"سانحہ ماڈل ٹاؤن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
10 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 4 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 287:
* پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ [[عمران خان]] نے جناح ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی، بعد ازاں مرکزی سیکرٹریٹ آ کر مرکزی قیادت سے اس سانحہ پر تعزیت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ "آمریت میں بھی ایسی حرکت نہیں ہوتی، ماڈل ٹاؤن میں گھنٹوں گولیاں چلتی رہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کہاں تھے، شہبازشریف نے اب تک استعفا کیوں نہیں دیا؟" <ref>[http://www.dunya.com.pk/index.php/dunya-headline/225910_1 دنیانیوز: ماڈل ٹاؤن میں گھنٹوں گولیاں چلتی رہیں، وزیراعلیٰ پنجاب کہاں تھے؟ عمران خان]</ref>
* حکمرانوں نے [[شمالی وزیرستان]] کے فوجی آپریشن کو سبوتاژ کرنے کے لیے سانحہ ماڈل ٹاؤن کرایا۔ جس میں پر امن کارکنوں کا قتل عام کرا کر ریاستی دہشت گردی کی گئی۔ [[چوہدری شجاعت حسین]] <ref>[http://www.pat.com.pk/urdu/tid/28196/ شمالی وزیرستان کے فوجی آپریشن کو سبوتاژ کرنے کے لیے سانحہ ماڈل ٹاؤن کرایا گیا۔ چوہدری شجاعت]</ref>
* ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرخالد مقبول صدیقی نے کہا کہ لاہور میں حکومت کے ملی ٹینٹ ونگ نے سفاکیت کا مظاہرہ کیا، حکمران پہلے استعفا دیتے ،پھر تحقیقات کرائی جاتی۔<ref>[http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=151293/ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرخالد مقبول صدیقی کا تعزیتی بیان]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
* پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے نماز جنازہ میں شرکت کے بعد کہا کہ پنجاب میں شریف برادران کے حکم کے بغیر چڑی پرنہیں مارتی، پولیس میں اتنی جرأت کہاں کہ اتنابڑا آپریشن کرتی؟ <ref>[http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=151293/ پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ کا تعزیتی بیان]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
* پاکستان پیپلز پارٹی کے شوکت بسرا نے نماز جنازہ میں شرکت کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب سے استعفی کا مطالبہ کیا۔
* پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق مرکزی وزیراطلاعات و نشریات ڈاکٹر [[فردوس عاشق اعوان]] نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پاکستان کی تاریخ کا انتہائی دردناک باب ہی نہیں انسانیت کا مسئلہ ہے۔ ظلم اور بربریت کی جو مثال قائم ہوئی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اس کے ذمہ دار ہیں، انہیں چاہیے کہ فوری استعفا دیں۔<ref>[http://rawalnews.net/2014/07/05/پیرس-۔-ڈاکٹر-فردوس-عاشق-اعوان-سابق-مرکز/ راول نیوز: فردوس عاشق اعوان کا شہباز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
* جماعت اسلامی کے رہنما [[لیاقت بلوچ]] نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور کی ذمہ داری وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف پر عائد ہوتی ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.newsofgujrat.com/news/11525/ |title=جماعت اسلامی کی سانحہ ماڈل ٹاؤن کی پرزور الفاظ میں مذمت] |access-date=2015-02-12 |archive-date=2016-03-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160304224522/http://www.newsofgujrat.com/news/11525/ |url-status=dead }}</ref>
* عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاکہ جمہوریت کو اصل خطرہ شریف خاندان سے ہے، حکمران طاہرالقادری کی آمد سے خوفزدہ ہیں۔<ref>[http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=151293/ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا تعزیتی بیان]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
* ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمہ ڈاکٹر راغب نعیمی کا کہنا تھا کہ صرف چند پولیس افسران کی معطلی معاملہ کا حل نہیں ہے ،ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
* غیر مسلم برادری کے نمائندوں نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی پرزور الفاظ میں مذمت کی اور اسے حکومتی بوکھلاہٹ اور بربریت قرار دیا۔ مسیحی رہنماوں کا ایک وفد جن میں مسیحی راہنماء فادر فرانسس ندیم، فادر عنائت برناڈ، فادر مائیکل، ڈاکٹر کنول فیروز، یوئیل بھٹی، پاسٹر سلیم، ریورنڈ فادر پاسکل پولوس، ریورنڈ راکی، ریورنڈ عمانویل کھوکھر، قیصر جوزف، جبکہ ہندو راہنماء پنڈت بھگت لال اور سکھ برادری کے نمائندہ سردار رمیش سنگھ (ایم پی اے) بھی شامل تھے۔<ref>[http://pat.com.pk/urdu/tid/28246/ غیر مسلم برادری کے نمائندوں نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی پرزور الفاظ میں مذمت]</ref>