"لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
13 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
17 مآخذ کو بحال کرکے 2 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 55:
| blank_info_sec1 = $58.14 بلین (2014)<ref>{{cite web|title=Lahore Fact Sheet|url=http://www.lloyds.com/cityriskindex/locations/fact_sheet/lahore|publisher=Lloyd's|accessdate=19 اگست 2016|archive-date=2016-08-21|archive-url=https://web.archive.org/web/20160821060947/http://www.lloyds.com/cityriskindex/locations/fact_sheet/lahore|url-status=dead}}</ref>
| blank2_name_sec1 = [[فہرست اضلاع پاکستان بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ|انسانی ترقیاتی اشاریہ]]
| blank2_info_sec1 = 0.71 {{increase}} (2012 کے اعداد و شمار کے مطابق)<ref>{{cite web|url=http://www.spdc.org.pk/Data/Publication/PDF/AR2014-15.pdf|title=SOCIAL DEVELOPMENT IN PAKISTAN ANNUAL REVIEW 2014–15|date=2016|publisher=SOCIAL POLICY AND DEVELOPMENT CENTRE|accessdate=26 مارچ 2017|archive-date=2020-04-05|archive-url=https://web.archive.org/web/20200405051228/https://www.spdc.org.pk/Data/Publication/PDF/AR2014-15.pdf|url-status=dead}}</ref>
| blank3_name_sec1 = [[انسانی ترقیاتی اشاریہ]] زمرہ
| blank3_info_sec1 = اعلیٰ
سطر 109:
لاہور کو ایک منفرد اعزاز حاصل ہوا کہ [[23 مارچ]] [[1940ء]] کو [[آل انڈیا مسلم لیگ]] نے [[محمد علی جناح|قائداعظم]] کے زیر صدارت [[قرارداد پاکستان]] منظور کی جس کے نتیجے میں [[14 اگست]] [[1947ء]] کو مسلمانوں کو اپنا الگ آزاد ملک [[پاکستان]] حاصل ہوا۔ <ref>Choudhary Rahmat Ali, (1933)، ''[[اعلامیہ پاکستان]]''، pamphlet, published جنوری 28. (Rehmat Ali at the time was an undergraduate at the [[جامعہ کیمبرج]])</ref> [[فروری]] [[1974ء]] میں اس شہر نے دوسری اسلامی سربراہی کانفرنس کی میزبانی بھی کی۔ <ref>{{cite web|title=Second Islamic summit conference|url=http://formun.fccsocieties.org/wp-content/uploads/2013/01/Islamic_Summit_1974_FORMUN_2013.pdf|publisher=Formun|accessdate=1 اپریل 2013|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226032441/http://formun.fccsocieties.org/wp-content/uploads/2013/01/Islamic_Summit_1974_FORMUN_2013.pdf|archivedate=2018-12-26|url-status=dead}}</ref>
قدیم لاہور [[قلعہ لاہور|شاہی قلعہ]] کے ساتھ واقع ہے جسے [[اندرون لاہور]] بھی کہا جاتا ہے۔ لاہور کے گرد ایک فصیل موجود تھی جس میں تیرہ دروازے تھے جوکہ [[سکھ سلطنت|سکھوں]] کے دور تک غروب آفتاب کے ساتھ بند کر دیئے جاتے تھے۔ ان میں سے کچھ دروازوے اب بھی موجود ہیں۔ تیرہ دروازوں کے نام [[بھاٹی دروازہ]]، [[لوہاری دروازہ]]، [[شاہ عالمی دروازہ]]، [[موچی دروازہ]]، [[اکبری دروازہ]]، [[یکی دروازہ]]، [[شیرانوالہ دروازہ]]، [[کشمیری دروازہ]]، [[مستی دروازہ]]، [[دہلی دروازہ]]، [[روشنائی دروازہ]]، [[ٹکسالی دروازہ]]، [[موری دروازہ]] ہیں۔ <ref name="tourism.gov.pk">
بیسویں صدی میں قدیم لاہور کے مضافات میں کئی جدید بستیوں کا اضافہ ہوا جوکہ اب بھی جاری ہے۔ [[اردو]] کے نامور [[مزاح نگار]] [[پطرس بخاری]] نے اپنے مضمون '''لاہور کا جغرافیہ''' میں اس کا '''حدود اربعہ''' یوں بیان کیا ہے۔ <ref>[http://patrasbokhari.com/content/lahore-ka-jughrafiya Lahore Ka Jughrafiya (لاہور کا جغرافیہ) | Ahmed Shah Bokhari<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
سطر 383:
{{اصل مضمون|لاہور نہر}}
[[فائل:In March 2015 the Spring start. Canal get decorated. it feels amazing. Canal Bridge Jail Road, Lahore.JPG|تصغیر|200px|[[لاہور نہر]]]]
