"مختار ثقفی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت|}}
'''مختار ثقفی''' تاریخِ اسلامی کے ان چند حکمرانوں میں سے ایک ہیں، انھوں نے [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کے خلاف تلوار اٹھائی اور کربلا میں [[حسین ابن علی]] کی شہادت کا بدلہ لیا اور سینکڑوں قاتلانِ حسین کو قتل کیا۔ جس میں شمر بھی شامل تھا جس نے امام حسین کا سر جسم سے علٰیحدہ کر کے نیزے پر [[دمشق]] بھجوایا تھا اور حرملہ بھی جس نے امام حسین کے چھ ماہ کے بیٹے [[علی اصغر]] کو تیر سے شہید کیا تھا۔<ref>{{Cite web |url=http://old.tvshia.com/urdu/index.php/articles/
== ابتدائی حالات ==
سطر 15:
== وفات ==
مختار ثقفی کی [[عبداللہ ابن زبیر|عبداللہ بن زبیر]] سے شدید اختلافات کے باعث جنگ ہوئی۔ ادھر بنو امیہ کا اقتدار ان کی نواسہِ رسول ﷺ سے دشمنی اور ان کے خون سے ہاتھ رنگے ہونے کے سبب ان سے چھن گیا اور مختار کی دشمنی میں بنی امیہ کو ان کے خلاف نت نئی خود ساختہ باتیں مشہور کر دیں۔<ref>http://download.uloomeislami.net/bookslibrary/1090/page/304{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> عبد اللہ ابن زبیر کے بھائی مصعب بن زبیر کے حکم پر مختار ثقفی کو 687ء میں مسجد کوفہ میں قتل کر دیا گیا۔ یہ 15 رمضان 67ھ کا واقعہ ہے۔<ref>تاریخ ابوالفداء</ref> اس کے بعد مختار ثقفی کے خاندان کو قتل کر دیا گیا۔ جس میں ان کی ایک بیوی عمرہ بنت بشیر بن نعمان انصاری (بشیر عبید اللہ [[ابن زیاد]] سے پہلے کوفہ کے گورنر تھے) بھی شامل تھیں۔ جو مدائن میں رہتی تھیں ان کو مصعب بن زبیر کے حکم پر قتل کیا گیا<ref>تاریخ مسعودی</ref> مگر کوفہ میں رہنے والی بیوی ناریہ بنت سمرہ بن جندب کو مصعب بن زبیر نے معاف کر دیا ۔
== حوالہ جات ==
|