"محمد عظیم برخیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
2 مآخذ کو بحال کرکے 3 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 28:
== حالات زندگی ==
=== پیدائش ===
سیّد محمد عظیم برخیا [[1898ء]]) کو قصبہ [[خورجہ]]، [[بلندشہر ضلع]]، [[اتر پردیش]] (موجودہ [[بھارت]]) میں پیدا ہوئے۔<ref name="Barkhya2"/><ref name="Barkhya1">[http://ksars.org/htmlbook.php?topicid=1178 ''تذکرہ قلندر بابا اولیاءؒ''، خواجہ شمس الدین عظیمی، مکتبہ بابا تاج الدین،کراچی، 1982ء]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref><ref name="Barkhya6">[http://iseek.online/ur/book-chapter/قلندر-بابا-اولیاء/ سوانح حیات بابا تاج الدین ناگپوری ؒ، مصنف :سہیل احمد عظیمی'']</ref>
 
=== خاندانی پس منظر ===
محمد عظیم برخیا کے والد کا نام حسین مہدی بدیع الدین شیردل تھا، اوروالدہ کا نام محترمہ سعیدہ بی بی تھا۔ سیّد محمد عظیم برخیا نجیب الطرفین سادات میں سے ہیں اور آپ کا خاندانی سلسلہ حضرت سیدنا امام حسن عسکری ؒسے ملتا ہے۔ حضرت امام حسن عسکریؒ آل محمدﷺ میں گیارہویں امام ہیں۔ ان کی اولاد میں سے ایک بزرگ حضرت فضیل مہدی عبد اللہ عربؒ مدینہ منورہ سے مدراس تشریف لائے۔ ان کے دو صاحبزادگان تھے - حضرت حسین مہدی رکن الدین اور حضرت حسن مہدی جلال الدین۔ حضرت حسین مہدی رکن الدین کی اولاد میں محمد عظیم برخیا کے والد کا نام حسین مہدی بدیع الدین شیردل تھے۔ اور حضرت حسن مہدی جلال الدین کی نسل میں ناگپور کے مشہور بزرگ [[تاج الدین|حضرت بابا تاج الدین ناگپوری]] گزرے۔<ref name="Barkhya7">[http://www.tajbaba.com/ur/باوا-تاج-الدین/103-ابتدائی-حالات۔html بابا تاج الدین، ابتدائی حالات]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> حضرت بابا تاج الدین ناگپوریؒ ،سید محمّد عظیم کی والدہ سعیدہ بی بی کے دادا حسن مہدی صدر الدین کے بھتیجے تھے - اس لحاظ سے بابا تاج الدین ناگپوریؒ حضرت محمّد عظیمؒ کے رشتے کے نانا تھے - بابا تاج الدین نے شادی نہیں کی تھی لیکن آپ نے محمد عظیم برخیا کی والدہ سعیدہ بی بی کو اپنی بیٹی بنا کر پرورش کی - محمد عظیم برخیا اسی نسبت سے بابا تاج الدینؒ کو نانا کہا کرتے تھے -
 
=== تعلیم ===
سطر 53:
{{شعر آغاز}}
<div style='text-align: center;'>
رباعیات قلندر بابا اولیاء <ref name="Barkhya10">[http://www.urduweb.org/mehfil/threads/رباعیات-قلندربابا-اولیاء۔16215/ رباعیات قلندر بابا اولیاء]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
{{شعر|اِک لفظ تھا اِک لفظ سے افسانہ ہوا|اک شہر تھا اک شہر سے ویرانہ ہوا}}
{{شعر|گردُوں نے ہزار عکس ڈالے ہیں عظیم|میں خاک ہوا خاک سے پیمانہ ہوا}}
سطر 96:
 
== وفات ==
1977ء اوائل سید محمد عظیم برخیا قلندر بابا اولیا کی صحت خراب ہونا شروع ہو گئی، بيماری نے طول پکڑنا شروع کرديا جس کے باعث آپ بہت کمزور ہو گئے حتیٰ کہ زيادہ وقت ليٹے ہی رہتے تھے۔ سید محمد عظیم برخیا، قلندر بابا بروز ہفتہ [[27 صفر]]،[[1399ھ]] بمطابق [[27 جنوری]]، [[1979ء]] کو 81 برس کی عمر میں اس جہانِ فانی سے کوچ کر گئے۔<ref name="Barkhya2"/><ref name="Barkhya9">[{{Cite web |url=http://www.faizaneraza.org/islamic-article-read.php?article_id=610 |title=ماہ صفر میں وفات پانے والے اولیاء و بزرگانِ دین، ''فیضانِ رضا، آرگنائزیشن''] |access-date=2016-10-04 |archive-date=2015-03-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150326062246/http://www.faizaneraza.org/islamic-article-read.php?article_id=610 |url-status=dead }}</ref>۔ خواجہ شمس الدین عظمی نے نماز جنازہ کی امامت کے فرائض انجام دیے۔ آپ کی وصیت کے مطابق آپ کو "عظیمیہ ٹرسٹ فاونڈیشن " کے شمالی حصہ (نارتھ ناظم آباد کراچی ) میں آسودۂ خاک کیا گیا۔<ref name="Barkhya5">[{{Cite web |url=http://www.aulia-e-pakistan.com/xData/xPages/Desc-21-QalanderBabaAulia.php |title=مزار حضرت سید محمد عظیم برخیا، قلندر بابا اولیاء] |access-date=2016-10-04 |archive-date=2016-10-08 |archive-url=https://web.archive.org/web/20161008140842/http://www.aulia-e-pakistan.com/xData/xPages/Desc-21-QalanderBabaAulia.php |url-status=dead }}</ref> آپ کا عرس ہر سال جنوری میں متحدہ امارات، تھائی لینڈ، فرانس، ڈنمارک، برطانیہ، امریکا، روس اور پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں منعقد کیا جاتا ہے۔ عرس کی مرکزی تقریب 27 جنوری کو مرکزی مراقبہ ہال سرجانی ٹاوٗن کراچی میں خواجہ شمس الدین عظیمی ( ایڈیٹر ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کراچی ) کی زیر نگرانی منعقد ہوتی ہے۔<ref name="Barkhya8">''سلسلہ عظیمیہ کے بانی ''، مضمون نگار : علم الدین، روز نامہ جنگ کراچی، 28 جنوری 2005ء</ref>
 
== حوالہ جات ==