[[بمباںوالی-راوی-بیدیاں نہر]] سے نکلتی ہے اور لاہور کے [[مشرق]] میں بہتی ہے۔ یہ 37 میل (60 کلومیٹر) طویل ہے۔ طویل آبی گزر گاہ ابتدائی طور پر مغلوں نے بنائی تھی جسے [[1861ء]] میں انگریزیوں نے بہتر بنایا۔ <ref>
=== آب و ہوا ===
سطر 551:
==== ریاستہائے متحدہ امریکا ====
'''[[لاہور، ورجینیا]]''' – [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] میں [[اورنج کاؤنٹی، ورجینیا|اورنج کاؤنٹی]]، [[ورجینیا]] میں ایک چھوٹا [[شہر]] ہے۔ اسکا نام [[پاکستان]] کے صوبہ [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] کے قدیم تاریخی شہر لاہور کے نام ہر ہے جو [[1850ء]] کی دہائی میں رکھا گیا۔ لاہور کے طول بلد 38.198N اور عرض بلد -77.969W ہے۔ یہ مشرقی معیاری منطقہ وقت میں ہے۔ اسکی بلندی 364 فٹ (111 میٹر) ہے۔ <ref>
==== لوپ بوری ====
سطر 598:
==== [[ایم 2 موٹروے (پاکستان)|ایم 2 موٹروے]] ====
{{اصل مضمون|ایم 2 موٹروے (پاکستان)}}
[[ایم 2 موٹروے (پاکستان)|ایم 2 موٹروے]] [[پاکستان]] کے صوبہ [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] میں ایک [[محرک راستہ|موٹروے]] ہے۔ یہ 367 کلومیٹر طویل ہے اور یہ لاہور سے شروع ہوتی ہے۔ پھر یہ [[شیخوپورہ]]، [[پنڈی بھٹیاں]]، [[کوٹ مومن]]، [[سالم]]، [[لِلہ]]، [[کلر کہار]]، [[بلکسار]] اور [[چکری]] سے گزرنے کے بعد جڑواں شہروں [[راولپنڈی]] اور [[اسلام آباد]] کے باہر ختم ہو جاتی ہے۔ <ref>[http://www.wow.com/wiki/M2_motorway_(Pakistan) WOW Search Results<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
==== [[لاہور رنگ روڈ]] ====
سطر 619:
===== [[لاہور میٹرو بس]] =====
{{اصل مضمون|لاہور میٹرو بس}}
[[لاہور میٹرو بس]] [[پاکستان]] کے شہر لاہور میں تیز نقل و حمل کا ایک نظام ہے۔ ترکی فرم اولاسم اور نیسپاک منصوبے کے مشیر ہیں۔ میٹرو بس سروس 27 کلومیٹر طویل سڑک پر مشتمل ہے، جو گجومتہ سے شاہدرہ تک ہے۔ اس سے 27 کلومیٹر کا سفر ایک گھنٹے میں سمٹ آیا ہے۔۔ اس پر 27 بس اسٹیشن ہیں۔<ref name="punjab.gov.pk">
===== [[لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی]] =====
سطر 1,071:
=== لاہور میراتھن ===
{{اصل مضمون|لاہور میراتھن}}
[[لاہور میراتھن]] ایک سالانہ سڑک [[میراتھن]] ہے جو [[2005ء]] کے بعد لاہور، [[پاکستان]] میں منعقد ہونا شروع ہوئی۔ [[میراتھن]] کی اصل طوالت 42،195 کلومیٹر ہے تاہم اس میں دیگر دوڑیں جن میں 10 کلومیٹر ریس، 5 کلومیٹر "فیمیلی فن رن" اور جسمانی اور بصری خرابی والے لوگوں کے لیے 3 کلومیٹر ریس بھی شامل ہوتی ہے۔ [[2007ء]] میں تقریباً 26،000 لوگوں نے [[لاہور میراتھن]] میں حصہ لیا، جس سے اس کا شمار دنیا کے بڑے [[میراتھن]] میں کیا جاتا ہے۔ [http://www.app.com.pk/en/index.php?option=com_content&task=view&id=248&Itemid=40] {{wayback|url=http://www.app.com.pk/en/index.php?option=com_content&task=view&id=248&Itemid=40 |date=20070927192735 }}
=== کھیلوں کے اہم میدان ===
سطر 1,086:
[[فائل:Lahore Gymkhana.2.jpg|تصغیر|لاہور جمخانہ کلب]]
{{اصل مضمون|لاہور جمخانہ کلب}}
'''لاہور جمخانہ کلب''' لاہور، [[پاکستان]] میں ایک سماجی اور کھیلوں کا کلب ہے۔ یہ [[مال روڈ لاہور]] پر واقع ہے۔ <ref>
یہ [[1 مئی]]، [[1878ء]] کو قائم ہوا۔ اس کا رقبہ 117،03 ایکڑ (0.4736 کلومیٹر) ہے۔
سطر 1,182:
* شالامار ہسپتال
* [[شیخ زاید ہسپتال]] <ref>[http://www.skzmdc.edu.pk/ Account Suspended<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
* [[سر گنگا رام ہسپتال (پاکستان)|سر گنگا رام ہسپتال]] <ref>
* [[گلاب دیوی چیسٹ ہسپتال]] <ref>http://www.gulabdevi.org/</ref>
* [[واپڈا ہسپتال]] <ref>http://www.wapda.gov.pk/index.php/healthcare-units</ref>
