"مصطفی اسماعیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
5 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 3:
 
== حالاتِ زندگی ==
مصطفے' اسماعیل 17 جون 1905ء میں [[مصر]] کے ایک علاقے [[طنطا]] کے قریب ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ ان کی پرورش ان کے دادا نے کی۔1911ء میں آپ شیخ عبد الرحیم ابوالعینین کے مدرسے میں داخل ہوئے۔ 1913ء میں مدرسہ بدل کر شیخ عبد اللہ کے مدرسے میں چلے گئے۔ دس سال کی عمر میں مصطفے' اسماعیل نے قرآن حفظ کر لیا تھا اور ان کی تلاوت کے چرچے شروع ہو چکے تھے۔ 1917ء میں شیخ ادریس فاخر سے تجوید و تلاوت میں مہارت کی سند حاصل کی۔ 1920ء سے 1925ء کے دوران آپ [[مصر]] کے دیہات میں بے انتہا مقبول تھے۔ 1943ء میں آپ نے قاہرہ میں قرآن کی تلاوت شروع کی اور جلد ہی مقبولیت حاصل کر لی۔ 1944ء میں ریڈیو پر ان کی تلاوت سن کر مصر کے [[شاہ فاروق اول]] بہت متأثر ہوئے اور اس وقت سے ہر رمضان المبارک میں شاہ کے محل سے خصوصی تلاوت کے پروگرام شروع ہو گئے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.mustafaismail.org/index/index.asp?dil_no=107 |title=プロミス在籍確認とは【プロミスの審査の在籍確認とは!】<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2008-07-25 |archive-date=2008-07-25 |archive-url=https://web.archive.org/web/20080725175449/http://www.mustafaismail.org/index/index.asp?dil_no=107 |url-status=dead }}</ref> اس دوران انہوں نے بے شمار غیر ملکی سفر کیے۔ 1947ء میں ان کو [[جامعہ الازہر]] کا قاری مقرر کیا گیا جو ایک اعزاز تھا۔
1965ء میں [[جمال عبدالناصر]] نے انہیں صدارتی ایوارڈ سے نوازا۔ 1977ء میں انہیں مصر کے صدر [[انور سادات]] کے ہمراہ اسرائیل اور فلسطین کے دورے کے دوران [[بیت المقدس]] میں تلاوت کا شرف حاصل ہوا۔ انہیں مصر اور دیگر ممالک کے بے شمار ایوارڈ ملے۔
 
سطر 13:
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.mustafaismail.org مصطفے' اسماعیل۔ بزبانِ انگریزی و ترکی] {{wayback|url=http://www.mustafaismail.org/ |date=20081120191325 }}
* [http://www.quran-e-majid.com/qari_sheikh_Ismail.html تلاوتِ قرآن] {{wayback|url=http://www.quran-e-majid.com/qari_sheikh_Ismail.html |date=20081121023146 }}
* {{یوٹیوب|HmnCHswmuno|یو ٹیوب ویڈیو پر رقت آمیز تلاوت کی ویڈیو}}
* {{یوٹیوب|llTJN0J0uLc|رقت آمیز تلاوت کی ویڈیو۔ مقام غالباً ترکی}}
* {{یوٹیوب|gMztUGw47f0|مسجد الحسین قاہرہ میں تلاوت}}
* [http://www.mustafaismail.org/index/sy-2.asp?dil_no=107&xp=1887 مزید ویڈیوز] {{wayback|url=http://www.mustafaismail.org/index/sy-2.asp?dil_no=107&xp=1887 |date=20080430105329 }}
* [http://www.mustafaismail.org/index/sy-1.asp?dil_no=107&xp=1886 تلاوت کے آڈیو روبط] {{wayback|url=http://www.mustafaismail.org/index/sy-1.asp?dil_no=107&xp=1886 |date=20080712143057 }}
* {{یوٹیوب|JtF_k_vc-x0|سورۃ الطارق کی تلاوت}}