"سوربھ گانگولی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 109:
| website ={{URL|souravganguly.co.in}}
}}
'''سوربھ چنڈی داس گانگولی''' (ولادت: 8 جولائی 1972ء) جو پیار سے '''دادا''' ([[بنگالی زبان]] میں بڑے بھائی کو کہتے ہیں) کے نام سے جانے جاتے ہیں [[بھارتی قوم|بھارتی]] کرکٹ کھلاڑی، مبصر اور منتظم ہیں۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور [[بھارت قومی کرکٹ ٹیم]] کے لیے اوپنر بلے باز تھے۔ وہ [[بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ]] کے 39ویں صدر ہیں۔<ref>{{cite web|url=https://www.indiatoday.in/sports/cricket/story/sourav-ganguly-takes-charge-officialy-as-39th-bcci-president-1612086-2019-10-23|title=''Sourav Ganguly formally elected as the 39th president of BCCI''|publisher=[[انڈیا ٹوڈے]]|date=23 اکتوبر 2019|accessdate=23 اکتوبر 2019|author=India Today Web Desk}}</ref><ref>{{cite web|url=https://m.economictimes.com/news/sports/sourav-ganguly-takes-over-as-bcci-president-ends-33-month-tumultuous-coa-reign/videoshow/71717868.cms|title=''Sourav Ganguly takes over as BCCI president, ends 33-month tumultuous CoA reign''|author=Times Now|publisher=m m.economictimes.com|date=23 اکتوبر 2019|accessdate=23 اکتوبر 2019}}</ref> اور [[وسڈن انڈیا]] کے ادارتی بورڈ کے بھی صدر ہیں۔<ref>{{cite news |url=http://www.wisdenindia.com/about-wisden-india#editorial-board |title=Wisden India Editorial Board |publisher=Wisden India |date=27 مئی 2012 |url-status=dead |archiveurl=https://web.archive.org/web/20121015124634/http://www.wisdenindia.com/about-wisden-india#editorial-board |archivedate=15 اکتوبر 2012 |access-date=10 اکتوبر 2012}}</ref> بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے صدر نامزد ہونے سے قبل وہ [[بنگال کرکٹ ایسو سی اے شن]] کے صدر تھے۔ [[بنگال کرکٹ ایسو سی اے شن]] [[بنگال کرکٹ]] کی انتظامی اکائی ہے۔ سوربھ گانگولی کرکٹ دنیا کے بہترین کپتانوں میں شمار ہوتے ہیں۔ جب وہ کرکٹ کھیل رہے تھے تب انہوں نے خود کو دنیا کے بہترین بلے باز کے طور پر پیش کیا۔ ان کا شمار دنیا بھر میں جارح بلے باز کے طور ہوتا تھا اور اسی کے ساتھ انہوں نے بھارتی قومی کرکٹ ٹیم کی بہترین کپتانی کرتے ہوئے خود کو دنیا کے بہترین کپتانوں کی فہرست میں شامل کرایا۔ <ref>{{cite news|url=http://timesofindia.indiatimes.com/sports/toi-cri/top-stories/Sourav-Ganguly-appointed-Cricket-Association-of-Bengal-chief/articleshow/49092564.cms |title=Sourav Ganguly appointed Cricket Association of Bengal chief |publisher=TOI |date=24 ستمبر 2012 |url-status=live |archiveurl=https://web.archive.org/web/20160106214137/http://timesofindia.indiatimes.com/sports/toi-cri/top-stories/Sourav-Ganguly-appointed-Cricket-Association-of-Bengal-chief/articleshow/49092564.cms |archivedate=6 جنوری 2016}}</ref><ref>{{Cite web |url=https://www.sports.ndtv.com/cricket/players/197-sourav-ganguly-playerprofile?amp=1&akamai-rum=off |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-11-29 |archive-date=2020-04-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200402094921/https://sports.ndtv.com/cricket/players/197-sourav-ganguly-playerprofile?amp=1&akamai-rum=off |url-status=dead }}</ref><ref>{{Cite web|url=https://www.news18.com/cricketnext/profile/sourav-ganguly/1186.html|title=Sourav Ganguly Profile &#124; Sourav Ganguly Cricket Career &#124; Cricket Stats – News18 &#124; ICC World Cup 2019 Match Result|website=News18}}</ref> وہ دنیا کے ان کرکٹروں کی فہرست میں بھی شامل ہوتے ہیں جو آف سائڈ میں شاٹ کھیلنے میں اپنا جواب نہیں رکھتے ان میں بھی بالخصوص گانگولی کو '''گاڈ آف آف سائڈ''' کہا جاتا تھا۔ آف سائڈ کے دیگر کرکٹروں میں [[سچن تندولکر]]، [[کرس گیل]]، [[کمار سنگاکارا]]۔ [[ویریندر سہواگ]] اور [[روہت شرما]] جیسے کھلاڑی شامل ہیں۔ ان کا پسندیدہ شاٹ [[وکٹ]] کے اسکوائر میں [[کورز]] کی طرف سے شاٹ کھیلنا تھا۔<ref>Press Trust of India. [https://sports.ndtv.com/cricket/sourav-ganguly-god-of-the-off-side-1603072 Sourav Ganguly: God of the off-side]۔ NDTV.</ref> گانگولی کو ان کے بڑے بھائی [[اسنیہاسش گانگولی]] نے کرکٹ دنیا میں متعارف کرایا۔ انہوں نے اسکول کی کرکٹ ٹیم میں حصہ لینا شروع کیا۔ گھریلو کرکٹ کی کئی ٹیموں جیسے [[رنجی ٹرافی]]، [[دلیپ ٹرافی]] وغیرہ کھیلنے کے بعد سارو گانگولی کو بھارتی قومی کرکٹ ٹیم میں منتخب کیا گیا۔ بھارتی ٹیم انگلینڈ کے دورہ پر جا رہی تھی۔ انہوں نے 131 رن بنائے اور ٹیم میں اپنی جگہ مضبوط کرلی۔ اس کے بعد انہوں نے سری لنکا، پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف میچوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور [[مین آف دی میچ]] کے کئی اعزازات اپنے نام کیے۔ [[کرکٹ عالمی کپ 1999ء]] میں انہوں نے [[راہول ڈریوڈ]] کے ساتھ 318 رنوں کی مشترکہ پاری کھیلی جو یک روزہ کرکٹ عالمی کپ کی تاریخ میں اب تک ایک ریکارڈ ہے۔ 2000ء میں بھارتی کرکٹ میں میچ فکسنگ کا تنازع ہوا اور اس وقت [[سچن تندولکر]] بھارتی ٹیم کے کپتان تھے۔ انہوں نے میچ فکسنگ اور اپنی خرابی صحت کی وجہ سے کپتانی سے استعفی دے دیا اور گانگولی کو ان کی جگہ کپتان بنایا گیا۔ گانگولی الگ کے کپتان ثابت ہوئے۔ وہ اس وقت میڈیا کی تنقید کا نشانہ جب کاونٹی کرکٹ ٹیم درہم کے لیے انہوں نے کچھ خاص نہیں کیا۔ اس کے بعد [[2002ء نیٹ ویسٹ سیریز]] کے فائنل مقابلہ انہوں نے اپنی شرٹ اتار دی جس کی وجہ وہ میڈیا میں خوب چھائے اور زبردست تنقید ہوئی۔ [[کرکٹ عالمی کپ 2003ء]] میں گانگولی قیادت میں بھارتی ٹیم فائنل میں گئی جہاں آسٹریلیا سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کے اگلے سال ان کی خراب کارکردگی کی وجہ سے ٹیم سے نکال دیے گئے۔ 2006ء میں انہوں نے ٹیم میں پھر واپسی کی اور بہترین بلے کا مظاہرہ کیا۔ اسی دوران میں وہ وہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ [[گریگ چیپل]] کے ساتھ تنازع میں پھر سرخیوں میں آئے۔ دونوں کے درمیان میں کئی ساری غلط فہمیاں قائم ہوگئیں اور نتیجتا انہیں ٹیم سے نکال دیا گیا۔ البتہ [[کرکٹ عالمی کپ 2007ء]] کے لیے انہیں ٹیم میں جگہ ملی۔ وہ دور جدید کے بہترین کرکٹ کپتان رہے۔<ref>{{cite web|url=http://cricket.yahoo.com/player-profile/sourav-ganguly_1186 |title=Sourav Ganguly &#124; Sourav Ganguly Photos &#124; Sourav Ganguly Profile – Yahoo! Cricket |publisher=Cricket.yahoo.com |accessdate=30 جون 2011 |url-status=live |archiveurl=https://web.archive.org/web/20110823102400/http://cricket.yahoo.com/player-profile/Sourav-Ganguly_1186 |archivedate=23 اگست 2011}}</ref> اور ایک یک روزہ کرکٹ کے ایک بہترین بلے باز بھی۔<ref name="Wisden's ODI greats"/><ref>{{cite news|url=https://www.bbc.com/sport/cricket/33910167 |title=Lara, Ganguly, Sobers & Johnson in TMS left-handers XI |publisher=BBC Sport |accessdate=9 جنوری 2016 |url-status=live |archiveurl=https://web.archive.org/web/20151118220918/http://www.bbc.com/sport/cricket/33910167 |archivedate=18 نومبر 2015 |date=14 اگست 2015}}</ref><ref>{{cite web|url=http://www.wonderslist.com/most-player-of-the-match-award/ |title=Top 10 Most Player of the Match Award Winners in ODIs |publisher=WONDERSLIST |accessdate=9 جنوری 2016 |url-status=live |archiveurl=https://web.archive.org/web/20151225183631/http://www.wonderslist.com/most-player-of-the-match-award/ |archivedate=25 دسمبر 2015 |date=25 مارچ 2014}}</ref> وہ یک روزہ کرکٹ میں کرکٹ کی تاریخ میں بہترین بلے باز شمار ہوتے ہیں۔ وہ فی الحال رنوں کے معاملے میں 8ویں نمبر پر ہیں۔ 10000 رنوں کا سنگ میل عبور کرنے والے وہ تیسرے بلے باز تھے۔ ان سے قبل [[سچن تندولکر]] اور پاکستان کے سابق کپتان [[انضمام الحق]] یہ کارنامہ کر چکے تھے۔ 2002ء میں وسڈن کرکٹرز نے انہیں کرکٹ کی تاریخ کا چھٹا بہتین بلے باز قرار دیا تھا۔ ان کے بہترین پانچ بلے باز [[ویو رچرڈ]]، [[سچن تیندولکر]]، [[براین لارا]]، [[ڈین جونز]] اور [[مائیکل بیون]] تھے۔<ref name="Wisden's ODI greats">{{cite news|url=http://www.rediff.com/cricket/2002/dec/13wisden.htm |title=Tendulkar second-best ever: Wisden |publisher=Rediff.com |accessdate=27 نومبر 2008 |url-status=live |archiveurl=https://web.archive.org/web/20090123042213/http://www.rediff.com/cricket/2002/dec/13wisden.htm |archivedate=23 جنوری 2009}}</ref>
 
2008ء میں بھارت میں [[انڈین پریمیئر لیگ]] کا آغاز ہوا اور سارو گانگولی [[کولکاتا نائٹ رائیڈرز]] کے کپتان مقرر ہوئے۔ اسی سال آسٹریلیا کے خلاف ایک ٹیسٹ کھیلنے کے بعد انہوں نے بین الاقوامی کرکٹ سے استعفی کا اعلان کر دیا۔ وہ بنگال کرکٹ ٹیم کے لیے بدستور کھیلتے رہے۔ انہیں کرکٹ ایسو سی اے شن آف بنگال کی ڈولپ کمیٹی کا صدر نشین نامزد کیا گیا۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز سارو گانگولی یک روزہ کرکٹ کے بہتیرین کھلاڑی تھے۔ ان کے کھاتہ میں 11000 سے زیادہ رن ہیں۔ وہ اب تک کے بہترین بھارتی ٹیسٹ کرکٹ کے کپتان ہیں۔ انہوں نے 49 میں سے کل 21 مقابلے جیتے ہیں۔ ملک کے باہر انہوں نے 11 ٹیسٹ مقابلے جیتے ہیں اور اس طرح وہ بہترین کپتان ہیں۔<ref>{{cite web |url=http://stats.espncricinfo.com/ci/engine/stats/index.html?class=1;filter=advanced;groupby=captains;home_or_away=2;home_or_away=3;orderby=won;team=6;template=results;type=team |title=Successful Indian test captain in overseas |author=Martin Williamson |publisher=[[ای ایس پی این کرک انفو]] |accessdate=3 ستمبر 2012 |url-status=dead |archiveurl=https://web.archive.org/web/20140228231400/http://stats.espncricinfo.com/ci/engine/stats/index.html?class=1;filter=advanced;groupby=captains;home_or_away=2;home_or_away=3;orderby=won;team=6;template=results;type=team |archivedate=28 فروری 2014}}</ref> بھارتی کرکٹ ٹیم کی کمان سنبھالنے سے قبل بھارتی ٹیم آئی سی سی کی درجہ بندی میں 8ویں مقام پر ہوا کرتی تھی مگر ان کے کپتان بننے کے بعد ٹیم دوسرے درجہ پر رہنے لگی۔ وہ ایک جارحانہ بلے باز کے ساتھ ساتھ سخت فیصلہ لینے والے کپتان بھی تھے اور انہوں نے کئی ناجوان کرکٹروں کو موقع دیا جو بعد میں بڑے کرکٹ کھلاڑی بنے اور اس طرح وہ ایک مضبوط ٹیم بنا پائے۔ 2004ء میں [[حکومت ہند]] نے انہیں [[پدم شری اعزاز]] سے نوازا۔<ref name="Padma Awards">{{cite web|url=http://mha.nic.in/sites/upload_files/mha/files/LST-PDAWD-2013.pdf |title=Padma Awards |publisher=Ministry of Home Affairs, Government of India |date=2015 |accessdate=21 جولائی 2015 |url-status=dead |archiveurl=https://web.archive.org/web/20151015193758/http://mha.nic.in/sites/upload_files/mha/files/LST-PDAWD-2013.pdf |archivedate=15 اکتوبر 2015}}</ref> 20 مئی 2913ء کو [[حکومت مغربی بنگال]] نے انہیں [[بنگا ببھوشن اعزاز]] سے نوازا۔<ref>{{cite web|url=https://www.youtube.com/watch?v=GiT_w03HufQ |title=Exclusive: Sourav Ganguly Gets The Banga-Bibhushan Award, Leander Paes Deprived! |publisher=YouTube |date=21 مئی 2013 |accessdate=11 اگست 2014 |url-status=live |archiveurl=https://web.archive.org/web/20131207115922/http://www.youtube.com/watch?v=GiT_w03HufQ |archivedate=7 دسمبر 2013}}</ref> گانگولی [[بھارتی عدالت عظمیٰ]] کی جسٹس مودگل کمیٹی کا حصہ ہیں جو آئی پی ایل کی اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کررہی ہے۔<ref>{{cite web|author=ET |url=http://economictimes.indiatimes.com/news/politics-and-nation/sourav-ganguly-inducted-into-mudgal-panel-to-probe-ipl-spot-fixing-and-betting-scandal/articleshow/36264053.cms |title=Sourav Ganguly inducted into Mudgal Panel to probe IPL spot-fixing and betting scandal – Economic Times |publisher=Economictimes.indiatimes.com |date=9 جون 2014 |accessdate=11 اگست 2014}}</ref>