"قاضی حسین احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 70:
دوران تعلیم اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان میں شامل رہنے کے بعد آپ [[1970ء]] میں جماعت اسلامی کے رکن بنے،پھرجماعت اسلامی پشاورشہر اور ضلع پشاورکے علاوہ صوبہ سرحد کی امارت کی ذمہ داری بھی ادا کی گئی۔ [[1978ء]] میں جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل بنے اور [[1987ء]] میں جماعت اسلامی پاکستان امیر منتخب کر لیے گئے۔ تب سے وہ چارمرتبہ ([[1999ء]]،[[1994ء]]، [[1992ء]]، [[2004ء]]) امیرمنتخب ہو ئے۔
 
قاضی حسین احمد [[1985ء]] میں چھ سال کے لیے سینیٹ آف پاکستان کے ارکان منتخب ہوئے۔ [[1992ء]] میں وہ دوبارہ سینیٹرمنتخب ہوئے،تاہم انہوں نے حکومتی پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے بعد ازاں سینٹ سے استعفا دے دیا۔ 2002 ء کے عام انتخابات میں قاضی صاحب دو حلقوں سے قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ نورانی صاحب کی وفات کے بعد تمام مذہبی جماعتوں کے اتحاد ایم ایم اے یعنی متحدہ مجلس عمل کے صدر منتخب ہوئے۔ ایم ایم اے میں فضل رحمان کے برعکس قاضی صاحب کا نقطۂ نظر ہمیشہ سے سخت گیر رہا ہے۔ حقوق نسواں بل کی منظوری کے بعد استعفا کی بات بھی ان کی طرف سے ہوئی تھی۔ اور قاضی صاحب نے پارٹی قیادت پر کافی دباؤ بھی ڈالا لیکن جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ فضل الرحمان کے سامنے ان کی ایک نہ چل سکی۔ جولائی [[2007ء]] میں لال مسجد واقعے کے بعد اسمبلی سے استعفا دینے کا اعلان کر دیا۔<ref>[http://nation.com.pk/daily/july-2007/24/index11.php روزنامہ نیشن، 24 جولائی 2007ء،] {{wayback|url=http://nation.com.pk/daily/july-2007/24/index11.php |date=20071021003836 }} "Qazi submits resignation to National Assembly Sectt "</ref>
[http://nation.com.pk/daily/july-2007/24/index11.php روزنامہ نیشن، 24 جولائی 2007ء،] "Qazi submits resignation to National Assembly Sectt "
</ref>
: تفصیلی مضمون [[فوجی تاخت، 3 نومبر 2007ء|فوجی تاخت 2007ء]]
3 نومبر کے تاخت کے بعد آپ کو اپنے گھر میں نظربند کر دیا گیا۔ 14 نومبر کو [[عمران خان]] کو پولیس کے حوالے کرنے کا واقعہ ہوا۔<ref>[http://nation.com.pk/daily/nov-2007/17/index8.php روزنامہ نیشن، 16 نومبر 2007ء،] {{wayback|url=http://nation.com.pk/daily/nov-2007/17/index8.php |date=20071119124339 }} "How and who bowled Imran Khan out"</ref>
[http://nation.com.pk/daily/nov-2007/17/index8.php روزنامہ نیشن، 16 نومبر 2007ء،] "How and who bowled Imran Khan out"
</ref>
دو ہی روز بعد حکومت نے قاضی صاحب اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی نظربندی ختم کر دی۔<ref>
[http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2007/11/071118_bb_qazi_sen.shtml بی بی سی اردو، 18 نومبر 2007ء،] "مشرف کسی صورت قبول نہیں: بینظیر"