"مسجد الحسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 4:
 
== تاریخ ==
مسجد الحسین 549ھ (1154ء) میں حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} کے نواسے [[حسین ابن علی|امام حسین علیہ السلام]] کے نام پر تعمیر ہوئی۔ بعد میں مسجد میں وہ جگہ شامل کر دی گئی جہاں مشہور روایات کے مطابق امام حسين علیہ السلام کا سر مبارک دفن تھا۔ مسجد پر موجود کھدی ہوئی تحریروں کے مطابق 634ھ (1237ء) میں ایک [[مینار]] تعمیر کیا گیا اور مسجد میں ستونوں کا اضافہ کیا گیا۔ 1175ھ (1761-62ء) میں امیر عبد الرحمٰن کتخدا نے مینار کے اوپر والے حصے اور [[گنبد]] کی تعمیر کی۔ 1279ھ (1863ء) میں [[خدیو]] اسماعیل نے مسجد کو وسیع کیا۔ کام 1290ھ (1873ء) تک جاری رہا۔ ایک نئے مینار کی تعمیر 1295ھ (1878ء) تک جاری رہی۔ مسجد میں پنتالیس ستون ہیں جو سنگِ مرمر سے بنے ہیں اور چھت کے اندرونی حصہ پر مہنگی لکڑی کا کام ہے۔ محراب کی تعمیر و تزئین 1303ھ (1886ء) میں کی گئی۔ مسجد میں زبردست [[خطاطی]] اور نقاشی دیکھی جا سکتی ہے جس میں سے کچھ کافی قدیم ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://archnet.org/library/sites/one-site.tcl?site_id=7422 |title=مسجد الحسین] |access-date=2007-08-31 |archive-date=2005-05-14 |archive-url=https://web.archive.org/web/20050514092447/http://archnet.org/library/sites/one-site.tcl?site_id=7422 |url-status=dead }}</ref>
 
== مسجد کے تبرکات ==
سطر 10:
مسجد میں کئی تبرکات ہیں جن کو کثیر تعداد میں لوگ دیکھنے آتے ہیں۔ ان میں سے کچھ درج ذیل ہیں:
# مسجد میں قرآن کا ایک 1400سال کے قریب پرانا نسخہ موجود ہے جو مکمل ہے۔ ایک روایت کے مطابق یہ نسخہ حضرت عثمان {{رض مذ}} کے دور سے تعلق رکھتا ہے اور وہ نسخہ ہے جو ان کے دور میں یکجا کر کے مختلف علاقوں میں بھیجنے کے ساتھ مصر میں بھی بھیجا گیا تھا۔ روایات کے مطابق یہ حضرت عثمان {{رض مذ}} اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے ہاتھ کا لکھا ہوا ہے۔ یہ نسخہ مختلف حکمرانوں کے پاس رہا۔ جدید دور میں چمڑے پر لکھے ہوئے اس نسخہ کو محفوظ کیا گیا ہے۔ یہ نسخہ ایسے خط میں ہے جو مدینہ میں چودہ سو سال پہلے قرآن کی کتابت کے لیے استعمال ہوتا تھا۔ یہ دنیا میں قرآن کا ایسا قدیم ترین نسخہ ہے جو مکمل قرآن پر مشتمل ہے۔<ref>[http://www.islamic-awareness.org/Quran/Text/Mss/hussein.html قدیم ترین قرآن کی بحالی اور حفاظت]</ref>
# حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} کی داڑھی کے کچھ بال <ref name="بحوالہ ویب سائٹ">[{{Cite web |url=http://www.y1y1.com/rss.php?action=images&cat_id=133 |title=بحوالہ ویب سائٹ] |access-date=2007-09-08 |archive-date=2007-09-28 |archive-url=https://web.archive.org/web/20070928165158/http://www.y1y1.com/rss.php?action=images&cat_id=133 |url-status=dead }}</ref>
# حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} سے منسوب ایک سرمہ دانی <ref name="بحوالہ ویب سائٹ"/>
# روایت ہے کہ [[حسین ابن علی|امام حسین علیہ السلام]] کا سر مبارک یہاں لا کر دفن کیا گیا تھا مگر اس کا کوئی واضح ثبوت نہیں اور اکثر روایات کے مطابق سر مبارک پہلے [[دمشق]] میں دفنایا گیا اور بعد میں جسم کے ساتھ [[کربلا]] میں دفنا دیا گیا ۔
سطر 18:
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.y1y1.com/data/thumbnails/133/Prophet-Mohammed_14.jpg یہاں دیکھیں:] {{wayback|url=http://www.y1y1.com/data/thumbnails/133/Prophet-Mohammed_14.jpg |date=20070928165204 }} مسجد الحسین میں رکھی ہوئی حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} سے منسوب سرمہ دانی کی تصویر جسے ایک چھوٹے سے صندوق میں محفوظ کیا گیا ہے۔
* [http://archnet.org/library/sites/one-site.jsp?site_id=7422 طرزِ تعمیر سے متعلق ایک سائٹ پر مسجد الحسین کے بارے میں کچھ معلومات] {{wayback|url=http://archnet.org/library/sites/one-site.jsp?site_id=7422 |date=20070929121326 }}
 
{{مصر میں مساجد}}