"سلیم میاں انصاری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 1:
'''سلیم میاں انصاری''' ایک نیپالی سیاست دان ہیں۔ [[1994ء]] کے انتخابات میں انھیں باڑہ-4 حلقے سے نیپال کی [[کمیونسٹ پارٹی (مارکسسٹ لیننسٹ-یونیفائیڈ)]] کے امیدوار کے طور پر[[پرتی ندھی سبھا]] کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ [[نیپالی کانگریس]] کے [[فرمان اللہ منصور]] کے 16145 ووٹوں کے مقابلے وہ 20148 ووٹ کے ساتھ جیت گئے تھے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.election.gov.np/EN/toptwo.html |title=Finalised Constituencies With Top Two Candidates<!-- Bot generated title --> |access-date=2015-04-26 |archive-date=2012-08-02 |archive-url=https://archive.is/20120802223911/http://www.election.gov.np/EN/toptwo.html |url-status=dead }}</ref> کمیونسٹ پارٹی (مارکسسٹ لیننسٹ-یونیفائیڈ) حکومت میں وہ جنگلات اور زمینی تحفظ کے وزیر بنے۔ سی پی این (یو ایم ایل) [[1998ء]] میں تقسیم ہوئی۔ ایسے میں انصاری نیپال کی [[کمیونسٹ پارٹی (ایم ایل)]] میں شامل ہوئے اور ملی جلی حکومت میں وزیر سیاحت بن گئے۔<ref name="time">[http://www.nepalitimes.com/issue/257/FromtheNepaliPress/622 New cabinet appointments - Nepali Times<!-- Bot generated title -->]</ref><ref>
== کمیونسٹ پارٹیوں سے دوری ==
[[دسمبر]] [[2002ء]] میں انصاری نے سی پی این (یو ایم ایل) کو چھوڑ دیا۔ اس کے بعد وہ پارٹی کے ایک [[مرکزی کمیٹی]] رکن تھے۔<ref>
== مہاراجا گیانیندرا کی وزارت میں ==
|