"مالک رام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 19:
 
1965ء میں گورنمنٹ ملازمت سے سبکدوش ہو کر انھوں نے انڈین کی نیشنل اکیڈمی آف لیٹرز، ساہتیہ اکیڈمی [[نئی دہلی]] میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس کی ذمہ داریوں میں اردو سیکشن تھا اور مولانا ابوالکلام آزاد کے مکمل کام کی تدوین تھی۔<ref>{{cite web |url=http://tesla.websitewelcome.com/~sahit/old_version/bklst25.htm#anchor1142602 |title=Booklist-Urdu |publisher=Tesla.websitewelcome.com |date= |accessdate=12 February 2012 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226044323/http://tesla.websitewelcome.com/404.html#anchor1142602 |archivedate=2018-12-26 |url-status=dead }}</ref> جنوری 1967 میں انہوں نے اپنا سہ ماہی ادبی تنقیدی رسالہ تحریر شروع کیا اور اس کے مدیر کے طور پر دہلی کی علمی مجلس سے بھی وابستہ رہے۔ علمی مجلس اردو کے نوجوان محققین اور لکھاریوں پر مشتمل ہے۔ مرتے دم تک مالک رام بکثرت لکھتے رہے۔
اپنی وفات سے کچھ قبل انہوں نے اپنی پوری لائبریری جامعہ ہمدرد یونیورسٹی لائبریری، دہلی کو عطیہ کر دی۔ لائبریری میں ان کی کتب کو مالک رام مجموعے کے نام سے رکھا گیا ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.jamiahamdard.ac.in/LibrayInformationSystem/one6.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2016-06-20 |archive-date=2016-09-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160915203505/http://www.jamiahamdard.ac.in/LibrayInformationSystem/one6.html |url-status=dead }}</ref> ان کی وفات 86 سال کی عمر میں 16 اپریل 1993 کو نئی دہلی میں ہوئی۔
 
== ادبی زندگی اور کام ==