"سکرچکیہ مثل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ۔؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 5:
 
== تاریخ ==
یہ [[مثل]] سردار نودھ سنگھ کے توسط سے [[1752ء]] میں وجود میں آئی۔سردار نودھ سنگھ کا قبیلہ [[گوجرانوالہ]] کے قریب ایک موضع سکرچک میں آباد تھا، اِسی لیے یہ [[مثل]] سکرچکیہ کہلائی۔<ref name=":0" /> سردار نودھ سنگھ کا بیٹا [[چڑھت سنگھ سکرچکیا]] تھا جو [[مہاں سنگھ]] کا باپ اور [[رنجیت سنگھ]] کا دادا تھا۔ سردار نودھ سنگھ کی وفات کے بعد [[چڑھت سنگھ سکرچکیا]] نے باقاعدہ طور پر منظم انداز میں اِس [[مثل]] کو تشکیل دیا۔<ref>{{cite book|last=Khushwant Singh|first=|editor-last=|editor-first=|title=Ranjit Singh, Maharaja of the Punjab|publisher=Penguin Books, India|date=2008|pages=1–3|chapter=Chapter 1: Ranjit Singh's Ancestors, Birth and the Years of Tutelage|isbn=9780143065432}}</ref><ref>{{Cite web |url=http://www.sikh-history.com/sikhhist/warriors/charat.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-02-18 |archive-date=2019-02-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190213060452/http://www.sikh-history.com/sikhhist/warriors/charat.html |url-status=dead }}</ref> اِس [[مثل]] نے ابتدائی دور میں [[احمد شاہ ابدالی]] کے خلاف مہمات شروع کیں۔ اِن مخالف مہمات میں [[سنگھ پوریا مثل]] سے خود کو الگ کرکے اپنا مستقل قیام [[گوجرانوالہ]] میں رکھا۔ یہ [[مثل]] [[1801ء]] میں [[سکھ سلطنت|منعقدہ دربارِ لاہور]] کے وقت [[سکھ سلطنت]] میں ضم کرلی گئی۔ اِس [[مثل]] کے لوگ [[سندھانوالیہ]] [[جاٹ]] قوم سے تعلق رکھتے تھے جن کی آبادی [[امرتسر]] اور [[پٹھان کوٹ]] میں آباد تھی۔ بعد ازاں اِس [[مثل]] کے لوگ [[گوجرانولہ]]، [[قلعہ سورا سنگھ]]، [[قلعہ میان سنگھ]]، [[قلعہ دیدار سنگھ]]، [[فیروزوالا]]، [[ایمن آباد ریلوے اسٹیشن|ایمن آباد]]، [[کلاسكے چیمہ|کلاسکے]] کے علاقوں میں آباد رہے۔
 
== عسکری قوت ==