سائٹ ٹاؤن بھی شامل ہے۔
سائٹ ٹاؤن شہر کے مغربی علاقے میں واقع ایک گنجان آباد قصبہ ہے۔ جس کی آبادی ساڑھے چار لاکھ سے زائد ہے ۔<ref>[{{Cite web |url=http://125.209.91.254/cdgk/Home/Towns/SITETown/tabid/209/Default.aspx |title=کراچی شہری حکومت-سائٹ ٹاؤن] |access-date=2009-12-11 |archive-date=2008-05-28 |archive-url=https://web.archive.org/web/20080528044524/http://125.209.91.254/cdgk/Home/Towns/SITETown/tabid/209/Default.aspx |url-status=dead }}</ref>
 
یہ قصبہ کراچی و ملک کے اہم صنعتی علاقے [[سندھ انڈسٹریل ٹریڈ اسٹیٹ]]، مخفف سائٹ، سے موسوم ہے۔ جس کے قلب میں ملک کی اہم ترین صنعتیں واقع ہیں۔
سطر 77:
==بیرونی روابط==
*[http://www.karachicity.gov.pk/ کراچی شہری حکومت کی باضابطہ سائٹ]{{wayback|url=http://www.karachicity.gov.pk/ |date=20020325142014 }}
*[http://125.209.91.254/cdgk/Home/Towns/SITETown/tabid/209/Default.aspx شہری حکومت کی ویب سائٹ پر سائٹ ٹاؤن کا صفحہ] {{wayback|url=http://125.209.91.254/cdgk/Home/Towns/SITETown/tabid/209/Default.aspx |date=20080528044524 }}
{{کراچی کے قصبہ جات}}
{{کراچی کے گردونواح}}