"سو لفظی کہانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 4:
=== انگریزی ===
سو الفاظ کی کہانیاں لکھنے کا آغاز [[برمنگھم یونیورسٹی]] کی سائنس فکشن سوسائٹی نے [[1980ء]] کی دہائی میں کیا تھا۔ انھوں نے 100 الفاظ کی کہانی کو [[ڈریبل]] کا نام دیا۔[[مونٹی پائی تھون]] (Monty Python) برطانیہ کا ایک مقبول مزاقیہ گروہ تھا جس نے [[1969ء]] سے [[1983ء]] تک ٹی وی پر مزاحیہ کام کیا۔ ان کے پروگرام کا نام پائی تھون فلائنگ سرکس تھا۔ مونٹی پائی تھون کے ابتدائی برسوں کے پروگراموں کے متن کو ایک کتاب کی شکل دی گئی تو اس کا نام [[بگ ریڈ بک]] رکھا گیا۔<ref name="WRR"/><ref name=SFE/> اس کتاب میں ایک الفاظ کا کھیل یا ورڈ گیم (word game) متعارف کرایا گیا جس کا نام ڈریبل تھا۔ ڈریبل کی بازی وہ فن کار جیت سکتا تھا جو سب سے پہلے ایک ناول لکھ ڈالتا۔ ایک نشست میں ناول فقط قصے کہانیوں میں لکھے جا سکتے ہیں۔ برمنگھم یونیورسٹی میں 80 کی دہائی میں ڈریبل کے کھیل کا حقیقت میں آغاز کیا گیا تو شرط یہ رکھی گئی کہ ناول نہیں، افسانہ لکھنا ہے اور کم نہ زیادہ، پورے سو لفظ استعمال کرنے ہیں۔
[[1988ء]] میں [[برطانیہ]] کی بلائنڈ ایسوسی ایشن کی امداد کے لیے 100 لکھنے والوں سے 100 الفاظ کی 100 کہانیاں لکھواکر ایک کتاب شائع کی گئی۔ اس کا نام ڈریبل پروجیکٹ رکھا گیا۔ اس طرح ڈریبل پروجیکٹ کے نام سے [[1988ء]] میں پہلی کتاب چھپی۔ دو سال بعد’’ ڈبل سنچری‘‘ اور [[1993ء]] میں ’’ڈریبل ہو‘‘ کے نام سے دو اور کتابیں شائع ہوئیں۔ تینوں کتابیں صرف ایک ایک ہزار چھاپی گئیں اور ان کا دوسرا ایڈیشن کبھی شائع نہیں ہوا۔<ref>[{{Cite web |url=http://lib.bazmeurdu.net/نمک%D9%86%D9%85%DA%A9-پارے%D9%BE%D8%A7%D8%B1%DB%92-۔۔۔%DB%94%DB%94%DB%94-مبشر%D9%85%D8%A8%D8%B4%D8%B1-حسین%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-زیدی%D8%B2%DB%8C%D8%AF%DB%8C/ |title=نمک پارے ۔۔۔ مبشر حسین زیدی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2015-02-19 |archive-date=2015-01-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150106205859/http://lib.bazmeurdu.net/%d9%86%d9%85%da%a9-%d9%be%d8%a7%d8%b1%db%92-%db%94%db%94%db%94-%d9%85%d8%a8%d8%b4%d8%b1-%d8%ad%d8%b3%db%8c%d9%86-%d8%b2%db%8c%d8%af%db%8c/ |url-status=dead }}</ref>
 
=== اردو ===
سطر 24:
اسی وقت اس کی نظر عقب میں موجود بچے کے عکس پر پڑی۔
حیرت سے دیکھنے والے بچے کے منھ سے نکلا،
’’ڈیڈی!‘‘<ref>{{Cite web |url=http://wick-y.deviantart.com/art/Evening-Surprise-467169403 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-02-19 |archive-date=2015-10-29 |archive-url=https://web.archive.org/web/20151029104922/http://wick-y.deviantart.com/art/Evening-Surprise-467169403 |url-status=dead }}</ref>
</blockquote>
== 55 فکشن ==