"مظہر الاسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 5:
 
== حالات زندگی ==
مظہر الاسلام [[4 اگست]]، [[1949ء]] پیرو، [[ضلع خانیوال]]، [[پاکستان]] میں پیدا ہوئے جہاں اس وقت ان کے والد محکمہ جنگلات میں تعینات تھے۔ مظہر الاسلام نے بچپن اپنے آبائی شہر [[وزیر آباد]] میں گزارا اور مشن ہائی اسکول سے میٹرک پاس کیا۔ کچھ عرصہ اسلامیہ کالج گوجرانوالہ میں زیر تعلیم رہے مگر پھر والد کی وفات کے بعد [[1967ء]] میں مستقل طور پر [[اسلام آباد]] میں رہائش اختیار کر لی جہاں سے انہوں نے اردو ادب میں [[ایم اے]] کیا۔ کچھ عرصہ ٹی وی، وزارت تعلیم اور [[ریڈیو پاکستان]] سے وابستہ رہنے کے بعد [[لوک ورثہ]] کے قومی ادارے میں ملازمت اختیار کر لی۔ اس کے علاوہ [[اکادمی ادبیات پاکستان]] کے ڈائریکٹر جنرل اور [[نیشنل بک فاؤنڈیشن]] کے منیجنگ ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات بھی سر انجام دے چکے ہیں۔<ref name="pakistanconnections.com">[{{Cite web |url=http://www.pakistanconnections.com/people/detail/882 |title=مظہر الاسلام، پاکستانی کنیکشنز، برمنگھم برطانیہ] |access-date=2017-01-20 |archive-date=2017-02-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170219125006/http://www.pakistanconnections.com/people/detail/882 |url-status=dead }}</ref>
 
== ادبی خدمات ==