"لال مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
8 مآخذ کو بحال کرکے 2 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 47:
لال مسجد کے مہتمم [[عبد الرشید]] غازی 10 جولائی کوفوجی آپریشن کے دوران جاں بحق ہو گئے۔ اس بات کو وزارتِ داخلہ نے کنفرم کر دیا ہے۔ بعض مبصرین کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی کے پڑھے ہوئے عبد الرشید غازی نے، جو روایتی مولوی نہیں تھے، شیر جیسے کردار کا مظاہرہ کیا جبکہ ان کے بھائی عبد العزیز، جو اصل میں لال مسجد کے سب سے بڑے مولوی تھے اور ان کی بیوی ام حسان نے ان جیسے کردار کا مظاہرہ نہیں کیا اور اپنی جان بچانے کو ترجیح دی۔ البتہ بعض مبصرین یہ سمجھتے ہیں کہ عبد العزیز نے برقع میں گرفتاری بہت سی جانیں بچانے کے لیے دی۔ لیکن خود عبد العزیز کے بیان کے مطابق اسلام میں اپنی جان بچانا جائز ہے اس لیے میں نے اپنی جان بچائی۔ مگر بعد میں ایک تبدیل شدہ بیان میں انہوں نے کہا کہ اصل میں وہ [[بیت اللہ محسود]] سے ملنے کے لیے برقع کا سہارا لے کر جا رہے تھے۔
<br/>
اخبارات نے یہ بھی لکھا کہ عبد العزیز نے دعویٰ کیا ہے کہ حضور {{درود}} تین سو مرتبہ ان کے خواب میں آئے اور جہاد کی تلقین کی۔۔<ref>{{Cite web |url=http://nawaiwaqt.com.pk/urdu/daily/july-2007/10/index1.php#7 |title=نوائے وقت |access-date=2007-07-10 |archive-date=2007-07-12 |archive-url=https://web.archive.org/web/20070712183009/http://nawaiwaqt.com.pk/urdu/daily/july-2007/10/index1.php#7 |url-status=dead }}</ref>
[[مولانا عبدالرشید غازی|غازی عبد الرشید]] کی ہلاکت شام سات بجے واقع ھوئی۔ برٹش کینیڈا یونیورسٹی کے ممتاز ماہرِسیاسیات حیدر نظامانی نے روزنامہ ٹائمز پاکستان میں اپنے تبصرہ میں انکشاف کیا کہ حکام کی طرف سے عام معافی اور غیر ملکی (دہشت گرد) مہمانوں کے لیے محفوظ راستہ نہ ملنے پر مولانا عبد الرشید غازی نے موت کو ترجیح دی۔[https://archive.is/20130705183045/www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=2007\07\13\story_13-7-2007_pg3_5] جبکہ عینی گواہوں اور تجزیہ کاروں نے عبد الرشید غازی کی ہلاکت کو لال مسجد کے دھشت گردوں کی کارروائی قرار دی۔ جو ہتھیار ڈالنے کی پیشکش پر اُس کے مخالف ہو گئے تھے۔[http://server.kbri-islamabad.go.id/index.php?option=com_content&task=view&id=1101&Itemid=2]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }} اس سے قبل اُسکی والدہ بھی دم گھٹنے سے ہلاک ہوئی تھی۔
[http://nawaiwaqt.com.pk/urdu/daily/july-2007/10/index1.php#7 نوائے وقت]
</ref>
