"سید احتشام احمد ندوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1:
'''ڈاکٹر سید احتشام احمد ندوی''' عربی زبان و ادب کے استاذ اور حکومت ہند کے صدر جمہوریہ ایوارڈ یافتہ ہیں، <ref name="شعبہ عربی، کالیکٹ یونیورسٹی">[http://www.universityofcalicut.info/index.php?option=com_content&task=view&id=47&Itemid=242 شعبہ عربی، کالیکٹ یونیورسٹی] {{wayback|url=http://www.universityofcalicut.info/index.php?option=com_content&task=view&id=47&Itemid=242 |date=20100803025605 }}۔ اخذ کردہ بتاریخ 8 اکتوبر 2016ء۔</ref>  انھوں نے [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] سے ایم اے کیا اور کالیکٹ یونیورسٹی میں استاذ و صدر شعبہ عربی رہے۔ 1992ء میں ان کو عربی زبان و ادب کی خدمات کے سلسلہ میں صدر جمہوریہ ایوارڈ ملا۔
 
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==