سطر 1,259:
{{اصل مضمون|میلہ چراغاں}}
'''میلہ چراغاں''' یا '''میلہ شالامار''' دراصل پنجابی صوفی شاعر [[شاہ حسین]] کے عرس کی تین روزہ تقاریب کا نام ہے۔ یہ تقاریب شاہ حسین کے مزار، جو لاہور کے علاقے [[باغبانپورہ]] میں واقع کے قریبی علاقوں میں منعقد ہوتی ہیں۔ باغبانپورہ کا علاقہ لاہور شہر کے باہر [[شالامار باغ|شالیمار باغ]] کے قریب واقع ہے۔ یہ تقاریب پہلے [[شالامار باغ]] کے اندر منعقد ہوا کرتی تھیں مگر صدر [[ایوب خان]] کے صدارتی حکم [[1958ء]] کے بعد سے [[شالامار باغ|شالیمار باغ]] میں ان تقاریب کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی گئی۔<br />
پہلے پہل یہ عرس [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] میں سب سے بڑی تقریب سمجھا جاتا تھا مگر اب یہ [[بسنت]] کے بعد دوسرا بڑا ثقافتی تہوار ہے۔ ماضی قریب تک یہ میلہ لاہور کی تاریخ کا سب سے بڑا ثقافتی میلہ گردانا جاتا تھا۔<ref>https://awazepakistan.wordpress.com/2014/03/18/میلہ-چراغاں/</ref>۔ اب بسنت پر پابندی کے باعٹ یہ پھر بڑی تقریبات میں شمار ہوتا ہے۔ <ref>http://www.nawaiwaqt.com.pk/mazamine/28-Mar-2010/میلہ-چراغاں{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref><ref>http://www.92newshd.tv/urdu/%D9%84%D8%A7%DB%81%D9%88%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%DB%8C%D9%84%DB%81-%DA%86%D8%B1%D8%A7%D8%BA%D8%A7%DA%BA-%D8%B3%D8%AC-%DA%AF%DB%8C%D8%A7%D8%8C-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D9%85%D8%A7%D8%AF%DA%BE/</ref><ref>[http://www.urduvoa.com/a/lahore-mela-chiraghan-29mar10-89397797/1140081.html میلہ چراغاں کی رونقیں قائم۔ جشن بہاراں البتہ نہ جم سکا<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>https://awazepakistan.wordpress.com/2015/03/13/لاہور-کا-میلہ-چراغاں/</ref><ref>[http://www.dawnnews.tv/news/77463 میلہ چراغاں اور دھمال - Pakistan – Dawn News<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[http://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2004/04/040402_mela_chiraghan_si.shtml BBC Urdu<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
==== شاه جمال کا عرس ====
سطر 1,290:
{{اصل مضمون|لاہور انٹرنیشنل بک فیئر}}
'''لاہور انٹرنیشنل بک فیئر''' لاہور، [[پاکستان]] میں منعقد ہوانے والا ایک بڑا سالانہ بین الاقوامی کتاب میلہ ہے۔ <ref>[http://www.libftrust.com/new/index.htm Welcome to 29th Lahore International Book Fair<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
یہ پانچ دن کے لیے ایکسپو سینٹر، <ref>
==== دیگر ====
سطر 2,144:
* {{ویکی سفر|Lahore}}
* {{Dmoz|Regional/Asia/Pakistan/Provinces/Punjab/Localities/Lahore/}}
* [http://www.ualberta.ca/~rnoor/ لاہور کے تفریحی مقامات]
* [http://mayrapakistan.com/lahore-map.html لاہور کا اردو نقشہ]
* [http://www.thelahorecity.com/ تاریخ و معلومات لاہور]
سطر 2,153:
* [http://www.lcci.com.pk/ لاہور چیمبر آف کامرس]
* [http://www.lse.com.pk/#/Home.aspx لاہور سٹاک ایکسچینج]
* [http://pportal.punjab.gov.pk/portal حکومت پنجاب]
* [http://www.ctplahore.gop.pk/ سٹی ٹریفک پولیس لاہور]
* [http://www.sdc.gov.pk/ سکل ڈویلپمنٹ کونسل لاہور]
* [http://www.civildefencelahore.gov.pk/ مدنی دفاع لاہور]
* [http://www.pap.gov.pk/index.php/home/en صوبائی اسمبلی پنجاب]
* [http://mtmis.punjab.gov.pk/ Motor پنجاب نقل و حمل]
* [https://www.lonelyplanet.com/pakistan/punjab/lahore لاہور]
* [https://www.timeanddate.com/worldclock/pakistan/lahore لاہور میں وقت]
|