[[مولانا عبدالرشید غازی|غازی عبد الرشید]] کی ہلاکت شام سات بجے واقع ھوئی۔ برٹش کینیڈا یونیورسٹی کے ممتاز ماہرِسیاسیات حیدر نظامانی نے روزنامہ ٹائمز پاکستان میں اپنے تبصرہ میں انکشاف کیا کہ حکام کی طرف سے عام معافی اور غیر ملکی (دہشت گرد) مہمانوں کے لیے محفوظ راستہ نہ ملنے پر مولانا عبد الرشید غازی نے موت کو ترجیح دی۔[https://archive.is/20130705183045/www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=2007\07\13\story_13-7-2007_pg3_5] جبکہ عینی گواہوں اور تجزیہ کاروں نے عبد الرشید غازی کی ہلاکت کو لال مسجد کے دھشت گردوں کی کارروائی قرار دی۔ جو ہتھیار ڈالنے کی پیشکش پر اُس کے مخالف ہو گئے تھے۔[http://server.kbri-islamabad.go.id/index.php?option=com_content&task=view&id=1101&Itemid=2] اس سے قبل اُسکی والدہ بھی دم گھٹنے سے ہلاک ہوئی تھی۔
 
== بعد از فوجی کارروائی ==
سطر 57 ⟵ 55:
</ref><ref>
[http://dawn.com/2007/07/13/top2.htm روزنامہ ڈان، 13 جولائی 2007ء،] "Charred remains speak of fierce battles"
</ref><ref>[http://news.independent.co.uk/world/asia/article2765582.ece انڈیپنڈنٹ، برطانیہ، 13 جولائی 2007ء،] {{wayback|url=http://news.independent.co.uk/world/asia/article2765582.ece |date=20070715121251 }} " Pakistan quick to clean the blood from Red Mosque
</ref><ref>
[http://news.independent.co.uk/world/asia/article2765582.ece انڈیپنڈنٹ، برطانیہ، 13 جولائی 2007ء،] " Pakistan quick to clean the blood from Red Mosque
"</ref>
 
== عدالت اعظمٰی ==
خونی فوجی کارروائی سے پہلے [[عدالت عظمٰی]] کے دو رکنی [[مَحکمہ]] نے حکومت کو بات چیت کے ذریعہ حل نکالنے کا حکم دیا تھا۔ حکومت کی طرف سے [[چوہدری شجاعت حسین|چودھری شجاعت حسین]] نے مذاکرات کیے اور خبروں کے مطاابق ایک معاہدہ کی شرائط پر اتفاق رائے ہو گیا تھا، مگر اطلاعات کے مطابق صدر جنرل [[پرویز مشرف]] نے شرائط بدل کر اس کوشش کو ناکام بنا دیا۔ فوجی کارروائی شروع ہونے کے بعد عدالت نے آئین کی رُو سے اس میں مداخلت سے معذوری ظاہر کی۔ کاورائی ختم ہونے کے بعد عدالت نے مدرسہ کے گرفتار شدہ طلبہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے اور گرفتار شدگان کی فہرست عدالت میں پیش نہ کرنے پر پولیس اور کمشنر اسلام آباد کی سرزنش کی۔ تاہم عدالت نے ہلاک شدگان کی صحیح تعداد کے بارے متضاد دعووں کی تحقیقات کرنے سے گریز کیا۔<ref>علمائے کرام جن میں ملک کے جید علما مولانہ سلیم اللہ خان (صدر وفاق المدارس) مولانا رفیع ثمانی (مفتی اعظم پاکستان) و دیگر کا کہنا تھا کہ حکومت اور عبد الردشید غازی کے مزاکرات کامیاب ہوئے تھے مگر پرویز مشرف نے اسے ویٹو کر دیا وہ مسجد میں خونی آپریشنن کے در پہ تھے جس کا مقصد آمریکی آشیر باد حاصل کرنا تھا۔
[http://nation.com.pk/daily/july-2007/14/index1.php روزنامہ نیشن، 14 جولائی 2007ء،] {{wayback|url=http://nation.com.pk/daily/july-2007/14/index1.php |date=20071009084242 }} "SC orders govt to free students"</ref>
