"ممبئی میں دہشت گردانہ کارروائیاں، 26 نومبر 2008ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 27:
آگ بجھائی جاچکی ہے اور سپاہی یرغمالیوں کو محفوظ پناہ گاہوں کی جانب لے جاتے ہوئے اور مرنے والوں کی لاشوں کو ہٹاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔<ref name=Jewish/> نریمان ہاؤس اور اوبرائے ٹرائیڈینٹ ہوٹل میں بھارتی کمانڈوز نے دہشت گردوں کو ختم کر دیا ہے۔<ref name=Jewish/><ref name="ndtv-third">{{cite news|url=http://www.ndtv.com/convergence/ndtv/mumbaiterrorstrike/Election_Story.aspx?ID=NEWEN20080074405&type=News|accessdate=2008-11-28|title=فائرنگ کا تیسرا دن، تاج محل میں شدید فائرنگ|date=7:16 am, 28 November, 2008|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226072455/https://www.ndtv.com/error?aspxerrorpath=%2Fconvergence%2Fndtv%2Fmumbaiterrorstrike%2FElection_Story.aspx|archivedate=2018-12-26|url-status=live}}</ref>۔ یہودیوں کے مرکز میں پانچ یرغمالی کارروائی کے دوران ہلاک ہوئے۔<ref name="CNN-28th"/> بعد میں آنے والی خبروں سے پتہ چلا کہ اب بھی تاج محل میں دو یا تین دہشت گرد موجود ہیں، اس کے ساتھ دھماکے اور فائرنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔<ref name="ndtv-third"/> تاج محل کی زمینی منزل پر فائرنگ کا تبادلہ اور پہلی بالائی منزل سے دھوئیں کا اخراج جاری ہے۔<ref name="ndtv-third"/> ان واقعات میں تاج محل ہوٹل کو بڑی طرح نقصان پہنچا ہے، اس کا گنبد اور دیگر ثقافتی حصے تباہ ہوچکے ہیں۔<ref name="ndtv-third"/> قومی محافظ سلامتی کی کاروائیوں کے نتیجے میں تاج میں موجود دونوں دہشت گرد مارے جاچکے ہیں۔<ref name="ndtv-third"/>
یہاں یہ خبر قابل ذکر ہے کہ واقعات کے پہلے چار گھنٹے کے دوران انسداد دہشت گردی کے سربراہ ہمنات کارکرے ہلاک ہو گئے، جو اس سے پہلے بھارتی فوج کے حاضر سروس کرنل سرکانت پرساد کے خلاف دہشت گردی میں ملوث ہونے کی تحقیقات کر رہے تھے۔<ref>[http://pakobserver.net/200811/28/news/topstories05.asp پاکستان آبزرور، 28 نومبر 2008ء،] {{wayback|url=http://pakobserver.net/200811/28/news/topstories05.asp |date=20081205082126 }} "Conspiracy against Pak is unfolding"</ref><ref>
[http://www.asianews.it/index.php?l=en&art=14050&size=A ایشیا نیوز 19 دسمبر 2008ء،] "Minister Antulay quits, he suspected Hindu involvement in Mumbai attacks"</ref>
|