"لو شن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی}}
'''لُو شُن''' (25 ستمبر 1881ء – 19 اکتوبر 1936ء)<ref>"魯 迅 - 橫眉冷對千夫指 俯首甘為孺子牛"۔ http://teacher.whsh.tc.edu.tw/huanyin/mofa/l/mofa_lushung.htm {{wayback|url=http://teacher.whsh.tc.edu.tw/huanyin/mofa/l/mofa_lushung.htm |date=20160303221356 }}.</ref> چینی ادیب چھوؤ شُو رَن (周樹人) کا قلمی نام ہے۔ 20 وی صدی کے ادب میں ایک اہم کردار ادا کرنے والے لو شن روایتی اور کلاسیکی چینی میں لکھنے والے ادیب ہونے کے ساتھ ساتھ مترجم، ادبی نقاد،شاعر، ڈیزائنر ، مدیر اور مقالہ نگار بھی تھے لیکن اپنی مختصر کہانیوں کی وجہ سے زیادہ مشہور ہیں؛ ان کی کتابوں کا ترجمہ ایک درجن سے زائد زبانوں میں ہو چکا ہے۔ خاص طور پر ان کی ایک کتاب “ایک پاگل کی ڈائری” بہت زیادہ مقبول ہے۔لوشن کو 1930 میں شنگھائی کی دائیں بازو کے ادیبوں کی لیگ کے سربراہ کے خطاب سے بھی نوازے گئے۔
 
== زندگی ==
لوشن صوبہ چھ شیانگ کے شہر شاؤسنگ میں پیدا ہوئے۔ غربت و افلاس کے باوجود لوشن کے گھرانے میں تعلیم کو بہت اہمیت دی جاتی تھی اور لکھنے پڑھنے پر زور دیا جاتا تھا۔ بارہ سال کی عمر میں لوشن کی ماں انہیں لے کر اپنے میکے چلی گئی اور یوں لوشن اپنے ننھیال میں رہنے لگے؛ ان کے دادا کو جیل میں بند کر دیا گیا تھا۔ 1898–1899 کے دوران میں وہ چھی ائن نان جہاجی اکادمی میں تعلیم حاصل کرتے رہے۔ سال 1902 میں لی شن ونگ حکومت کے وظیفے پر طب مغرب کی تعلیم حاصل کرنے جاپان چلے گئے۔جاپان میں انہوں نے ٹوکیو شہر سے چھپنے والے ایک کمیونسٹ رسالے حہ نان کے لیے لکھنا شروع کر دیا۔<ref>"Lu Xun (1881–1936)"۔ http://www.kirjasto.sci.fi/luxun.htm {{wayback|url=http://www.kirjasto.sci.fi/luxun.htm |date=20150303071921 }}.</ref>
 
سال 1909 میں لوشن اپنی تعلیم ادھوری چھوڑ کر جاپان سے واپس چین آگئے۔ چین واپسی کے بعد لوشن نے ہانگ چھوؤ اور شاؤ شنگ یونیورسیٹیوں میں پڑھانا شروع کر دیا۔وزارت تعلیم میں انہیں خاصا رسوخ حاصل ہو گیا۔ انہیں نن جانگ میں تعینات کیا گیا لیکن بعد میں وزارت نے انہیں بیجنگ بھیج دیا جہاں وہ 1912 سے لے کر 1926 تک رہے۔