23 جولائی کو عدالت نے حکم دیا کہ لال مسجد میں مرنے، زخمی اور لاپتہ افراد کی فہرست عدالت کو پیش کی جائے۔ منصفین نے حکومتی حرکتوں پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔<ref>[http://nation.com.pk/daily/july-2007/24/index3.php روزنامہ نیشن، 24 جولائی 2007ء،] {{wayback|url=http://nation.com.pk/daily/july-2007/24/index3.php |date=20071106211619 }} "SC seeks details of Lal Masjid operation "</ref> اس سے پہلے حکومت انسدادِ [[دہشت گردی]] کی خصوصی عدالت سے سینکڑوں طلبہ کا جسمانی ریمانڈ لے کر جیل میں ڈال چکی ہے۔ 28 اگست 2007ء کو عدالت نے حکم دیا کہ جامع حفصہ کی جگہ کوئی دوسری تعمیر فی الحال نہ کی جائے۔<ref>[http://nation.com.pk/daily/aug-2007/29/index7.php 29 روزنام نیشن اگست 2007ء،]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }} "No construction at Hafsa site, orders SC"</ref>
</ref>
23 جولائی کو عدالت نے حکم دیا کہ لال مسجد میں مرنے، زخمی اور لاپتہ افراد کی فہرست عدالت کو پیش کی جائے۔ منصفین نے حکومتی حرکتوں پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔<ref>
[http://nation.com.pk/daily/july-2007/24/index3.php روزنامہ نیشن، 24 جولائی 2007ء،] "SC seeks details of Lal Masjid operation "
</ref> اس سے پہلے حکومت انسدادِ [[دہشت گردی]] کی خصوصی عدالت سے سینکڑوں طلبہ کا جسمانی ریمانڈ لے کر جیل میں ڈال چکی ہے۔ 28 اگست 2007ء کو عدالت نے حکم دیا کہ جامع حفصہ کی جگہ کوئی دوسری تعمیر فی الحال نہ کی جائے۔<ref>
[http://nation.com.pk/daily/aug-2007/29/index7.php 29 روزنام نیشن اگست 2007ء،] "No construction at Hafsa site, orders SC"
</ref>
 
== ممکنہ اثرات ==
سطر 90 ⟵ 82:
* {{یوٹیوب|xXCxC-m3PYg|عبدالعزیز کا برقعہ میں فرار}}
* [http://www.jamiahafsa.page.tl/ جامعہ حفصہ کی ویب سائٹ]
* [http://s23.quicksharing.com/d/6676930/1184208790/Hamara_moaqif.rm لال مسجد کا موقف۔ آڈیو] {{wayback|url=http://s23.quicksharing.com/d/6676930/1184208790/Hamara_moaqif.rm |date=20070927222213 }}
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
 
== بیرونی روابط ==
* [http://thenews.jang.com.pk/top_story_detail.asp?Id=7496 آنٹی شمیم پر کالم] {{wayback|url=http://thenews.jang.com.pk/top_story_detail.asp?Id=7496 |date=20070702102430 }}
* [http://www.wsws.org/articles/2007/jul2007/paki-j11.shtml WSWS, 11 جولائی 2007ء،] "Mosque massacre: Washington’s “war on terror” shakes Pakistan"
* [http://www.wsws.org/articles/2007/jul2007/paki-j13.shtml WSWS13 جولائی 2007ء،] "Musharraf lauds Lal Masjid massacre"
* [http://www.bbc.co.uk/urdu/specials/710_masjid_visit_sq فوجی کارروائی کے بعد لال مسجد کی تصاویر (بی بی سی)]
* [http://nation.com.pk/daily/july-2007/13/maxim.php Maxim] {{wayback|url=http://nation.com.pk/daily/july-2007/13/maxim.php |date=20071218221823 }} "کارٹون تبصرہ"
* [http://nation.com.pk/daily/july-2007/15/maxim.php Maxim] {{wayback|url=http://nation.com.pk/daily/july-2007/15/maxim.php |date=20071004221718 }} "کارٹون تبصرہ"
* [http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2010/07/100709_lal_masjid_analysis.shtml لال مسجد کے سات ’کیوں‘]