"شاہد مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 124:
== مینجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹیلی وژن ==
آپ کچھ عرصہ پی ٹی وی کے مینجنگ ڈائریکٹر بھی رہے لیکن جلد ہی اپنی پیشہ ورانہ مصروفیات کے باعث استعفی دے دیا۔ * جنرل مشرف کی پرکشش پیشکش پر [[جیو ٹی وی]] کو چھوڑ کر پی ٹی وی سے بھاری تنخواہ اور مراعات کے ساتھ منسلک ہو گئے۔ سینٹ آف پاکستان میں ایک سوال کے جواب میں بتایا گیا کہ ان کی تنخواہ اور مراعات 7 لاکھ روپیہ ماہانہ ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.pakspectator.com/here-is-dr-shahid-masoods-price-kon-tha-kahan-chala-gaya/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2009-04-21 |archive-date=2008-11-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20081106165136/http://www.pakspectator.com/here-is-dr-shahid-masoods-price-kon-tha-kahan-chala-gaya/ |url-status=dead }}</ref> جس پر بہت شور مچا۔ اپنی تعیناتی کے بعد انہوں نے زمزمہ ڈیفنس میں اس وقت کے صدر جنرل [[پرویز مشرف]] سے ملاقات کی تھی۔ جہاں پر سندھ کے گورنر عشرت العباد نے انہیں کہا تھا کہ کل تک میرے مطابق تھا آج سرکار کے مطابق ہوچکا ہے۔ یعنی کل تک آپ اپنی زبان بولتے تھے آج سرکار کی زبان بول رہے ہیں۔ جب پاکسانی عوام نے اس تنخواہ پر اور بالخصوص بجلی کے بلوں سے شاہد مسعود کی تنخواہ یعنی ٹی وی فیس شامل کرنے پر احتجاج کیا تو موصوف کو استعفیٰ دینا پڑا۔
== ان کے مطابق ==
|